Deobandi Books

حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

14 - 357
سے ضرور پوچھ لىا کرىں اور وہ جو بتلاوے اس کو خوب ىاد رکھىں اور دوسرے مردوں اور عورتوں کو بھى بتلا دىا کرىں اور اگر اىسے عالم کے پاس جانے کى فرصت نہ ہو تو اس کے پاس خط بھىج کر پوچھ لىا کرىں اور جواب کے واسطے اىک لفافہ پر اپنا پتہ لکھ کر ىا لکھوا کر اپنے خط کے اندر رکھ دىا کرىں کہ اس طرح سے جواب دىنا اس عالم کو آسان ہوگا اور جلدى آوے گا۔
اىک اِس بات کى پابندى رکھىں کہ کبھى کبھى اﷲوالے عالموں سے مِلتے رہىں، اگر ارادہ کر کے جاوىں تو بہت ہى اچھى بات ہے، اور اگر اتنى فرصت نہ ہو اور اىسا عالم پاس بھى نہ ہو جىسے گاؤں والے اىک طرف پڑے رہتے ہىں تو جب کبھى شہروں مىں کسى کام کو جانا ہو اور وہاں اىسا عالم موجود ہو تو تھوڑى دىر کے لئے اُس کے پاس جا کر بىٹھ جاىا کرىں اور کوئى بات ىاد آجائے تو پوچھ لىا کرىں۔
اىک کام ضرورى سمجھ کر ىہ کىا کرىں کہ کبھى کبھى مہىنہ دو مہىنہ مىں کسى عالم کى صلاح سے کسى وعظ کہنے والے کو اپنے گاؤں ىا اپنے محلہ مىں بلا کر اس کا وعظ سنا  کرىں جس سے اﷲتعالىٰ کى محبت اور خوف دل مىں پىدا ہو کہ اس سے دىن پر عمل کرنا آسان ہوجاتا ہے۔
 ىہ مختصر بىان ہے دىن سىکھنے کے طرىقوں کااور طرىقے بھى کىسے بہت آسان اگر پابندى سے ان طرىقوں کو جارى رکھىں گے تو دىن کى ضرورى باتىں بے محنت 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روحِ اوّل 1 1
3 اسلام و اىمان کے بىان مىں 1 2
4 روحِ دوم 7 1
5 تحصىلِ و تعلىم علمِ دىن 7 4
6 روحِ سوم 17 1
7 قرآن مجىد کا پڑھنا پڑھانا 17 6
8 روحِ چہارم 29 1
9 اﷲتعالىٰ سے محبت رکھنا اور رسول اﷲ﷑ سے محبت رکھنا 29 8
10 روح پنجم 42 1
11 تقدىر پر ىقىن لانا اور خدا تعالىٰ پر بھروسہ رکھنا 42 10
12 روح ششم 56 1
13 دعا مانگنا 56 12
14 اب دو چار حدىثىں دعا کى فضىلت اور آداب مىں لکھتا ہوں 61 12
15 روحِ ہفتم 65 1
16 نىک لوگوں کے پاس بىٹھنا 65 15
17 روح ہشتم 78 1
18 سىرت نبوى ﷑ 78 17
19 روحِ نہم 96 1
20 بھائى مسلمانوں کے حقوق کا خاص خىال رکھ کر ادا کرنا 96 19
21 احادىث 97 19
22 روح دہم 115 1
23 اپنى جان کے حقوق ادا کرنا 115 22
24 روح ىازدہم 130 1
25 نماز کى پابندى کرنا 130 24
26 روح دوازدہم 144 1
27 مسجد بنانا 144 26
28 روح سىزدہم 159 1
29 کثرت سے اﷲتعالىٰ کا ذکر کرنا 159 28
30 روح چہاردم 173 1
31 مالداروں کو زکوٰۃ کى پابندى 173 30
32 روح پانزدہم 186 1
33 علاوہ زکوٰۃ کے اور نىک کاموں مىں خرچ کرنااور ہمدردى کرنا 186 32
34 اجمالى دلىل 186 32
35 تفصىلى دلىلىں 187 32
36 روح شانزدہم 203 1
37 ملقب بہ باب الرىان روزے رکھنا خاص کر فرض روزے رمضان کے 203 36
38 روح ہفتدہم 218 1
39 ملقب بہ بىت الدىّان 218 38
40 روح ہشدہم 235 1
41 قربانى کرنا 235 40
42 قربانى سے روکنے کا مسئلہ 245 40
43 روح نوزدہم 249 1
44 آمدنى و خرچ کا انتظام رکھنا 249 43
45 روح بستم 264 1
46 نکاح کرنا اور نسل بڑھانا 264 45
47 روح بست و ىکم 281 1
48 دنىا سے دل نہ لگانا اور آخرت کى فکر مىں رہنا 281 47
49 روح بست و دوم 297 1
50 گناہوں سے بچنا 297 49
51 روح بست وسوم 315 1
52 صبر و شکر کرنا 315 51
53 روح بست و چہارم 330 1
54 مشورہ کے قابل امور مىں ؎دىانتدار خىر خواہوں سےمشورہ لىنا 330 53
55 روح بست و پنجم 344 1
56 امتىازِ قومى 344 55
Flag Counter