Deobandi Books

حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

209 - 357
اىک دن مىں اىک رات مىں۔ اگلى دو حدىثوں مىں اسى کا ذکر ہے:
 قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إن الله تبارك وتعالى فرض صيام رمضان عليكم وسننت لكم قيامه، فمن صامه وقامه إيمانا واحتسابا خرج من ذنوبه كيوم ولدته أمه» رواه النسائي
رسول اﷲ﷑ نے ارشاد فرماىا کہ اﷲتعالىٰ نے رمضان کے روزے کو فرض فرماىا اور مَىں نے رمضان کى شب بىدارى کو (تراوىح و قرآن کے لئے ) تمہارے واسطے (اﷲکے حکم سے) سنت بناىا (جو مؤکدہ ہونے کے سبب وہ بھى ضرورى ہے) جو شخص اىمان سے اور ثواب کے اعتقاد سے 

رمضان کا روزہ رکھے اور رمضان کى شب بىدارى کرے وہ اپنے گناہوں سے اس دن کى طرح نکل جائے گا جس دن اس کو اس کى ماں نے جنا تھا (نسائى)
 عن عبد الله بن عمرو رضي الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال الصيام والقرآن يشفعان للعبد يقول الصيام رب إني منعته الطعام والشراب بالنهار فشفعني فيه ويقول القرآن رب منعته النوم بالليل فشفعني فيه فيشفعان.رواه أحمد وابن أبي الدنيا في كتاب الجوع والطبراني في الكبير والحاكم
حضرت عبد اﷲبن عمرو ؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے فرماىا کہ روزہ اور قرآن دونوں قىامت کے دن بندہ کى شفاعت (ىعنى بخشش کى سفارش) کرىں گے، روزہ کہے گا کہ اے مىرے پروردگا! مَىں نے اس کو کھانے اور نفسانى خواہش سے روکے رکھا سواس کے حق مىں مىرى سفارش قبول کىجئے اور قرآن کہے گا کہ مَىں نے اس کو (پورا) سونے سے روکے رکھا سو اس کے حق مىں مىرى سفارش قبول کىجئے۔ رسول اﷲ﷑ فرماتے ہىں کہ ان دونوں کى سفارش قبول کر لى جائے گى (احمد و طبرانى فى الکبىر و ابن ابى الدنىا وحاکم)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روحِ اوّل 1 1
3 اسلام و اىمان کے بىان مىں 1 2
4 روحِ دوم 7 1
5 تحصىلِ و تعلىم علمِ دىن 7 4
6 روحِ سوم 17 1
7 قرآن مجىد کا پڑھنا پڑھانا 17 6
8 روحِ چہارم 29 1
9 اﷲتعالىٰ سے محبت رکھنا اور رسول اﷲ﷑ سے محبت رکھنا 29 8
10 روح پنجم 42 1
11 تقدىر پر ىقىن لانا اور خدا تعالىٰ پر بھروسہ رکھنا 42 10
12 روح ششم 56 1
13 دعا مانگنا 56 12
14 اب دو چار حدىثىں دعا کى فضىلت اور آداب مىں لکھتا ہوں 61 12
15 روحِ ہفتم 65 1
16 نىک لوگوں کے پاس بىٹھنا 65 15
17 روح ہشتم 78 1
18 سىرت نبوى ﷑ 78 17
19 روحِ نہم 96 1
20 بھائى مسلمانوں کے حقوق کا خاص خىال رکھ کر ادا کرنا 96 19
21 احادىث 97 19
22 روح دہم 115 1
23 اپنى جان کے حقوق ادا کرنا 115 22
24 روح ىازدہم 130 1
25 نماز کى پابندى کرنا 130 24
26 روح دوازدہم 144 1
27 مسجد بنانا 144 26
28 روح سىزدہم 159 1
29 کثرت سے اﷲتعالىٰ کا ذکر کرنا 159 28
30 روح چہاردم 173 1
31 مالداروں کو زکوٰۃ کى پابندى 173 30
32 روح پانزدہم 186 1
33 علاوہ زکوٰۃ کے اور نىک کاموں مىں خرچ کرنااور ہمدردى کرنا 186 32
34 اجمالى دلىل 186 32
35 تفصىلى دلىلىں 187 32
36 روح شانزدہم 203 1
37 ملقب بہ باب الرىان روزے رکھنا خاص کر فرض روزے رمضان کے 203 36
38 روح ہفتدہم 218 1
39 ملقب بہ بىت الدىّان 218 38
40 روح ہشدہم 235 1
41 قربانى کرنا 235 40
42 قربانى سے روکنے کا مسئلہ 245 40
43 روح نوزدہم 249 1
44 آمدنى و خرچ کا انتظام رکھنا 249 43
45 روح بستم 264 1
46 نکاح کرنا اور نسل بڑھانا 264 45
47 روح بست و ىکم 281 1
48 دنىا سے دل نہ لگانا اور آخرت کى فکر مىں رہنا 281 47
49 روح بست و دوم 297 1
50 گناہوں سے بچنا 297 49
51 روح بست وسوم 315 1
52 صبر و شکر کرنا 315 51
53 روح بست و چہارم 330 1
54 مشورہ کے قابل امور مىں ؎دىانتدار خىر خواہوں سےمشورہ لىنا 330 53
55 روح بست و پنجم 344 1
56 امتىازِ قومى 344 55
Flag Counter