Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2008

اكستان

3 - 64
حرف آغاز
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم امابعد!
ایک نوجوان جو کافی عرصہ سے میرے پا س آتا جاتارہتاہے اور مجھ سے تعلق اور محبت بھی رکھتا ہے کسی ٹریول ایجنسی میں ملازم بھی تھا گذشتہ ماہ ایک دن مجھ سے ملنے آیا حال احوال کے بعد میں نے پوچھا کہ آج کل کیا کررہے ہو؟ کہنے لگا کہ'' رکشہ چلا رہا ہوں'' پھر کہنے لگا کہ ''بیوی بچے ہیں پوری نہیں پڑتی اس لیے بھی اور ایجنسی والے کام بہت لیتے ہیں پیسے تھوڑے دیتے ہیں ملازمت سے فارغ کرنے کی دھمکیاں اِس پر مزید ہوتی ہیں اِدھر مکان بھی کرایہ کا ہے'' پھر کہنے لگا کہ ''گذشتہ دنوں میں اپنا گردہ بیچنے کی بھی کوشش کرتا رہا'' اِس دفعہ وہ مجھ سے کافی دنوں بعد ملنے آیا تھا میں نے پوچھا کہ ایسے کون سے حالات آگئے جس کی وجہ سے تم اِس انتہائی خطرناک قدم اُٹھانے پر مجبور ہو گئے؟کچھ جھجھک کر کہنے لگا ''گھر کی واجبی ضرورتیں پوری کرنے کے لیے بینک سے قرض لینا پڑ گیا۔اب صورتِ حال یہ ہے کہ قرض بڑھ کر دو لاکھ کے قریب ہو گیا ہے اور آئے دن بینک والے یا پولیس والے گھر پر آکر پریشان کرتے ہیں گھر سے وحشت سی ہو نے لگی ہے زندہ رہنے کو دل  نہیں چاہتا مگر بیوی اور بچوں کی وجہ سے جی رہا ہوں بیوی بھی بیمار رہنے لگی ہے................ اس لیے یہی سوچا کہ گردہ بیچ کر کچھ کام چلاؤں ۔اِسی اثنا میں ایک صاحب سے میں نے اپنا اِرادہ ظاہر کیا تو اُنہوں نے مجھے اِس کام سے باز رہنے کا مشورہ دیا کچھ حوصلہ بھی دِلایااور کہا کہ ایسا نہ کرو اگر مجھے تمہارے بارے میں کوئی قابل
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت حفصہ کا اشکال اور آپ ۖ کی طرف سے جواب : 6 3
5 جہنم کی آگ کا مقناطیسی اَثر : 7 3
6 اللہ تعالیٰ کے علم اور فیصلہ کے خلاف نہیں ہو سکتا : 7 3
7 ''موت پر بیعت '' اور اُس کا مطلب : 8 3
8 سب کام اللہ کرتا ہے مگر اسکا احسان ہے کہ وہ ان کو بندوں کی طرف منسوب فرماتا ہے : 8 3
9 اللہ کے پسندیدہ بندوں کا حال : 9 3
10 ایک بشارت اور اُس کا مطلب : 9 3
11 شیطان اِنسان پر جبر نہیں کرتا بس اَثر ڈالتاہے : 10 3
12 فرشتہ نیکی پر اُبھارتا ہے : 10 3
13 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 16 1
14 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 16 13
15 وفیات 20 1
16 عورتوں کے رُوحانی امراض 22 1
17 عورتوں کی بعض کوتاہیاں اور ضروری اصلاحات : 22 16
18 چند اور کوتاہیاں : 23 16
19 حضرت اُم ِکلثوم رضی اللہ عنہا کے مناقب 24 1
20 ہجرت : 24 19
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے عقد : 24 19
22 وفات : 26 19
23 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 27 1
24 مولانا عثمانی صاحب کے پیش کردہ چند نظائر : 27 23
25 (1)وقف : 30 23
26 -2 بیت المال : 31 23
27 شخص قانونی کے وجود و عدم کا شرعی معیار : 33 23
28 محدود ذمہ داری کے فقہی نظائر اور اُن کا جواب 34 23
29 گلدستہ ٔ اَحادیث 47 1
31 جمعہ کی نماز کے لیے تین قسم کے لوگ آتے ہیں : 47 29
32 بقیہ : کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت 49 23
33 ماہِ رجب کے فضائل واحکام 50 1
34 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 50 33
35 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 51 33
36 ماہِ رجب میں روزے : 51 33
37 ٢٢ رجب کے کونڈے : 52 33
38 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت : 53 33
39 ٢٧ رجب کے منکرات اوررسمیں : 56 33
40 ٢٧رجب اورشب ِمعراج : 56 33
41 دینی مسائل 60 1
42 ( طلاق کابیان ) 60 41
43 کن حالتوں میں طلاق ہوتی ہے اورکن میں نہیں ؟ 60 41
44 اخبار الجامعہ 62 1
45 سفر کنگن پور ضلع قصور 62 44
Flag Counter