Deobandi Books

حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

214 - 357
جعل الله صيامه فريضة وقيام ليله تطوعا من تقرب فيه بخصلة من الخير كان كمن أدى فريضة فيما سواه ومن أدى فريضة فيه كان كمن أدى سبعين فريضة فيما سواه وهو شهر الصبر والصبر ثوابه الجنة وشهر المواساة وشهر يزاد في رزق المؤمن فيه من فطر فيه صائما كان مغفرة لذنوبه وعتق رقبته من النار وكان له مثل أجره من غير أن ينقص من أجره شيء. قالوا يا رسول الله ليس كلنا يجد ما يفطر الصائم فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم يعطي الله هذا الثواب من فطر صائما على تمرة أو على شربة ماء أو مذقة لبن. رواه ابن خزيمة
حضرت سلمانؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے شعبان کے آخرى جمعہ مىں خطبہ پڑھا اور فرماىا اے لوگو! تمہارے پاس اىک بڑا اور برکت والا مہىنہ آ پہونچا (ىعنى رمضان)  اىسا مہىنہ جس مىں اىک رات ہے جو (اىسى ہے جس مىں عبادت کرنا) اىک ہزار مہىنہ (تک عبادت کرنے) سے افضل ہے۔ اﷲتعالىٰ نے اس کے روزہ کو فرض کىا ہے اور اس کى شب بىدارى (ىعنى تراوىح) کو فرض سے کم (ىعنى سنت) کىا ہے جو شخص اس مىں کسى نىک کام سے (جو فرض نہ ہو) خدا تعالىٰ کى نزدىکى حاصل کرے وہ اىسا ہوگا جىسے اس کے سوا کسى دوسرے زمانہ مىں اىک فرض ادا کرے اور جو کوئى اس مىں کوئى فرض ادا کرے وہ اىسا ہوگا جىسے اس کے سوا کسى دوسرے زمانہ مىں ستر فرض ادا کرے (آگے ارشاد ہے کہ) جو شخص اس مىں کسى روزہ دار کا روزہ کھلوا دے (ىعنى کچھ افطارى لے دے) ىہ اس کے گناہوں کى بخشش کا اور دوزخ سے اس کے چھٹکارے کا ذرىعہ ہوجائے گا اور اس کو بھى اس روزہ دار کے برابر ثواب ملے گا اس طرح سے کہ اس کا ثواب بھى نہ گھٹے گا۔ لوگوں نے عرض کىا ىارسول اﷲ! ہم مىں ہر شخص کو تو اتنا 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روحِ اوّل 1 1
3 اسلام و اىمان کے بىان مىں 1 2
4 روحِ دوم 7 1
5 تحصىلِ و تعلىم علمِ دىن 7 4
6 روحِ سوم 17 1
7 قرآن مجىد کا پڑھنا پڑھانا 17 6
8 روحِ چہارم 29 1
9 اﷲتعالىٰ سے محبت رکھنا اور رسول اﷲ﷑ سے محبت رکھنا 29 8
10 روح پنجم 42 1
11 تقدىر پر ىقىن لانا اور خدا تعالىٰ پر بھروسہ رکھنا 42 10
12 روح ششم 56 1
13 دعا مانگنا 56 12
14 اب دو چار حدىثىں دعا کى فضىلت اور آداب مىں لکھتا ہوں 61 12
15 روحِ ہفتم 65 1
16 نىک لوگوں کے پاس بىٹھنا 65 15
17 روح ہشتم 78 1
18 سىرت نبوى ﷑ 78 17
19 روحِ نہم 96 1
20 بھائى مسلمانوں کے حقوق کا خاص خىال رکھ کر ادا کرنا 96 19
21 احادىث 97 19
22 روح دہم 115 1
23 اپنى جان کے حقوق ادا کرنا 115 22
24 روح ىازدہم 130 1
25 نماز کى پابندى کرنا 130 24
26 روح دوازدہم 144 1
27 مسجد بنانا 144 26
28 روح سىزدہم 159 1
29 کثرت سے اﷲتعالىٰ کا ذکر کرنا 159 28
30 روح چہاردم 173 1
31 مالداروں کو زکوٰۃ کى پابندى 173 30
32 روح پانزدہم 186 1
33 علاوہ زکوٰۃ کے اور نىک کاموں مىں خرچ کرنااور ہمدردى کرنا 186 32
34 اجمالى دلىل 186 32
35 تفصىلى دلىلىں 187 32
36 روح شانزدہم 203 1
37 ملقب بہ باب الرىان روزے رکھنا خاص کر فرض روزے رمضان کے 203 36
38 روح ہفتدہم 218 1
39 ملقب بہ بىت الدىّان 218 38
40 روح ہشدہم 235 1
41 قربانى کرنا 235 40
42 قربانى سے روکنے کا مسئلہ 245 40
43 روح نوزدہم 249 1
44 آمدنى و خرچ کا انتظام رکھنا 249 43
45 روح بستم 264 1
46 نکاح کرنا اور نسل بڑھانا 264 45
47 روح بست و ىکم 281 1
48 دنىا سے دل نہ لگانا اور آخرت کى فکر مىں رہنا 281 47
49 روح بست و دوم 297 1
50 گناہوں سے بچنا 297 49
51 روح بست وسوم 315 1
52 صبر و شکر کرنا 315 51
53 روح بست و چہارم 330 1
54 مشورہ کے قابل امور مىں ؎دىانتدار خىر خواہوں سےمشورہ لىنا 330 53
55 روح بست و پنجم 344 1
56 امتىازِ قومى 344 55
Flag Counter