Deobandi Books

حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

322 - 357
دشوارى ہوتى ہے ۔ اِس لئے ىہ بھى صبر کى اىک مثال ہے۔
عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «حجبت النار بالشهوات وحجبت الجنة بالمكاره» . متفق عليه
ابو ہرىرہؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے فرماىا: دوزخ گھىرى ہوئى ہے (حرام) خواہشوں کے ساتھ اور جنت گھىرى ہوئى ہے ناگوار چىزوں کے ساتھ (مسلم)

ف:۔ جو عبادتىں نفس پر دشوارہىں اور جن گناہوں سے بچنا دشوار ہے اس مىں سب آگئے۔
عن أبي هريرة وأبي سعيد عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «ما يصيب المسلم من نصب ولا وصب ولا هم ولا حزن ولا أذى ولا غم حتى الشوكة يشاكها إلا كفر الله بها من خطاياه». متفق عليه
ابوہرىرہؓ و ابوسعىدؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے فرماىا: کسى مسلمان کو کوئى مصىبت ىا کوئى مرض ىا کوئى فکر ىا کوئى رنج ىا کوئى تکلىف ىا کوئى غم نہىں پہنچتا ىہاں تک کہ کانٹا جو چبھ جاوے مگر اﷲتعالىٰ ان چىزوں سے اس کے گناہ معاف فرماتا ہے (بخارى و مسلم)

عن عائشة رضي الله عنها قالت:......ليس من أحد يقع الطاعون فيمكث في بلده صابرا محتسبا يعلم أنه لا يصيبه إلا ما كتب الله له إلا كان له مثل أجر شهيد» . رواه البخاري
حضرت عائشہؓ سے (اىک لانبى حدىث مىں) رواىت ہے کہ رسو ل اﷲ﷑ نے فرماىا: کوئى اىسا شخص نہىں جو طاعون واقع ہونے کے وقت اپنى بستى مىں صبر کئے ہوئے ثواب کى نىت کئے ہوئے ٹھىرا رہے اور ىہ اعتقاد رکھے کہ وہى ہوگا جو اﷲتعالىٰ نے (تقدىر مىں) لکھ دىا ہے مگر اىسے شخص کو شہىد کے برابر ثواب ملے گا (بخارى) اگرچہ مرے نہىں اور مرنے مىں بڑے درجہ کى شہادت ہے (مسلم وغىرہ)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روحِ اوّل 1 1
3 اسلام و اىمان کے بىان مىں 1 2
4 روحِ دوم 7 1
5 تحصىلِ و تعلىم علمِ دىن 7 4
6 روحِ سوم 17 1
7 قرآن مجىد کا پڑھنا پڑھانا 17 6
8 روحِ چہارم 29 1
9 اﷲتعالىٰ سے محبت رکھنا اور رسول اﷲ﷑ سے محبت رکھنا 29 8
10 روح پنجم 42 1
11 تقدىر پر ىقىن لانا اور خدا تعالىٰ پر بھروسہ رکھنا 42 10
12 روح ششم 56 1
13 دعا مانگنا 56 12
14 اب دو چار حدىثىں دعا کى فضىلت اور آداب مىں لکھتا ہوں 61 12
15 روحِ ہفتم 65 1
16 نىک لوگوں کے پاس بىٹھنا 65 15
17 روح ہشتم 78 1
18 سىرت نبوى ﷑ 78 17
19 روحِ نہم 96 1
20 بھائى مسلمانوں کے حقوق کا خاص خىال رکھ کر ادا کرنا 96 19
21 احادىث 97 19
22 روح دہم 115 1
23 اپنى جان کے حقوق ادا کرنا 115 22
24 روح ىازدہم 130 1
25 نماز کى پابندى کرنا 130 24
26 روح دوازدہم 144 1
27 مسجد بنانا 144 26
28 روح سىزدہم 159 1
29 کثرت سے اﷲتعالىٰ کا ذکر کرنا 159 28
30 روح چہاردم 173 1
31 مالداروں کو زکوٰۃ کى پابندى 173 30
32 روح پانزدہم 186 1
33 علاوہ زکوٰۃ کے اور نىک کاموں مىں خرچ کرنااور ہمدردى کرنا 186 32
34 اجمالى دلىل 186 32
35 تفصىلى دلىلىں 187 32
36 روح شانزدہم 203 1
37 ملقب بہ باب الرىان روزے رکھنا خاص کر فرض روزے رمضان کے 203 36
38 روح ہفتدہم 218 1
39 ملقب بہ بىت الدىّان 218 38
40 روح ہشدہم 235 1
41 قربانى کرنا 235 40
42 قربانى سے روکنے کا مسئلہ 245 40
43 روح نوزدہم 249 1
44 آمدنى و خرچ کا انتظام رکھنا 249 43
45 روح بستم 264 1
46 نکاح کرنا اور نسل بڑھانا 264 45
47 روح بست و ىکم 281 1
48 دنىا سے دل نہ لگانا اور آخرت کى فکر مىں رہنا 281 47
49 روح بست و دوم 297 1
50 گناہوں سے بچنا 297 49
51 روح بست وسوم 315 1
52 صبر و شکر کرنا 315 51
53 روح بست و چہارم 330 1
54 مشورہ کے قابل امور مىں ؎دىانتدار خىر خواہوں سےمشورہ لىنا 330 53
55 روح بست و پنجم 344 1
56 امتىازِ قومى 344 55
Flag Counter