ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2010 |
اكستان |
حاصل ہوتا۔ اِس صورت میں اُن کے مجوزہ پاکستان کا نقشہ یہ ہوتا : نوٹ : یہی وہ فارمولا تھا جسے دیکھ کر پہلے مولانا شبیر احمد صاحب عثمانی رحمة اللہ علیہ نے پُر زور تائیدی کلمات لکھے تھے کہ : ''مسلمانوں کے اطمینان کے لیے اِس سے بڑھ کر اَور کوئی عمدہ تجویز نہیں۔'' اور پہلے اِس فارمولے پر مسلم لیگ بھی متفق تھی ۔ حضرت مولانا سیّد محمد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ جو طویل عرصہ تک ناظمِ جمعیة علمائِ ہند رہے پھر