Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2008

اكستان

20 - 64
رہوں گا اِس دَوران مولانا معراج الحق صاحب سے ملاقات ہوتی رہے تو بہتر ہوگا، میں یہاں سے  ٨٠۔١١۔١٢ کو صبح چلوں گا اور اگلے روز صبح پہنچ جاؤں گا۔ 
یہاں جواب پہنچنا مشکل ہوگا اِس لیے مندرجہ ذیل پتہ پر جواب دے کر ممنون فرمائیں مولانا کے قیام کا پتہ تحریر فرمائیں۔ حکیم نیاز احمد معرفت میاں مشہود احمد ایڈووکیٹ  پوسٹ بکس نمبر ٩٩٢٥  کراچی نمبر ٢ 
اگر مولانا عبد الرشید صاحب کا جواب آگیا تو روانہ کردُوں گا ورنہ کراچی میں اُن سے ملاقات ہوگی اُن کے جواب سے مطلع کروں گا۔ 
دُعا گو نیاز احمد 
وفیات
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
٢٥ جون کو جامعہ مدنیہ جدید کے مدرس مولانا حسین احمد صاحب کے نانا صاحب طویل علالت کے بعد بہاولپور میں وفات پاگئے۔
١١جون کو جامعہ رشیدیہ ساہیوال اور جامعہ خیر المدارس ملتان کے سابق مدرس حضرت مولانا عبدالمجید صاحب انور طویل علالت کے بعد وفات پاگئے۔
٢٣جون کومولانا قاری سیف الدین صاحب سیف(خطیب جامع مسجد غالب مارکیٹ گلبرک لاہور) کی اہلیہ صاحبہ طویل علالت کے بعدوفات پاگئیں۔ 
جامعہ مدنیہ جدید کے فاضل مولانا عمر فاروق کے والد صاحب گزشتہ ماہ وفات پاگئے۔
جامعہ مدنیہ جدید کے بہی خواہ جناب شیخ محمد ندیم صاحب کے خُسر صاحب گذشتہ ماہ طویل علالت کے بعد وفات پا گئے۔ 
 اللہ تعالیٰ جملہ مرحومین کی مغفرت فرماکرجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔ جامعہ جدید  اور خانقاہِ حامدیہ میں جملہ مرحومین کے لیے اِیصال ثواب کرایاگیا۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ آمین۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت حفصہ کا اشکال اور آپ ۖ کی طرف سے جواب : 6 3
5 جہنم کی آگ کا مقناطیسی اَثر : 7 3
6 اللہ تعالیٰ کے علم اور فیصلہ کے خلاف نہیں ہو سکتا : 7 3
7 ''موت پر بیعت '' اور اُس کا مطلب : 8 3
8 سب کام اللہ کرتا ہے مگر اسکا احسان ہے کہ وہ ان کو بندوں کی طرف منسوب فرماتا ہے : 8 3
9 اللہ کے پسندیدہ بندوں کا حال : 9 3
10 ایک بشارت اور اُس کا مطلب : 9 3
11 شیطان اِنسان پر جبر نہیں کرتا بس اَثر ڈالتاہے : 10 3
12 فرشتہ نیکی پر اُبھارتا ہے : 10 3
13 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 16 1
14 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 16 13
15 وفیات 20 1
16 عورتوں کے رُوحانی امراض 22 1
17 عورتوں کی بعض کوتاہیاں اور ضروری اصلاحات : 22 16
18 چند اور کوتاہیاں : 23 16
19 حضرت اُم ِکلثوم رضی اللہ عنہا کے مناقب 24 1
20 ہجرت : 24 19
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے عقد : 24 19
22 وفات : 26 19
23 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 27 1
24 مولانا عثمانی صاحب کے پیش کردہ چند نظائر : 27 23
25 (1)وقف : 30 23
26 -2 بیت المال : 31 23
27 شخص قانونی کے وجود و عدم کا شرعی معیار : 33 23
28 محدود ذمہ داری کے فقہی نظائر اور اُن کا جواب 34 23
29 گلدستہ ٔ اَحادیث 47 1
31 جمعہ کی نماز کے لیے تین قسم کے لوگ آتے ہیں : 47 29
32 بقیہ : کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت 49 23
33 ماہِ رجب کے فضائل واحکام 50 1
34 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 50 33
35 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 51 33
36 ماہِ رجب میں روزے : 51 33
37 ٢٢ رجب کے کونڈے : 52 33
38 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت : 53 33
39 ٢٧ رجب کے منکرات اوررسمیں : 56 33
40 ٢٧رجب اورشب ِمعراج : 56 33
41 دینی مسائل 60 1
42 ( طلاق کابیان ) 60 41
43 کن حالتوں میں طلاق ہوتی ہے اورکن میں نہیں ؟ 60 41
44 اخبار الجامعہ 62 1
45 سفر کنگن پور ضلع قصور 62 44
Flag Counter