ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2010 |
اكستان |
|
اس شمارے میں حرفِ آغاز ٣ درس ِحدیث حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ٦ ملفو ظات شیخ الاسلام حضرت مولانا ابو الحسن صاحب بارہ بنکوی ١٥ نوائے وقت کی بے وقت راگنی اور مدنی فارمولہ حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ١٧ حضرت سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا حضرت مولانا محمد عاشق الٰہی صاحب ٣٨ تربیت ِاَولاد حضرت مولانا محمداشر ف علی صاحب تھانوی ٤٠ راہبر کے رُوپ میں راہزنحضر ت مولانا سعید احمد صاحب جلال پوری ٤٣ گلدستہ ٔ ا حادیث حضرت مولانا نعیم الدین صاحب ٥٥ دینی مسائل ٥٨ اخبار الجامعہ ٦٠ ماہنامہ انوارِ مدینہ کے ممبر حضرات جن کو مستقل طورپر رسالہ ارسال کیا جارہا ہے لیکن عرصہ سے اُن کے واجبات موصول نہیں ہوئے اُن کی خدمت میں گزارش ہے کہ انوارِ مدینہ ایک دینی رسالہ ہے جو ایک دینی ادارہ سے وابستہ ہے اس کا فائدہ طرفین کا فائدہ ہے اور اس کا نقصان طرفین کا نقصان ہے اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اس رسالہ کی سرپرستی فرماتے ہوئے اپنا چندہ بھی ارسال فرمادیں اوردیگر احباب کوبھی اس کی خریداری کی طرف متوجہ فرمائیں تاکہ جہاں اس سے ادارہ کو فائدہ ہو وہاں آپ کے لیے بھی صدقہ جاریہ بن سکے۔(ادارہ)