Deobandi Books

حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

279 - 357
أبي هريرة
ابن مسعود و ابوہرىرہ ؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے فرماىا کہ لوگوں پر اىک اىسا زمانہ آوے گا کہ آدمى کى ہلاکت اس کى بىوى اور ماں باپ اور اولاد کے ہاتھوں ہوگى کہ ىہ لوگ اس شخص کو نادارى سے عار دلائىں گے اور اىسى باتوں کى فرمائش کرىں گے جس کو ىہ اُٹھا نہىں سکے گا سو ىہ اىسے کاموں مىں گُھس جاوے جس مىں اس کا دىن جاتا رہے گا پھر ىہ برباد ہوجائے گا (عىن تخرىج مذکور از خطابى و بىہقى)

ف:۔ حاصل اس عذر کا ظاہر ہے کہ جب دىن کے ضرر کا قوى اندىشہ ہو ۔ اور بعضے آدمى جو کم ہمتى سے نکاح نہىں کرتے اور پرائے ٹکڑوں پر پڑے رہتے ہىں ان کى نسبت ىہ حدىث آئى ہے۔
عن عياض بن حمار المجاشعي، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال ذات يوم في خطبته: ..... قال: وأهل النار خمسة: الضعيف الذي لا زبر له، الذين هم فيكم تبعا لا يبتغون أهلا ولا مالا. رواه مسلم
عىاضؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے فرماىا: پانچ آدمى دوزکى ہىں (ان مىں سے) اىک وہ کم ہمت ہے جس کو (دىنکى) عقل نہىں جو لوگ تم مىں طفىلى بن کر رہتے ہىں نہ اہل و عىال رکھتے ہىں نہ مال رکھتے ہىں (مسلم) 

اور بىبىوں کى طرح اولاد کے بھى حقوق ہىں جن کا حکم بھى ہے اور ان کے ادا کرنے سے ىہ بھى زىادہ امىد ہے کہ وہ زىادہ خدمت کرىں گے، ان مىں سے دىنى حقوق کا ذکر روح دوم کى نمبر 4و 6و 7 مىں اور روح سوم نمبر6و7 مىں ہوچکا ہے اور ان کا دُنىوى حق ىہ ہے کہ جن چىزوں سے دنىا کا نفع اور آرام ملتا ہے وہ بھى 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روحِ اوّل 1 1
3 اسلام و اىمان کے بىان مىں 1 2
4 روحِ دوم 7 1
5 تحصىلِ و تعلىم علمِ دىن 7 4
6 روحِ سوم 17 1
7 قرآن مجىد کا پڑھنا پڑھانا 17 6
8 روحِ چہارم 29 1
9 اﷲتعالىٰ سے محبت رکھنا اور رسول اﷲ﷑ سے محبت رکھنا 29 8
10 روح پنجم 42 1
11 تقدىر پر ىقىن لانا اور خدا تعالىٰ پر بھروسہ رکھنا 42 10
12 روح ششم 56 1
13 دعا مانگنا 56 12
14 اب دو چار حدىثىں دعا کى فضىلت اور آداب مىں لکھتا ہوں 61 12
15 روحِ ہفتم 65 1
16 نىک لوگوں کے پاس بىٹھنا 65 15
17 روح ہشتم 78 1
18 سىرت نبوى ﷑ 78 17
19 روحِ نہم 96 1
20 بھائى مسلمانوں کے حقوق کا خاص خىال رکھ کر ادا کرنا 96 19
21 احادىث 97 19
22 روح دہم 115 1
23 اپنى جان کے حقوق ادا کرنا 115 22
24 روح ىازدہم 130 1
25 نماز کى پابندى کرنا 130 24
26 روح دوازدہم 144 1
27 مسجد بنانا 144 26
28 روح سىزدہم 159 1
29 کثرت سے اﷲتعالىٰ کا ذکر کرنا 159 28
30 روح چہاردم 173 1
31 مالداروں کو زکوٰۃ کى پابندى 173 30
32 روح پانزدہم 186 1
33 علاوہ زکوٰۃ کے اور نىک کاموں مىں خرچ کرنااور ہمدردى کرنا 186 32
34 اجمالى دلىل 186 32
35 تفصىلى دلىلىں 187 32
36 روح شانزدہم 203 1
37 ملقب بہ باب الرىان روزے رکھنا خاص کر فرض روزے رمضان کے 203 36
38 روح ہفتدہم 218 1
39 ملقب بہ بىت الدىّان 218 38
40 روح ہشدہم 235 1
41 قربانى کرنا 235 40
42 قربانى سے روکنے کا مسئلہ 245 40
43 روح نوزدہم 249 1
44 آمدنى و خرچ کا انتظام رکھنا 249 43
45 روح بستم 264 1
46 نکاح کرنا اور نسل بڑھانا 264 45
47 روح بست و ىکم 281 1
48 دنىا سے دل نہ لگانا اور آخرت کى فکر مىں رہنا 281 47
49 روح بست و دوم 297 1
50 گناہوں سے بچنا 297 49
51 روح بست وسوم 315 1
52 صبر و شکر کرنا 315 51
53 روح بست و چہارم 330 1
54 مشورہ کے قابل امور مىں ؎دىانتدار خىر خواہوں سےمشورہ لىنا 330 53
55 روح بست و پنجم 344 1
56 امتىازِ قومى 344 55
Flag Counter