Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2012

اكستان

29 - 64
حضرت کے مصلے کے قریب رکھ دیتے تھے صبح کو آنسوؤں سے اِتنا تر ملتا تھا کہ جیسے کسی نے پانی سے بھگودیا ہو۔ 
حضرت شیخ الاسلام کی یہ آخری رات کی گریہ و زاری اِتنی بڑھی ہوئی تھی کہ بعض دفعہ تو رات رات بھر نہ سوتے تھے اَور تمام رات توبہ اِستغفار اَور گریہ وزازی میں گزاردیتے تھے۔ بعض دفعہ ایسا بھی ہوتا تھا کہ پوربی زبان کے اَشعار پڑھتے رہتے تھے اَور روتے رہتے تھے اُن میں سے چند اَشعار یاد ہیں جن کو ہدیہ ناظرین کیے دیتا ہوں  : 
پیا کی یاد ستائے موری ناری ناری 		مکہ میں ڈھونڈا مدینہ میں ڈھونڈا 
میں پھری بیت اللہ کے یاری یاری 		پیا کی یاد ستائے موری ناری ناری 
صبح کی نماز جماعت سے اَدا فر ماکر حضرت اَندر تشریف لے جاتے تھے اَور تلاوتِ قرآن یا   کسی حدیث کی کتاب کا مطالعہ فرماتے۔ اِشراق کے بعد مہمان خانہ میں تشریف لاتے اَور مہمانوں کے ساتھ آکر ناشتہ (نان شبینہ) تناول فرماتے اَور تھوڑی دیر مہمانوں کے ساتھ گفتگو فرماتے اَور پھر اَندر تشریف لے جاتے اَور تقریبًا دس بجے تک کتاب کا مطالعہ فرماتے اِس کے بعددارُ الحدیث دَرس کے لیے تشریف لے جاتے وہاں سے بارہ بجے فارغ ہو کر مہمانوں کے ساتھ دوپہر کا کھانا تناول فرماتے اَور  دوپہر کو تھوڑے وقت قیلولہ فرماتے۔ ظہر کی نماز کے بعد عصر کی نماز کے قریب تک آپ مہمان خانہ میں تشریف رکھتے اَور مہمانوں کے ساتھ سادہ چائے نوش فرماتے اِس مجلس میں مریدین وسالکین کے حالات سن کر اُن کے حسب ِحال اَوراد و وظائف اَور تعویذ والوں کو تعویذ عنایت فرماتے اَور دیگر ضرورت مندوں کی ضرورت کو پورا فرماتے۔ عصر کی نماز کے بعد پھر مجلس ہوتی تھی اَور یہی سلسلہ جاری رہتا تھا۔ مغرب کی نماز کے بعد نوافل ِمغرب میں سوا یا ڈیرھ پارہ مستقل تلاوت فرمانے کا آپ کا ہمیشہ معمول رہاہے اِس کے بعد بیعت ہونے والوں کو بیعت فرماتے تھے اَور عشاء کی اَذان کے وقت مہمانوں کے ساتھ کھانا تناول فرماتے تھے۔ عشاء کی نماز سے فارغ ہوکر آپ اَندر تشریف لے جاتے اَور تھوڑی دیر مطالعہ فر ما کر درسِ حدیث کے لیے دارُالحدیث تشریف لے جاتے اَور تقریبًا بارہ بجے تک پڑھاتے رہتے تھے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 رف آغاز 4 1
3 درس حدیث 7 1
4 کسی سے مدد طلب کرنے کا مطلب : 9 3
5 اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت کا معمولی حصہ مخلوق میں تقسیم فرمایا : 9 3
7 خدا کی عبادت فطری تقاضا : 12 3
8 پتھر اَور گائے کے گوبر کی پوجا : 12 6
9 پتھر اَور گائے کے گوبر کی پوجا : 12 3
10 خدا کی عبادت فطری تقاضا : 12 3
11 زبان سے اَدا کرتے وقت دِل میں یقین بھی ضروری ہے : 13 3
12 حسن ِ خُلق اَور مخلوق کا بھلا چاہنا اِیمانیات سے ہے : 14 3
13 اَچھا کام جہاں بھی ہوگا اِسلامی تعلیمات سے متعلق ہوگا : 15 3
14 راستہ چلتے ہوئے کھانا منع ہے : 15 3
15 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٣ ، قسط : ٢ 17 1
16 حضرت مولانا مفتی محمود صاحب نوراللہ مرقدہ 17 15
