آىت:27و28)فِي بُيُوتٍ أَذِنَ اللَّهُ أَنْ تُرْفَعَ وَيُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ يُسَبِّحُ لَهُ فِيهَا بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ (36)
رِجَالٌ لَا تُلْهِيهِمْ تِجَارَةٌ وَلَا بَيْعٌ عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ وَإِقَامِ الصَّلَاةِ وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ يَخَافُونَ يَوْمًا تَتَقَلَّبُ فِيهِ الْقُلُوبُ وَالْأَبْصَارُ النور: ٣٦ - ٣٧
(مسجدوں مىں اىسے لوگ اﷲکى پاکى بىان کرتے ہىں کہ ان کو نہ (کسى چىز کا) خرىدنا غفلت مىں ڈالتا ہے اور نہ (کسى چىز کا) بىچنا اﷲکى ىاد سے اور نماز پڑھنے سے اور زکوٰۃ دىنے سے (نور، آىت:36و37)
اتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ وَأَقِمِ الصَّلَاةَ إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ وَلَذِكْرُ اللَّهِ أَكْبَرُ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ (45)
العنكبوت: ٤٥
اور اﷲکى ىاد بہت بڑى چىز ہے (ىعنى اس مىں بڑى فضىلت ہے) (عنکبوت، آىت:45)
يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا اللَّهَ ذِكْرًا كَثِيرًا الأحزاب: ٤١
اے اىمان والو! تم اﷲکو خوب کثرت سے ىاد کىا کرو (احزاب، آىت:41)
يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُلْهِكُمْ أَمْوَالُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ وَمَنْ يَفْعَلْ ذَلِكَ فَأُولَئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ المنافقون: ٩
اے اىمان والو! تم کو تمہارے مال اور اولاد اﷲ کى ىاد سے غافل نہ کرنے پاوىں (منافقون، آىت:9)
وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ وَتَبَتَّلْ إِلَيْهِ تَبْتِيلًاالمزمل: ٨
اور اپنے رب کا نام لىتے رہو اور سب سے الگ ہو کر اسى کے ہوجاؤ (الگ