Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2008

اكستان

63 - 64
کی تالیف فرمودہ ''تاریخ مشائخ چشت'' پڑھ کر سنائی جاتی ۔ آخری دن شیخ المشائخ حضرت اقدس مولانا سےّدحامد میاں صاحب قدس سرہ العزیز کے ذکرِ خیر کے بعد یہ سلسلہ ختم ہوجاتا۔ اور حضرت شیخ تاریخ ِمشائخ چشت اپنے مریدین سے پڑھواتے اور کہیں کہیں تشریح اور وضاحت بھی فرماتے اور باقی حضرات ہمہ تن گوش ہوکر سنتے۔تاریخ ِمشائخ چشت کے پڑھنے سے ہم سالکین کو تصوف کی اہمیت اور ضرورت کا علم ہوا اور یہ  جذبہ پیدا ہوا کہ طالب ِصادق بننا ضروری ہے جس طرح ہمارے مشائخ چشت اور دیگر تمام سلفِ صالحین   کا طریقہ رہا ہے کہ اُن حضرات نے دُنیا سے بے رغبتی اور عاجزی و انکساری ، اطاعت و فرمانبرداری، تقویٰ و طہارت کی جو مثالیں قائم کی ہیں اُن کو ہم نمونہ بنائیں۔ 
اللہ تعالیٰ اِن سلاسل طیبہ کو اقوام ِعالم میں تاقیامت جاری و ساری فرمائے اور ہمیں اِن مشائخ کے فیوض و برکات سے استفادہ کی توفیق عطاء فرمائے، آمین ۔  ض ض ض
بقیہ  :  حضرت فاطمہ  کے مناقب
جہیز کتنا مختصر تھا اِس کی تفصیل ہم لکھ چکے ہیں۔ نہ آنحضرت  ۖ  نے کسی سے قرض اُدھار کرکے جہیز تیار کیا نہ اِس کی فہرست لوگوں کو دکھائی نہ جہیز کی چیزوں کی تشہیر کی گئی۔ ہم کو اِس کی پیروی لازم ہے۔ اگر بیٹی کو کچھ دیں تو گنجائش سے زیادہ کی فکر میں نہ پڑیں اور ضرورت کی چیزیں دیں اور دِکھاوا کرکے نہ دیں کیونکہ یہ اپنی اَولاد کے ساتھ احسان ہے دُوسروں کو دِکھلاکر دینا فہرست دِکھانا سراسر خلافِ شرع اور خلافِ عقل ہے۔ 
پھر آنحضرت  ۖ  نے داماد اور بیٹی پر کام کی تقسیم کردی۔ ابوداو'د شریف میں ہے کہ سردارِ دوجہاں  ۖ  کی صاحبزادی چکی خود پیستی تھیں اور ہانڈی خود پکاتی تھیں اور جھاڑو خود دیتی تھیں۔ آج کل کی عورتیں اِس کو عیب سمجھتی ہیں بھلا جنت کی عورتوں کی سردار سے بڑھ کر کون عزت والی ہوسکتی ہے؟ 
آج کل کے مسلمان کہلانے والے منگنی سے لے کر شادی تک اور پھر اِس کے بچوں کے پیدا ہونے اور ختنہ اور عقیقہ تک فضول رسمیں کرتے ہیں جس میں سے بہت سی شرکیہ رسمیں ہیں اور کافروں سے لی ہیں اور بہت سی رسمیں سودی روپیہ لے کر انجام دیتے ہیں اور اِن رسموں کو کرنے میں نمازیں تک برباد کرتے ہیں اور بے شمار بڑے بڑے گناہوں میں ملوث ہوجاتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے پیغمبر  ۖ  کی پیروی کی توفیق بخشیں، آمین ۔(جاری ہے) 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضر ت عمار رضی اللہ عنہ کا دُشمن اللہ کا دُشمن : 6 3
5 حضرت خالد رضی اللہ عنہ پر اِس اِرشاد کا اَثر 6 3
6 نبی علیہ السلام کی زبانی حضرت خالد رضی اللہ عنہ کی تعریف 7 3
7 فتحِ مکہ سے پہلے قربانیاں دینے والوں کا درجہ سب سے بڑا ہے 7 3
8 ملفوظات شیخ الاسلام 8 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 8 8
10 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 10 1
11 خلاصۂ مکتوب : 13 10
12 مزیدقابل ِغوراُمور : 14 10
13 بقیہ : درس حدیث 15 3
14 عورتوں کے رُوحانی امراض 16 1
15 عورتوں کی اِصلاح کے طریقے : 16 14
16 عورتوں کی مکمل اِصلاح کاخاکہ اوردستورالعمل کاخلاصہ : 17 14
17 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 19 1
18 کیا تکافل کا نظام اِسلامی ہے؟ 21 1
19 پہلا اشکال : 21 18
20 صمدانی صاحب کا جواب : 21 18
21 دُوسرا اشکال : 23 18
22 صمدانی صاحب کا جواب : 24 18
23 صمدانی صاحب کی یہ بات کئی وجوہ سے محل ِنظر ہے 27 18
24 عملی خرابیاں : 30 18
25 -2 وقف یا اُس کی ملکیت کو ختم کرنا : 33 18
26 اَلوَداعی خطاب 35 1
27 گلدستہ ٔ اَحادیث 48 1
28 شہید چار طرح کے ہوتے ہیں : 48 27
29 میںدُنیا کے فوت ہونے نہ ہونے کا کوئی غم نہیں : 49 27
30 تہذیبوںکے عروج وزَوال میں عِلم کاکردار 50 1
31 ( وفیات ) 58 1
32 دینی مسائل 60 1
33 ( طلاق دینے کا بیان ) 60 32
34 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک 62 1
Flag Counter