ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2011 |
اكستان |
|
میں وہاں جانے والوں سے پوچھتا تو ہوں کہ وہاں ایسے لوگ ملتے ہیں اِس طرح کے کہ جن کے اُوپرعلامات ہوں ولایت کی اَور بزرگی کی تو مجھے لوگ بتلاتے ہیں کہ ہیں وہاں پر اِس طرح کے لوگ کہ جن میں یہ کیفیات محسوس ہوتی ہیں کہ وہ اہل اللہ ہیں خاص طور پر نمایاں طرح سے محسوس ہوتی ہیں، حدیث شریف میں آگیا ہے تو یقینا اِسی طریقہ پر ہوگا ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو آخرت میں رسول اللہ ۖ کا ساتھ نصیب فرمائے ، آمین ۔ اختتامی دُعا...... جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور(١) زیر تعمیرمسجد حامد کی تکمیل(٢) طلباء کے لیے مجوزہ دَارالاقامہ (ہوسٹل) اَور درسگاہیں(٣) اَساتذہ اَور عملہ کے لیے رہائش گاہیں(٤) کتب خانہ اَور کتابیں (٥) زیر تعمیرپانی کی ٹنکی کی تکمیل ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اَجر ہے ۔