Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2008

اكستان

61 - 64
اُس سے طلاق پڑجاتی ہے۔ 
مسئلہ  :  کوئی شخص یوں کہے اِس شہرکی یااِس بستی کی تمام عورتوں کو طلاق اوراُس کی بیوی بھی اُس میں ہوتواُس پر طلاق واقع نہیں ہوگی لیکن اگرشوہرنے بیوی کوکہاکہ تیری قوم یاتیرے خاندان کوطلاق توچونکہ وہ عورت اُس خاندان اورقوم میں داخل ہے اِس لیے اُس عورت پرطلاق پڑجائے گی۔ اِسی طرح اگر یوں کہا محلّہ کی عورتوں کویااِس گھرکی عورتوں کویااِس کمرے کی عورتوں کوطلاق اوربیوی اُن میں شامل ہوتوطلاق ہوجائے گی۔ 
مسئلہ  :  فی الواقع طلاق نہ دی ہولیکن لوگوں کے سامنے جھوٹ موٹ اقرارکرلیاکہ میں نے طلاق دی ہے تواِس سے عدالت کے نزدیک طلاق واقع ہوگی اورعورت کوعلم ہوتووہ بھی اِس کوطلاق شمارکرے گی اِلَّایہ کہ شوہر نے اِس بات پرگواہ بنالیے ہوں کہ وہ طلاق کاجھوٹااقرارکرے گا۔ 
مسئلہ  :  ایک شخص نے دباؤاورجبرکی وجہ سے گزشتہ زمانہ میں طلاق دینے کاجھوٹا اقرارکیا کہ  اُس نے  اپنی بیوی کوطلاق دے دی تھی تواِس سے طلاق واقع نہ ہوگی۔ 
مسئلہ  :  طلاق کی نیت سے اگربیوی کوتین ڈھیلے دیے یالکڑی سے تین خط کھیچ دیے لیکن زبان سے طلاق کاصریح یاکنایہ لفظ نہیں کہا تواِس سے طلاق نہیں ہوتی۔ 
تنبیہہ  :  بعض لوگ لاعلمی سے یہ سمجھتے ہیں کہ حمل کے دوران یاگواہوں کے بغیر یاتحریری طلاق وصول نہ کرنے سے طلاق واقع نہیں ہوتی، یہ خیال بالکل غلط ہے بلکہ طلاق جب دی جائے توہرحال میں واقع ہوجاتی ہے خواہ ماہواری کے اےّام میں دی ہو یاحمل کے دوران دی ہواِسی طرح گواہ ہو ں یانہ ہوں اوربیوی نے سناہویانہ سناہو،شوہرتنہائی میں بھی طلاق دے دے توواقع ہوجاتی ہے اسی طرح شوہر جب طلاق کی تحریر لکھ دے یا لکھوا لے تو فقط اسی سے طلاق واقع ہو جاتی ہے خواہ اِس کے بعدوہ عورت کوتحریربھیجے یا نہ بھیجے اور بھیجے توعورت وصول کرے یانہ کرے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضر ت عمار رضی اللہ عنہ کا دُشمن اللہ کا دُشمن : 6 3
5 حضرت خالد رضی اللہ عنہ پر اِس اِرشاد کا اَثر 6 3
6 نبی علیہ السلام کی زبانی حضرت خالد رضی اللہ عنہ کی تعریف 7 3
7 فتحِ مکہ سے پہلے قربانیاں دینے والوں کا درجہ سب سے بڑا ہے 7 3
8 ملفوظات شیخ الاسلام 8 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 8 8
10 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 10 1
11 خلاصۂ مکتوب : 13 10
12 مزیدقابل ِغوراُمور : 14 10
13 بقیہ : درس حدیث 15 3
14 عورتوں کے رُوحانی امراض 16 1
15 عورتوں کی اِصلاح کے طریقے : 16 14
16 عورتوں کی مکمل اِصلاح کاخاکہ اوردستورالعمل کاخلاصہ : 17 14
17 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 19 1
18 کیا تکافل کا نظام اِسلامی ہے؟ 21 1
19 پہلا اشکال : 21 18
20 صمدانی صاحب کا جواب : 21 18
21 دُوسرا اشکال : 23 18
22 صمدانی صاحب کا جواب : 24 18
23 صمدانی صاحب کی یہ بات کئی وجوہ سے محل ِنظر ہے 27 18
24 عملی خرابیاں : 30 18
25 -2 وقف یا اُس کی ملکیت کو ختم کرنا : 33 18
26 اَلوَداعی خطاب 35 1
27 گلدستہ ٔ اَحادیث 48 1
28 شہید چار طرح کے ہوتے ہیں : 48 27
29 میںدُنیا کے فوت ہونے نہ ہونے کا کوئی غم نہیں : 49 27
30 تہذیبوںکے عروج وزَوال میں عِلم کاکردار 50 1
31 ( وفیات ) 58 1
32 دینی مسائل 60 1
33 ( طلاق دینے کا بیان ) 60 32
34 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک 62 1
Flag Counter