Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2012

اكستان

9 - 64
میں آتا ہے  خَلَقَ اللّٰہُ آدَمَ عَلٰی صُوْرَتِہ  ١  اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو اَپنی صفات دے کر پیدا فرمایا تو اَپنی صفات میں سے کچھ حصہ عنایت فرمایا یہ اِسی طرح ہے جیسے آپ مدد چاہیں کہ بھائی فلاں آدمی میری مدد کرے میں چاہتا ہوں اِمداد کرے اَور آدمی درخواست کرتا ہے۔
کسی سے مدد طلب کرنے کا مطلب  :
 تو اَب یہ نہیں ہے کہ اُس نے اُس آدمی کو حاجت رَوا مان لیا اَور یہ بھی شرک کہلایا جائے یہ نہیں ہے ایک دُوسرے کے ساتھ مدد کرتے ہیں اَور اُدھر آیت پڑھتے ہیں  اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ  تیری ہی عبادت کرتے ہیں تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیںمطلب یہ ہے کہ اِس آدمی سے جب مانگ رہے ہیں آپ ، تو بھی یہ یقین سے جانتے ہیں کہ یہ نہیں کر سکتا بلکہ اَگر اِس کے دِل میں بات آئی تو وہ بھی اللہ ہی ڈالے گا اَور یہ مدد کے لیے تیار بھی ہوجائے کرنے بھی لگے تو بھی نہیں کر سکے گا جب تک خدا کی اِمداد شامل نہ ہو تو اَصل نظر مسلمان اللہ پر رکھتا ہے تو زبانی زبانی کوئی حرج نہیں ہے دُنیا کا دستور ہے اِسی طرح کا، اِس کو منع نہیں فرمایا گیا۔
اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت کا معمولی حصہ مخلوق میں تقسیم فرمایا  : 
تو اللہ تعالیٰ کی ذات ِپاک اَور صفات اُسی طرح کی جیسے خدا کی ہیں ویسے( غیر اللہ کے لیے) ماننا یہ شرک ہے باقی یہ کہ اُن صفات میں سے اللہ نے حصہ دیا ہو، تو دیا تو ہے۔حدیث شریف میں آتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت بہت بڑی ہے اَور اُس نے جو مخلوقات کو دی ہے تو وہ تھوڑا سا حصہ دیا ہے   بہت تھوڑا سا حصہ جیسے سوواں حصہ دیا ہو اَور اِس ایک حصے کو بانٹا گیا ہے اِنسانوں پر بھی جانوروں پر بھی تو اِرشاد فرمایا کہ جانور یہ گھوڑا اَپنے بچہ پر زور سے کُھر نہیں رکھتا یہ گھوڑی ہے اُس کے بچہ پیدا ہو تو بچہ  اُس سے کھیلتا ہے وہ کھیلتی رہتی ہے لیکن جو پاؤں رکھے گی تو ہلکے سے، تمام خلق میں یہی ہے، چڑیا ہے  
   ١    بخاری شریف  کتاب الاستئذان  رقم الحدیث  ٦٢٢٧
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 رف آغاز 4 1
3 درس حدیث 7 1
4 کسی سے مدد طلب کرنے کا مطلب : 9 3
5 اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت کا معمولی حصہ مخلوق میں تقسیم فرمایا : 9 3
7 خدا کی عبادت فطری تقاضا : 12 3
8 پتھر اَور گائے کے گوبر کی پوجا : 12 6
9 پتھر اَور گائے کے گوبر کی پوجا : 12 3
10 خدا کی عبادت فطری تقاضا : 12 3
11 زبان سے اَدا کرتے وقت دِل میں یقین بھی ضروری ہے : 13 3
12 حسن ِ خُلق اَور مخلوق کا بھلا چاہنا اِیمانیات سے ہے : 14 3
13 اَچھا کام جہاں بھی ہوگا اِسلامی تعلیمات سے متعلق ہوگا : 15 3
14 راستہ چلتے ہوئے کھانا منع ہے : 15 3
15 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٣ ، قسط : ٢ 17 1
16 حضرت مولانا مفتی محمود صاحب نوراللہ مرقدہ 17 15
17 اِحیاء ِجمعیة 18 15
18 اِسلامی طرزِ سیاست : 20 15
20 قسط : ٢٥ اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات ( حضرت مولانا مفتی عزیز الرحمن صاحب بجنور ی ) فاضل دارُالعلوم دیوبند و خلیفہ مجاز حضرت مدنی ض ض ض معمولات اَور مشاغل : تصوف اَور سلوک کی رُوح اَصل میں معمولات پر مداومت ہے، بِلا مداومت ِمعمولات کے کچھ حاصل نہیں ہوتا جناب ِ رسول اللہ ۖ کا اِرشاد گرامی ہے : اَحَبُّ الْاَعْمَالِ اِلَی اللّٰہِ اَدْوَمُھَا ۔ ١ '' اللہ تعالیٰ کے یہاں پسندیدہ اَعمال وہ ہیں جو مداوت کے ساتھ اَدا ہوتے ہیں۔' ' عَنْ مَسْرُوْقٍ قَالَ سَأَ لْتُ عَائِشَةَ اَیُّ الْعَمَلِ کَانَ اَحَبَّ اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ۖ قَالَتْ اَلدَّائِمُ ۔ ٢ ''حضرت مسروق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا کہ حضور ۖ کو کون سا عمل زیادہ پسند تھا ،فرمایا جو عمل پابندی سے ہوتا رہے۔ '' جس طرح رسول اللہ ۖ نے اَعمال کی مداومت پر تاکید فرمائی ہے ایسے ہی آپ خود بھی اپنے اَعمال پر نہایت سختی سے پابند رہے ہیں، جماعت کے اِتنے پابند کہ حالت ِمرض میں بھی دُوسرے کے سہارے مسجد ِنبوی ۖ میں تشریف لاتے، تہجد سے اِتنا شغف کہ حَتّٰی تَوَرَّمَتْ قَدَ مَاہُ آپ ١ بخاری شریف کتاب الرقاق رقم الحدیث ٦٤٦٤ ٢ مستخرج ابی عوانة کتاب الصلوة رقم الحدیث ٢٢٤٧ 26 19
21 قسط : ٢٥ اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
22 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 26 21
23 معمولات اَور مشاغل : 26 21
24 پردہ کے اَحکام 31 1
25 عورت کی آواز کا پردہ : 31 24
26 عورت کی قراء ت اَور نعت وغیرہ اَجنبی مرد کو سننا جائز نہیں : 31 24
27 عورت کے رونے کی آواز سے بہت اِحتیاط کرنا چاہیے : 32 24
28 عورت کی آواز اَور چہرہ کا پردہ ضروری ہونے کی شرعی دلیل : 32 24
29 بقیہ : پردہ کے اَحکام 37 24
30 قسط : ٧ مروجہ محفل ِمیلاد 38 1
31 علامہ اِبن ِحجر ہیتمی کی عبارت سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 38 30
32 سیرت خلفائے راشدین 41 1
33 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 41 32
34 متفرق واقعات : 41 32
35 قسط : ٤اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 44 1
36 اِستردادِ صکوک 45 35
37 اِسترداد کس قیمت پر ہو ؟ 45 35
38 معاییر شرعیہ میں ہے : 46 35
39 اِطفاء کی دو قسمیں ہیں 47 35
40 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اَور کن کاموں سے بچنا چاہیے 49 1
41 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 50 40
42 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 51 1
43 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 51 42
44 قسط : ٣شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 58 1
45 عربی زبان کی خصوصیات و اِمتیازات 60 1
46 (٥) اِختصار : 60 45
47 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter