Deobandi Books

حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

303 - 357
الدنيا في العقوبات.
ارشاد فرماىا رسول اﷲ﷑ نے کہ : جب اﷲتعالىٰ بندوں سے (گناہوں کا) انتقام لىنا چاہتا ہے بچے بکثرت  مرتے ہىں اور عورتىں بانجھ ہوجاتى ہىں (عىن جزاء الاعمال از ابن ابى الدنىا)

عن أبي الدرداء قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إن الله تعالى يقول: أنا ....ملك الملوك قلوب الملوك في يدي وإن العباد إذا أطاعوني حولت قلوب ملوكهم عليهم بالرحمة والرأفة وإن العباد إذا عصوني حولت قلوبهم بالسخطة والنقمة فساموهم سوء العذاب فلا تشغلوا أنفسكم بالدعاء على الملوك ولكن اشغلوا أنفسكم بالذكر والتضرع كي أكفيكم ملوككم «. رواه أبو نعيم في» الحلية
ابوالدرداءؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے فرماىا کہ اﷲتعالىٰ فرماتا ہے : بادشاہوں کا مالک ہوں ، بادشاہوں کے دل مىرے ہاتھ مىں ہىں اور جب بندے مىرى اطاعت کرتے ہىں مَىں ان کے (بادشاہو ں کے) دلوں کو ان پر رحمت اور شفقت کے ساتھ پھىر دىتا ہوں اور جب بندے مىرى نافرمانى کرتے ہىں مَىں ان بادشاہوں کے دلوں کو غضب اور عقوبت کے ساتھ پھىر دىتا ہوں پھر وہ ان کو سخت عذاب کى تکلىف دىتے ہىں۔اھ مختصراً (ابونعىم)

سمعت وهبا يقول : « إن الرب تبارك وتعالى قال في بعض ما يقول لبني إسرائيل : إني إذا أطعت رضيت ، وإذا رضيت باركت ، وليس لبركتي نهاية ، وإني إذا عصيت غضبت ، وإذا غضبت لعنت ، ولعنتي تبلغ السابع من الولد » رواه أحمد في الزهد
وہب ؒ نے کہا کہ اﷲتعالىٰ نے بنى اسرائىل سے فرماىا کہ: جب مىرى اطاعت کى جاتى ہے مَىں راضى ہوتا ہوں اور جب راضى ہوتا ہوں برکت کرتا ہوں اور مىرى برکت کى کوئى انتہا نہىں اور جب مىرى اطاعت نہىں ہوتى غضبناک ہوتا ہوں اور لعنت کرتا ہوں اور مىرى لعنت کا اثر سات پشت تک پہنچتا ہے (عىن جزاء الاعمال از احمد)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روحِ اوّل 1 1
3 اسلام و اىمان کے بىان مىں 1 2
4 روحِ دوم 7 1
5 تحصىلِ و تعلىم علمِ دىن 7 4
6 روحِ سوم 17 1
7 قرآن مجىد کا پڑھنا پڑھانا 17 6
8 روحِ چہارم 29 1
9 اﷲتعالىٰ سے محبت رکھنا اور رسول اﷲ﷑ سے محبت رکھنا 29 8
10 روح پنجم 42 1
11 تقدىر پر ىقىن لانا اور خدا تعالىٰ پر بھروسہ رکھنا 42 10
12 روح ششم 56 1
13 دعا مانگنا 56 12
14 اب دو چار حدىثىں دعا کى فضىلت اور آداب مىں لکھتا ہوں 61 12
15 روحِ ہفتم 65 1
16 نىک لوگوں کے پاس بىٹھنا 65 15
17 روح ہشتم 78 1
18 سىرت نبوى ﷑ 78 17
19 روحِ نہم 96 1
20 بھائى مسلمانوں کے حقوق کا خاص خىال رکھ کر ادا کرنا 96 19
21 احادىث 97 19
22 روح دہم 115 1
23 اپنى جان کے حقوق ادا کرنا 115 22
24 روح ىازدہم 130 1
25 نماز کى پابندى کرنا 130 24
26 روح دوازدہم 144 1
27 مسجد بنانا 144 26
28 روح سىزدہم 159 1
29 کثرت سے اﷲتعالىٰ کا ذکر کرنا 159 28
30 روح چہاردم 173 1
31 مالداروں کو زکوٰۃ کى پابندى 173 30
32 روح پانزدہم 186 1
33 علاوہ زکوٰۃ کے اور نىک کاموں مىں خرچ کرنااور ہمدردى کرنا 186 32
34 اجمالى دلىل 186 32
35 تفصىلى دلىلىں 187 32
36 روح شانزدہم 203 1
37 ملقب بہ باب الرىان روزے رکھنا خاص کر فرض روزے رمضان کے 203 36
38 روح ہفتدہم 218 1
39 ملقب بہ بىت الدىّان 218 38
40 روح ہشدہم 235 1
41 قربانى کرنا 235 40
42 قربانى سے روکنے کا مسئلہ 245 40
43 روح نوزدہم 249 1
44 آمدنى و خرچ کا انتظام رکھنا 249 43
45 روح بستم 264 1
46 نکاح کرنا اور نسل بڑھانا 264 45
47 روح بست و ىکم 281 1
48 دنىا سے دل نہ لگانا اور آخرت کى فکر مىں رہنا 281 47
49 روح بست و دوم 297 1
50 گناہوں سے بچنا 297 49
51 روح بست وسوم 315 1
52 صبر و شکر کرنا 315 51
53 روح بست و چہارم 330 1
54 مشورہ کے قابل امور مىں ؎دىانتدار خىر خواہوں سےمشورہ لىنا 330 53
55 روح بست و پنجم 344 1
56 امتىازِ قومى 344 55
Flag Counter