حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
سکھلاوے۔ وعند البيهقي عن ابن عمر مرفوعا: علموا أبناءكم السباحة والرمي، والمرأة المغزل. ابن عمرؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ نے فرماىا اپنے بىٹوں کو تىرنا اور تىر چلانا سکھلاؤ اور عورتوں کو کاتنا سِکھلاؤ (عىن مقاصد از بىہقى) ف:۔ ان تىن کا نام مثال کے طور پر ہے ، مراد سب ضرورت کى چىزىں ہىں۔ ىہ سب حدىثىں جمع الفوائد سے لى گئىں اور بعض حدىثىں جو دوسرى کتابوں سے لى گئى ہىں ان کے نام کے ساتھ لفظ عىن بڑھا دىا گىا۔ فقط اشرف على