عن علي بن حسين عن أبيه رضي الله عنهم قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من اعتكف عشرا في رمضان كان كحجتين وعمرتين. رواه البيهقي
على بن حسىنؓ اپنے باپ سے رواىت کرتے ہىں کہ رسول اﷲ نے فرماىا جو شخص رمضان مىں دس روز کا اعتکاف کرے دو حج اور دوعمرہ جىسا (ثواب) ہوگا (بىہقى)
عن ابن عباس: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال في المعتكف: «هو يعتكف الذنوب ويجرى له من الحسنات كعامل الحسنات كلها» . رواه ابن ماجه
حضرت ابن عباسؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ نے اعتکاف کرنے والے کے حق مىں فرماىا کہ وہ تمام گناہوں سے رُکا رہتا ہے اور اس کو اىسا ثواب ملتا ہے جىسے کوئى تمام نىکىاں کر رہا ہو (مشکوٰۃ از ابن ماجہ)
اور اىک فضىلت اس مىں ىہ بھى ہے کہ اِس مىں مسجد مىں حاضر رہنا پڑتا ہے۔ اور مسجد مىں حاضر رہنے کى فضىلت روح دوازدہم مىں گذر چکى ہے۔ البتہ عورتىں؎ گھر ہى مىں اپنى نماز پڑھنے کى جگہ اعتکاف کرىں اور ىہ سب عبادتىں جس