Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2008

اكستان

62 - 64
اخبار الجامعہ
( جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور)
سفر کنگن پور ضلع قصور  :(  از  :  محمد عامر اخلاق  ،متعلم جامعہ مدنیہ جدید)
5 جون کو اللہ رب العزت نے بندہ عاجز پر مہربانی فرمائی کہ شیخ الحدیث حضرتِ اقدس مولانا سیّد  محمود میاں صاحب دامت برکاتہم بندہ کے گاؤں کنگن پور ضلع قصور میںختم ِ قرآنِ پاک کی تقریب میں شرکت کے لیے تشریف لے گئے۔ بعد اَز نمازِ عصر حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب جامعہ مدنیہ جدید سے اپنے رُفقاء کے ہمراہ کنگن پور براستہ بائی پاس چونیاں کنگن پور مدرسہ جامعہ فاروقِ اعظم کے لیے روانہ ہوئے اور رات  آٹھ بجے مدرسہ فاروقِ اعظم پہنچے جہاں جامعہ فاروقِ اعظم کے مہتمم قاری محمد اشرف حامد صاحب اُن کے بیٹے مفتی محمد کفایت اللہ صاحب، حافظ محمد نعیم صاحب، مولوی محمد افضل صاحب اور دیگر حضرات حضرت کے استقبال کے لیے موجود تھے۔ 
حضرت نے ''سکول اور یونیورسٹیوں کی تعلیم اور دینی تعلیم میں کیا فرق ہے'' کے موضوع پر تفصیلی بیان فرمایا۔ آپ نے فرمایا کہ علم ِ نبوی  ۖ  ہی اصلی علم ہے اور سکول و کالج کی تعلیم ایک دُنیاوی فن ہے  آج ہم اپنے اصلی مقصد کو چھوڑکر دُوسری طرف لگے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ہم پستی کی طرف جارہے ہیں اللہ ہم سب کو اِس پستی سے نکالے اور اپنے اَصلی مقصد کو سمجھنے اور اصلی علم یعنی علم ِ نبوی کو اِخلاص کے ساتھ  سیکھنے اور اُس پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے، آمین۔ 
رات کے کھانے کے بعد مقامی حضرات میں میرے والد اخلاق احمد اور بھائی امتیاز احمد، اشتیاق احمد، اِرشاد احمد، اشفاق احمد، بھائی شکیل و بھائی جنید نیز جامعہ فاروقِ اعظم کے طلباء کرام اور دیگر حضرات نے حضرت سے ملاقات کی۔ بعد اَزاں حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب قاری محمد اشرف حامد صاحب سے رُخصت ہوکرزیر تعمیر تبلیغی مرکز کنگن پور تشریف لے گئے جہاں مرکز کے ذمّہ دار جناب حافظ نعیم صاحب سے ملاقات ہوئی۔مرکز کو دیکھ کر حضرت نے خوشی و مسرت کا اظہار کیا اور مرکز کی قبولیت کے لیے دُعاء فرمائی۔ بعد
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت حفصہ کا اشکال اور آپ ۖ کی طرف سے جواب : 6 3
5 جہنم کی آگ کا مقناطیسی اَثر : 7 3
6 اللہ تعالیٰ کے علم اور فیصلہ کے خلاف نہیں ہو سکتا : 7 3
7 ''موت پر بیعت '' اور اُس کا مطلب : 8 3
8 سب کام اللہ کرتا ہے مگر اسکا احسان ہے کہ وہ ان کو بندوں کی طرف منسوب فرماتا ہے : 8 3
9 اللہ کے پسندیدہ بندوں کا حال : 9 3
10 ایک بشارت اور اُس کا مطلب : 9 3
11 شیطان اِنسان پر جبر نہیں کرتا بس اَثر ڈالتاہے : 10 3
12 فرشتہ نیکی پر اُبھارتا ہے : 10 3
13 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 16 1
14 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 16 13
15 وفیات 20 1
16 عورتوں کے رُوحانی امراض 22 1
17 عورتوں کی بعض کوتاہیاں اور ضروری اصلاحات : 22 16
18 چند اور کوتاہیاں : 23 16
19 حضرت اُم ِکلثوم رضی اللہ عنہا کے مناقب 24 1
20 ہجرت : 24 19
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے عقد : 24 19
22 وفات : 26 19
23 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 27 1
24 مولانا عثمانی صاحب کے پیش کردہ چند نظائر : 27 23
25 (1)وقف : 30 23
26 -2 بیت المال : 31 23
27 شخص قانونی کے وجود و عدم کا شرعی معیار : 33 23
28 محدود ذمہ داری کے فقہی نظائر اور اُن کا جواب 34 23
29 گلدستہ ٔ اَحادیث 47 1
31 جمعہ کی نماز کے لیے تین قسم کے لوگ آتے ہیں : 47 29
32 بقیہ : کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت 49 23
33 ماہِ رجب کے فضائل واحکام 50 1
34 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 50 33
35 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 51 33
36 ماہِ رجب میں روزے : 51 33
37 ٢٢ رجب کے کونڈے : 52 33
38 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت : 53 33
39 ٢٧ رجب کے منکرات اوررسمیں : 56 33
40 ٢٧رجب اورشب ِمعراج : 56 33
41 دینی مسائل 60 1
42 ( طلاق کابیان ) 60 41
43 کن حالتوں میں طلاق ہوتی ہے اورکن میں نہیں ؟ 60 41
44 اخبار الجامعہ 62 1
45 سفر کنگن پور ضلع قصور 62 44
Flag Counter