Deobandi Books

حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

44 - 357
مىرى قسمت) (ابوداؤد) ىہ مضمون تو بىچ مىں اس مسئلے کے فائدے بتلانے اور غلطىوں سے بچانے کے لئے آگىا تھا۔ اب وہ حدىثىں لکھى جاتى ہىں جن مىں اس مسئلہ کا ذکر ہے:
عن جابر بن عبد الله قال قال رسول اﷲ صلى اﷲ عليه وسلم: ((لا يؤمن عبد حتى يؤمن بالقدر خيره وشره، حتى يعلم أن ما أصابه لم يكن ليخطئه وأن ما أخطأه لم يكن ليصيبه)) رواہ الترمذى
حضرت جابر ؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے فرماىا تم مىں کوئى شخص مومن نہ ہوگا جب تک کہ تقدىر پر اىمان نہ لائے ، اُس کى بھلائى پر بھى اور اُس کى برائى پر بھى ىہاں تک کہ ىہ ىقىن کر لے کہ جو بات واقع ہونے والى تھى وہ اس سے ہٹنے والى نہ تھى اور جو بات اس سے ہٹنے والى تھى وہ اس پر واقع ہونے والى نہ تھى۔(ترمذى)

عن ابن عباس قال: كنت خلف رسول الله - صلى الله عليه وسلم - يوما فقال: ((يا غلام إني أعلمك كلمات احفظ الله يحفظك، احفظ الله تجده تجاهك، إذا سألت فاسأل الله، وإذا استعنت فاستعن بالله، واعلم أن الأمة لو اجتمعت على أن ينفعوك بشيء لم ينفعوك إلا بشيء قد كتبه الله لك، ولو اجتمعوا على أن يضروك بشيء لم يضروك إلا بشيء قد كتبه الله عليك)) رواہ الترمذى
ابن عباسؓ سے رواىت ہے کہ مَىں نبى ﷑ کے پىچھے تھا آپ نے مجھ سے فرماىا اے لڑکے! مىں تجھ کو کو چند باتىں بتلاتا ہوں ، اﷲتعالىٰ کا خىال رکھ وہ تىرى حفاظت فرماوے گا، اﷲتعالىٰ کا خىال رکھ تو اس کو اپنے سامنے (ىعنى قرىب) پاوے گا، جب تجھ کو کچھ مانگنا ہو تو اﷲتعالىٰ سے مانگ اور جب تجھ کو کچھ چاہنا ہو تو اﷲتعالىٰ سے مدد چاہ، اور ىہ ىقىن کر لے کہ تمام گروہ اگر اس بات پر متفق ہوجاوىں کہ تجھ کو کسى بات سے نفع پہنچاوىں تو تجھ کو ہرگز نفع نہىں پہنچا سکتے بجز اىسى چىز کے جو اﷲتعالىٰ نے تىرے لئے لکھ دى تھى۔ اور اگر وہ سب اس بات پر متفق ہوجاوىں کہ تجھ کو کسى بات سے ضرر پہنچاوىں تو تجھ کو ہرگز ضرر نہىں پہنچا سکتے بجز اىسى چىز کے جو اﷲتعالىٰ نے تىرے لئے لکھ دى تھى۔(ترمذى)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روحِ اوّل 1 1
3 اسلام و اىمان کے بىان مىں 1 2
4 روحِ دوم 7 1
5 تحصىلِ و تعلىم علمِ دىن 7 4
6 روحِ سوم 17 1
7 قرآن مجىد کا پڑھنا پڑھانا 17 6
8 روحِ چہارم 29 1
9 اﷲتعالىٰ سے محبت رکھنا اور رسول اﷲ﷑ سے محبت رکھنا 29 8
10 روح پنجم 42 1
11 تقدىر پر ىقىن لانا اور خدا تعالىٰ پر بھروسہ رکھنا 42 10
12 روح ششم 56 1
13 دعا مانگنا 56 12
14 اب دو چار حدىثىں دعا کى فضىلت اور آداب مىں لکھتا ہوں 61 12
15 روحِ ہفتم 65 1
16 نىک لوگوں کے پاس بىٹھنا 65 15
17 روح ہشتم 78 1
18 سىرت نبوى ﷑ 78 17
19 روحِ نہم 96 1
20 بھائى مسلمانوں کے حقوق کا خاص خىال رکھ کر ادا کرنا 96 19
21 احادىث 97 19
22 روح دہم 115 1
23 اپنى جان کے حقوق ادا کرنا 115 22
24 روح ىازدہم 130 1
25 نماز کى پابندى کرنا 130 24
26 روح دوازدہم 144 1
27 مسجد بنانا 144 26
28 روح سىزدہم 159 1
29 کثرت سے اﷲتعالىٰ کا ذکر کرنا 159 28
30 روح چہاردم 173 1
31 مالداروں کو زکوٰۃ کى پابندى 173 30
32 روح پانزدہم 186 1
33 علاوہ زکوٰۃ کے اور نىک کاموں مىں خرچ کرنااور ہمدردى کرنا 186 32
34 اجمالى دلىل 186 32
35 تفصىلى دلىلىں 187 32
36 روح شانزدہم 203 1
37 ملقب بہ باب الرىان روزے رکھنا خاص کر فرض روزے رمضان کے 203 36
38 روح ہفتدہم 218 1
39 ملقب بہ بىت الدىّان 218 38
40 روح ہشدہم 235 1
41 قربانى کرنا 235 40
42 قربانى سے روکنے کا مسئلہ 245 40
43 روح نوزدہم 249 1
44 آمدنى و خرچ کا انتظام رکھنا 249 43
45 روح بستم 264 1
46 نکاح کرنا اور نسل بڑھانا 264 45
47 روح بست و ىکم 281 1
48 دنىا سے دل نہ لگانا اور آخرت کى فکر مىں رہنا 281 47
49 روح بست و دوم 297 1
50 گناہوں سے بچنا 297 49
51 روح بست وسوم 315 1
52 صبر و شکر کرنا 315 51
53 روح بست و چہارم 330 1
54 مشورہ کے قابل امور مىں ؎دىانتدار خىر خواہوں سےمشورہ لىنا 330 53
55 روح بست و پنجم 344 1
56 امتىازِ قومى 344 55
Flag Counter