کے بعد کے ناخلف لوگوں کا ذکر فرماتے ہىں کہ ) ان کے بعد (بعضے) اىسے ناخلف پىدا ہوئے نہوں نے نماز کو برباد کىا( اس سے تھوڑا آگے فرماتے ہىں کہ) ىہ لوگ عنقرىب (آخرت مىں) خرابى دىکھىں گے (مراد عذاب ہے) (قرىب ختم سورۂ مرىم، آىت:59)
ف:۔ دىکھو نماز کے ضائع کرنے والوں کے لئے عذاب کى کىسى وعىد سنائى۔
وَأْمُرْ أَهْلَكَ بِالصَّلَاةِ وَاصْطَبِرْ عَلَيْهَا لَا نَسْأَلُكَ رِزْقًا نَحْنُ نَرْزُقُكَ وَالْعَاقِبَةُ لِلتَّقْوَى طه: ١٣٢
اور اپنے متعلقىن کو نماز کا حکم کىجئے اور خود بھى اس کے پابند رہئے (آخر سورۂ طٰہٰ، آىت:132)
ف:۔ ىہ حکم ہے جناب رسالت مآب کو تاکہ دوسرے سننے والے سمجھىں کہ جب آپ کو نماز معاف نہىں تو اوروں کو تو کىسے معاف ہوسکتى ہے۔ اس سے ىہ بھى معلوم ہوا کہ جىسا خود پابند رہنا ضرورى ہے ۔ اور بہت آىتىں ہىں اس وقت ان ہى پر کفاىت کى گئى۔
احادىث:۔