Deobandi Books

حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

222 - 357
اسود کو معبود نہىں سمجھتے کىونکہ معبود تو وہى ہوتا ہے جو نفع و ضرر کا مالک ہو۔
 عن ابن عمر، قال: استقبل رسول الله صلى الله عليه وسلم الحجر، ثم وضع شفتيه عليه، يبكي طويلا، ثم التفت، فإذا هو بعمر بن الخطاب يبكي، فقال يا عمر: «هاهنا تسكب العبرات» رواه ابن ماجة و ابن خزيمة والحاكم
ابن عمرؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے حجر اسود کى طرف رُخ کىا پھر اس پر اپنے دونوں لب (مبارک) اىسى حالت مىں رکھے کہ بڑى دىر تک روتے رہے پھر جو نگاہ پھىرى تو دىکھتے کىا ہىں کہ حضرت عمرؓ بھى رو رہے ہىں ۔ آپ نے فرماىا اے عمر! اس مقام پر آنسو بہائے جاتے ہىں (ابن ماجہ و ابن خزىمہ و حاکم و بىہقى)

ف:۔ محبوب کى نشانى کو پىار کرتے ہوئے رونا صرف عشق سے ہوسکتا ہے خوف وغىرہ سے نہىں ہوسکتا اور افعال عاشقانہ تو ارادہ سے بھى ہوسکتے ہىں مگر رونا بدون جوش کے ہو نہىں سکتا پس حج کا تعلق عشق سے اس حدىث سے اور زىادہ ثابت ہوتا ہے۔
 عن جابر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا كان يوم عرفة إن الله ينزل إلى السماء فيباهي بهم الملائكة، فيقول: انظروا إلى عبادي أتوني شعثا غبرا ضاحين من كل فج عميق أشهدكم أني قد غفرت لهم " رواه ابن خزيمة والبيهقي
حضرت جابرؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے (اىک لانبى حدىث مىں) فرماىا کہ جب عرفہ کا دن ہوتا ہے (جس مىں حاجى لوگ عرفات مىں ہوتے ہىں) اﷲتعالىٰ فرشتوں سے ان لوگوں پر فخر کے ساتھ فرماتا ہے کہ مىرے بندوں کو دىکھو کہ مىرے پاس دور دراز راستہ سے اس حالت مىں آئے ہىں کہ پرىشان بال ہىں اور غبار آلود بدن ہے اور دھوپ مىں چل رہے ہىں مَىں تم کو گواہ کرتا ہوں کہ مَىں نے ان کو بخش دىا (بىہقى و ابن خزىمہ)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روحِ اوّل 1 1
3 اسلام و اىمان کے بىان مىں 1 2
4 روحِ دوم 7 1
5 تحصىلِ و تعلىم علمِ دىن 7 4
6 روحِ سوم 17 1
7 قرآن مجىد کا پڑھنا پڑھانا 17 6
8 روحِ چہارم 29 1
9 اﷲتعالىٰ سے محبت رکھنا اور رسول اﷲ﷑ سے محبت رکھنا 29 8
10 روح پنجم 42 1
11 تقدىر پر ىقىن لانا اور خدا تعالىٰ پر بھروسہ رکھنا 42 10
12 روح ششم 56 1
13 دعا مانگنا 56 12
14 اب دو چار حدىثىں دعا کى فضىلت اور آداب مىں لکھتا ہوں 61 12
15 روحِ ہفتم 65 1
16 نىک لوگوں کے پاس بىٹھنا 65 15
17 روح ہشتم 78 1
18 سىرت نبوى ﷑ 78 17
19 روحِ نہم 96 1
20 بھائى مسلمانوں کے حقوق کا خاص خىال رکھ کر ادا کرنا 96 19
21 احادىث 97 19
22 روح دہم 115 1
23 اپنى جان کے حقوق ادا کرنا 115 22
24 روح ىازدہم 130 1
25 نماز کى پابندى کرنا 130 24
26 روح دوازدہم 144 1
27 مسجد بنانا 144 26
28 روح سىزدہم 159 1
29 کثرت سے اﷲتعالىٰ کا ذکر کرنا 159 28
30 روح چہاردم 173 1
31 مالداروں کو زکوٰۃ کى پابندى 173 30
32 روح پانزدہم 186 1
33 علاوہ زکوٰۃ کے اور نىک کاموں مىں خرچ کرنااور ہمدردى کرنا 186 32
34 اجمالى دلىل 186 32
35 تفصىلى دلىلىں 187 32
36 روح شانزدہم 203 1
37 ملقب بہ باب الرىان روزے رکھنا خاص کر فرض روزے رمضان کے 203 36
38 روح ہفتدہم 218 1
39 ملقب بہ بىت الدىّان 218 38
40 روح ہشدہم 235 1
41 قربانى کرنا 235 40
42 قربانى سے روکنے کا مسئلہ 245 40
43 روح نوزدہم 249 1
44 آمدنى و خرچ کا انتظام رکھنا 249 43
45 روح بستم 264 1
46 نکاح کرنا اور نسل بڑھانا 264 45
47 روح بست و ىکم 281 1
48 دنىا سے دل نہ لگانا اور آخرت کى فکر مىں رہنا 281 47
49 روح بست و دوم 297 1
50 گناہوں سے بچنا 297 49
51 روح بست وسوم 315 1
52 صبر و شکر کرنا 315 51
53 روح بست و چہارم 330 1
54 مشورہ کے قابل امور مىں ؎دىانتدار خىر خواہوں سےمشورہ لىنا 330 53
55 روح بست و پنجم 344 1
56 امتىازِ قومى 344 55
Flag Counter