17 اِحیاء ِجمعیة 18 15
18 اِسلامی طرزِ سیاست : 20 15
20 قسط : ٢٥ اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات ( حضرت مولانا مفتی عزیز الرحمن صاحب بجنور ی ) فاضل دارُالعلوم دیوبند و خلیفہ مجاز حضرت مدنی ض ض ض معمولات اَور مشاغل : تصوف اَور سلوک کی رُوح اَصل میں معمولات پر مداومت ہے، بِلا مداومت ِمعمولات کے کچھ حاصل نہیں ہوتا جناب ِ رسول اللہ ۖ کا اِرشاد گرامی ہے : اَحَبُّ الْاَعْمَالِ اِلَی اللّٰہِ اَدْوَمُھَا ۔ ١ '' اللہ تعالیٰ کے یہاں پسندیدہ اَعمال وہ ہیں جو مداوت کے ساتھ اَدا ہوتے ہیں۔' ' عَنْ مَسْرُوْقٍ قَالَ سَأَ لْتُ عَائِشَةَ اَیُّ الْعَمَلِ کَانَ اَحَبَّ اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ۖ قَالَتْ اَلدَّائِمُ ۔ ٢ ''حضرت مسروق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا کہ حضور ۖ کو کون سا عمل زیادہ پسند تھا ،فرمایا جو عمل پابندی سے ہوتا رہے۔ '' جس طرح رسول اللہ ۖ نے اَعمال کی مداومت پر تاکید فرمائی ہے ایسے ہی آپ خود بھی اپنے اَعمال پر نہایت سختی سے پابند رہے ہیں، جماعت کے اِتنے پابند کہ حالت ِمرض میں بھی دُوسرے کے سہارے مسجد ِنبوی ۖ میں تشریف لاتے، تہجد سے اِتنا شغف کہ حَتّٰی تَوَرَّمَتْ قَدَ مَاہُ آپ ١ بخاری شریف کتاب الرقاق رقم الحدیث ٦٤٦٤ ٢ مستخرج ابی عوانة کتاب الصلوة رقم الحدیث ٢٢٤٧ 26 19
21 قسط : ٢٥ اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
22 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 26 21
23 معمولات اَور مشاغل : 26 21
24 پردہ کے اَحکام 31 1
25 عورت کی آواز کا پردہ : 31 24
26 عورت کی قراء ت اَور نعت وغیرہ اَجنبی مرد کو سننا جائز نہیں : 31 24
27 عورت کے رونے کی آواز سے بہت اِحتیاط کرنا چاہیے : 32 24
28 عورت کی آواز اَور چہرہ کا پردہ ضروری ہونے کی شرعی دلیل : 32 24
29 بقیہ : پردہ کے اَحکام 37 24
30 قسط : ٧ مروجہ محفل ِمیلاد 38 1
31 علامہ اِبن ِحجر ہیتمی کی عبارت سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 38 30
32 سیرت خلفائے راشدین 41 1
33 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 41 32
34 متفرق واقعات : 41 32
35 قسط : ٤اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 44 1
36 اِستردادِ صکوک 45 35
37 اِسترداد کس قیمت پر ہو ؟ 45 35
38 معاییر شرعیہ میں ہے : 46 35
39 اِطفاء کی دو قسمیں ہیں 47 35
40 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اَور کن کاموں سے بچنا چاہیے 49 1
41 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 50 40
42 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 51 1
43 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 51 42
44 قسط : ٣شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 58 1
45 عربی زبان کی خصوصیات و اِمتیازات 60 1
46 (٥) اِختصار : 60 45
47 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter