Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2008

اكستان

18 - 64
ہے کہ شوہرتوبعض جگہ غلام ہوتاہے۔ ورنہ برابرکادوست توہے ہی۔ شوہرکی تعظیم وتکریم عورتیں اِس درجہ نہیں کرتیں جتنی مربی پیرکی تعظیم ہونی چاہیے اوراُس کے بغیرفائدہ نہیں ہو سکتا۔ 
دُوسرے بیوی کوشوہرسے ویسااعتقادبھی نہیں ہوتا جیسادُوسروں سے اعتقادہوتاہے۔ گو اپنا شوہر کتنا ہی بڑا کامل ہو۔ ایسی صورت میں اگرعورتیں اپنے شوہرسے فیض حاصل نہ کرسکیں اوراپنے محارم (قریبی رشتہ دارجن سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہوتاہے) اُن میں بھی کوئی کامل نہ ہوتواَب دُوسری صورت یہ ہے کہ بزرگوں کی کتابیں اوراُن کے ملفوظات ومواعظ کامطالعہ کیاجائے۔ بزرگوں کی تصانیف اوراُن کے َملفوظات میں بھی وہی اَثرہوتاہے جواُن کی صحبت میں ہوتاہے۔جب آفتاب چھپ جائے تواَب چراغ سے روشنی حاصل کرنی چاہیے۔ اہل اللہ کے کلام میں نورہوتاہے اُس کااَثرہوتاہے ۔(الکمال فی الدین ص ١١٠) 
بزرگوں کے کلام میں نورہوتاہے اورتجربہ ومشاہدہ سے یہ بات ثابت ہے کہ بزرگوں کی تصانیف (کتابوں) سے بھی قریب قریب وہی فائدہ ہوتاہے جواُن کے ساتھ رہنے سے ہوتاہے گوبالکل اُس کے برابر نہ ہو مگراُس کے قریب ضرورہوگا۔ تواگرعورتوں کوبزرگوں کی صحبت میسرنہ آسکے تواُن کے َملفوظات اوراَ حوال موجودہیں اُن کودیکھتی رہاکریں، اِنشاء اللہ ضرورکمال حاصل ہوگا۔
الحمدللہ اِس سوال کاجواب ہرپہلوسے مکمل ہوگیاہے کہ عورتوں کے لیے معیت صادقین (یعنی سچے لوگوں کی صحبت اِختیارکرنے ) کی کیاصورت ہوگی۔ 
خلاصہ یہ ہے کہ جن کے محارِم میں کوئی کامل نہ ہووہ اُس کی تلاش کریں کہ کوئی عورت کامل فی الحال ملے تواُس کی صحبت سے فائد ہ اُٹھائیں اورجس کودونوں باتیں میسرنہ ہوں وہ بزرگوں کے کلام اورملفوظات اورقصّے اورحالات کامطالعہ کریں۔ بس اَب عورتوں کے لیے بھی میں نے (آیت کی روشنی میں) کمالِ دِین حاصل کرنے کاآسان طریقہ بتلادیاہے۔آگے اُن کی ہمت ہے عمل کریں یانہ کریں (الکمال فی دین النساء ١٢١ ملحقہ حقوق الزوجین ص ١٢٢ )۔(جاری ہے)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضر ت عمار رضی اللہ عنہ کا دُشمن اللہ کا دُشمن : 6 3
5 حضرت خالد رضی اللہ عنہ پر اِس اِرشاد کا اَثر 6 3
6 نبی علیہ السلام کی زبانی حضرت خالد رضی اللہ عنہ کی تعریف 7 3
7 فتحِ مکہ سے پہلے قربانیاں دینے والوں کا درجہ سب سے بڑا ہے 7 3
8 ملفوظات شیخ الاسلام 8 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 8 8
10 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 10 1
11 خلاصۂ مکتوب : 13 10
12 مزیدقابل ِغوراُمور : 14 10
13 بقیہ : درس حدیث 15 3
14 عورتوں کے رُوحانی امراض 16 1
15 عورتوں کی اِصلاح کے طریقے : 16 14
16 عورتوں کی مکمل اِصلاح کاخاکہ اوردستورالعمل کاخلاصہ : 17 14
17 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 19 1
18 کیا تکافل کا نظام اِسلامی ہے؟ 21 1
19 پہلا اشکال : 21 18
20 صمدانی صاحب کا جواب : 21 18
21 دُوسرا اشکال : 23 18
22 صمدانی صاحب کا جواب : 24 18
23 صمدانی صاحب کی یہ بات کئی وجوہ سے محل ِنظر ہے 27 18
24 عملی خرابیاں : 30 18
25 -2 وقف یا اُس کی ملکیت کو ختم کرنا : 33 18
26 اَلوَداعی خطاب 35 1
27 گلدستہ ٔ اَحادیث 48 1
28 شہید چار طرح کے ہوتے ہیں : 48 27
29 میںدُنیا کے فوت ہونے نہ ہونے کا کوئی غم نہیں : 49 27
30 تہذیبوںکے عروج وزَوال میں عِلم کاکردار 50 1
31 ( وفیات ) 58 1
32 دینی مسائل 60 1
33 ( طلاق دینے کا بیان ) 60 32
34 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک 62 1
Flag Counter