Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2008

اكستان

5 - 64
 درس حدیث
حضرت ِاقدس پیر و مرشدمولانا سید حامد میاںصاحب  کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا سلسلہ وار بیان ''خانقاہِ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈروڈلاہور کے زیرِانتظام ماہنامہ'' انوارِ مدینہ'' کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچا یا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت اقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے ۔(آمین )
بدر اور حدیبیہ والے جہنم میں نہیں جائیں گے  ۔  '' موت پر بیعت '' کا مطلب 
ہر کام اللہ کے فیصلے کے مطابق ہوتا ہے  ۔  اللہ کے محبوب بندوں کا حال 
شیطان اِنسان پر زبردستی نہیں کرتا
(  تخریج و تزئین  :  مولانا سیّد محمود میاں صاحب  )
(  کیسٹ نمبر 56  سائیڈ  A 28 - 02 - 1986   )
الحمد للّٰہ رب العالمین و الصلٰوة والسلام علٰی خیر خلقہ سیدنا و مولانا محمد  وآلہ واصحابہ اجمعین امابعد !
حضرتِ حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ جنابِ رسول اللہ  ۖ  نے فرمایا اَنْ لَّایَدْخُلَ النَّارَ  اِنْشَائَ اللّٰہُ اَحَد شَھِدَ بَدْرً وَّالْحُدَیْبِیَّةَ  مجھے یہ اُمید ہے کہ آگ میں نہیں جائے گا کوئی بھی ایسا آدمی کہ جو بدر میں شہید ہوا ہو اور حدیبیہ میں شریک ہوا ہو ۔ حدیبیہ میں صحابۂ کرام  عمرے کی نیت سے سے اِحرام باندھ کر گئے تھے رسول اللہ  ۖ  بھی اِحرام میں تھے تو لڑائی تو نہیں ہوئی لیکن ایسا ماحول پیدا ہوگیا تھا کہ لڑائی ہونے ہی والی ہوگئی بس ہوتے ہوتے بچ گئی اور صلح نامہ لکھ لیا گیا بجائے لڑائی کے، وہ  ''حدیبیہ'' کہلاتا ہے۔ رسولِ کریم علیہ الصلٰوة والتسلیم نے جب یہ خوش خبری دی کہ مجھے یہ اُمید ہے کہ اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ میں سے کوئی بھی آگ میں نہیں داخل ہوگا جہنم میں نہیں جائے گا۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت حفصہ کا اشکال اور آپ ۖ کی طرف سے جواب : 6 3
5 جہنم کی آگ کا مقناطیسی اَثر : 7 3
6 اللہ تعالیٰ کے علم اور فیصلہ کے خلاف نہیں ہو سکتا : 7 3
7 ''موت پر بیعت '' اور اُس کا مطلب : 8 3
8 سب کام اللہ کرتا ہے مگر اسکا احسان ہے کہ وہ ان کو بندوں کی طرف منسوب فرماتا ہے : 8 3
9 اللہ کے پسندیدہ بندوں کا حال : 9 3
10 ایک بشارت اور اُس کا مطلب : 9 3
11 شیطان اِنسان پر جبر نہیں کرتا بس اَثر ڈالتاہے : 10 3
12 فرشتہ نیکی پر اُبھارتا ہے : 10 3
13 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 16 1
14 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 16 13
15 وفیات 20 1
16 عورتوں کے رُوحانی امراض 22 1
17 عورتوں کی بعض کوتاہیاں اور ضروری اصلاحات : 22 16
18 چند اور کوتاہیاں : 23 16
19 حضرت اُم ِکلثوم رضی اللہ عنہا کے مناقب 24 1
20 ہجرت : 24 19
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے عقد : 24 19
22 وفات : 26 19
23 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 27 1
24 مولانا عثمانی صاحب کے پیش کردہ چند نظائر : 27 23
25 (1)وقف : 30 23
26 -2 بیت المال : 31 23
27 شخص قانونی کے وجود و عدم کا شرعی معیار : 33 23
28 محدود ذمہ داری کے فقہی نظائر اور اُن کا جواب 34 23
29 گلدستہ ٔ اَحادیث 47 1
31 جمعہ کی نماز کے لیے تین قسم کے لوگ آتے ہیں : 47 29
32 بقیہ : کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت 49 23
33 ماہِ رجب کے فضائل واحکام 50 1
34 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 50 33
35 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 51 33
36 ماہِ رجب میں روزے : 51 33
37 ٢٢ رجب کے کونڈے : 52 33
38 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت : 53 33
39 ٢٧ رجب کے منکرات اوررسمیں : 56 33
40 ٢٧رجب اورشب ِمعراج : 56 33
41 دینی مسائل 60 1
42 ( طلاق کابیان ) 60 41
43 کن حالتوں میں طلاق ہوتی ہے اورکن میں نہیں ؟ 60 41
44 اخبار الجامعہ 62 1
45 سفر کنگن پور ضلع قصور 62 44
Flag Counter