Deobandi Books

حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

36 - 357
وجعل يحجزهن ويغلبنه فيقتحمن فيها فأنا آخذ بحجزكم عن النار وأنتم يقتحمون فيها» . هذه رواية البخاري
حضرت ابوہرىرہؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے فرماىا کہ مىرى (اور تمہارى )حالت اس شخص کى سى ہے کہ جىسے کسى نے آگ روشن کى اور اس پر پروانے گرنے لگے اور وہ ان کو ہٹاتا ہے مگر وہ اس کى نہىں مانتے اور آگ مىں دھنسے جاتے ہىں۔اسى طرح مىں تمہارى کمر پکڑ پکڑ کر آگ سے ہٹاتا ہوں (کہ دوزخ مىں لے جانے والى چىزوں سے روکتا ہوں ) اور تم اس مىں گھسے جاتے ہو۔ رواىت کىا اس کو بخارى نے۔

ف:۔ دىکھئے اس حدىث سے رسول اﷲ﷑ کو دوزخ سے اپنى امت کو بچانے کا کتنا اہتمام معلوم ہوتا ہے ۔ ىہ محبت نہىں تو کىا ہے، اگر ہم کو اىسى محبت والے سے محبت نہ ہو تو افسوس ہے۔
عن عباس بن مرداس أن رسول الله صلى الله عليه وسلم دعا لأمته عشية عرفة بالمغفرة فأجيب: «إني قد غفرت لهم ما خلا المظالم فإني آخذ للمظلوم منه»  قال: «أي رب إن شئت أعطيت المظلوم من الجنة وغفرت للظالم» فلم يجب عشيته فلما أصبح بالمزدلفة أعاد الدعاء فأجيب إلى ما سأل. قال: فضحك رسول الله صلى الله عليه وسلم أو قال تبسم فقال له أبو بكر وعمر: بأبي أنت وأمي إن هذه لساعة ما كنت تضحك فيها فما الذي أضحكك أضحك الله سنك؟ قال: «إن عدو الله إبليس لما علم أن الله عز وجل قد استجاب  دعائي وغفر لأمتي أخذ التراب فجعل يحشوه على رأسه ويدعو بالويل والثبور فأضحكني ما رأيت من جزعه» رواه ابن ماجه وروى البيهقي في كتاب البعث والنشور نحوه
حضرت عباس بن مرداس سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے اپنى امت کے لئے عرفہ کى شام کو مغفرت کى دعا فرمائى۔ آپ کو جواب دىا گىا کہ مىں نے ان کى مغفرت کر دى بجز حقوق العباد کے (کہ اس مىں ظالم سے مظلوم کا بدلہ ضرور لوں گا اور بدون عذاب مغفرت نہ ہو) آپ نے عرض کىا اے پروردگار! اگر آپ چاہىں تو مظلوم کو (اس کے حق کا عوض) جنت سے دے کر ظالم کى مغفرت فرما سکتے ہىں مگر اس شام کو ىہ دعا قبول نہىں ہوئى۔ پھر جب مزدلفہ مىں آپ کو صبح ہوئى آپ نے پھر وہى دعا کى اور آپ کى درخواست قبول ہوگئى پس آپ ہنسے، اور حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمرؓکے پوچھنے پر آپ نے فرماىا کہ جب ابلىس کو معلوم ہوا کہ اﷲتعالىٰ نے مىرى دعا قبول کر لى اور مىرى امت کى مغفرت فرما دى  خاک لے کر اپنے سر پر ڈالتا تھا اور ہائے وائے کرتا تھا مجھ کو اس کا اضطراب دىکھ کر ہنسى آگئى۔ رواىت کىا اس کو ابن ماجہ نے اور اس کے قرىب قرىب بىہقى نے۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روحِ اوّل 1 1
3 اسلام و اىمان کے بىان مىں 1 2
4 روحِ دوم 7 1
5 تحصىلِ و تعلىم علمِ دىن 7 4
6 روحِ سوم 17 1
7 قرآن مجىد کا پڑھنا پڑھانا 17 6
8 روحِ چہارم 29 1
9 اﷲتعالىٰ سے محبت رکھنا اور رسول اﷲ﷑ سے محبت رکھنا 29 8
10 روح پنجم 42 1
11 تقدىر پر ىقىن لانا اور خدا تعالىٰ پر بھروسہ رکھنا 42 10
12 روح ششم 56 1
13 دعا مانگنا 56 12
14 اب دو چار حدىثىں دعا کى فضىلت اور آداب مىں لکھتا ہوں 61 12
15 روحِ ہفتم 65 1
16 نىک لوگوں کے پاس بىٹھنا 65 15
17 روح ہشتم 78 1
18 سىرت نبوى ﷑ 78 17
19 روحِ نہم 96 1
20 بھائى مسلمانوں کے حقوق کا خاص خىال رکھ کر ادا کرنا 96 19
21 احادىث 97 19
22 روح دہم 115 1
23 اپنى جان کے حقوق ادا کرنا 115 22
24 روح ىازدہم 130 1
25 نماز کى پابندى کرنا 130 24
26 روح دوازدہم 144 1
27 مسجد بنانا 144 26
28 روح سىزدہم 159 1
29 کثرت سے اﷲتعالىٰ کا ذکر کرنا 159 28
30 روح چہاردم 173 1
31 مالداروں کو زکوٰۃ کى پابندى 173 30
32 روح پانزدہم 186 1
33 علاوہ زکوٰۃ کے اور نىک کاموں مىں خرچ کرنااور ہمدردى کرنا 186 32
34 اجمالى دلىل 186 32
35 تفصىلى دلىلىں 187 32
36 روح شانزدہم 203 1
37 ملقب بہ باب الرىان روزے رکھنا خاص کر فرض روزے رمضان کے 203 36
38 روح ہفتدہم 218 1
39 ملقب بہ بىت الدىّان 218 38
40 روح ہشدہم 235 1
41 قربانى کرنا 235 40
42 قربانى سے روکنے کا مسئلہ 245 40
43 روح نوزدہم 249 1
44 آمدنى و خرچ کا انتظام رکھنا 249 43
45 روح بستم 264 1
46 نکاح کرنا اور نسل بڑھانا 264 45
47 روح بست و ىکم 281 1
48 دنىا سے دل نہ لگانا اور آخرت کى فکر مىں رہنا 281 47
49 روح بست و دوم 297 1
50 گناہوں سے بچنا 297 49
51 روح بست وسوم 315 1
52 صبر و شکر کرنا 315 51
53 روح بست و چہارم 330 1
54 مشورہ کے قابل امور مىں ؎دىانتدار خىر خواہوں سےمشورہ لىنا 330 53
55 روح بست و پنجم 344 1
56 امتىازِ قومى 344 55
Flag Counter