Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2008

اكستان

63 - 64
زاں یہاں سے جامعہ صدیقیہ للبنات تشریف لے گئے جہاں جامعہ صدیقیہ للبنات کے مہتمم مولانا عبد الستار صاحب سے فاضل جامعہ مدنیہ جدید مولانا محمد تنویر صاحب اور دیگر حضرات نے حضرت کا استقبال کیا اور کچھ دیر گفت و شنید کے بعد حضرت نے جامعہ صدیقیہ للبنات کے لیے دُعاء فرمائی اور رات دس بجے واپس تشریف لے گئے اور تقریبًا رات دو بجے بخیریت گھر واپسی ہوئی، والحمد للہ۔
٭ ٨جون کو صبح ١٠ بجے حضرت مولانا سیدمحمودمیاں صاحب نے مسلم سٹریٹ نمبر6 اَکھاڑہ بوٹا مِل برانڈرتھ روڈ کی مسجدکا سنگ ِبنیاد رکھا اوربعد اَزاں دُعا کرائی۔اس مسجد کا نام''صراط الجنة''ہے  سن ١٩٥١ء  یا١٩٥٢ء میں بانی جامعہ حضرت اقدس مولانا سید حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ کچھ عرصہ اِسی مسجد میں ذمہ دار رہے،اب وہاں اہل محلہ اور تاجر حضرات اِس مسجد کو شہید کر کے نئے سرے سے تعمیر کروا رہے ہیں ، اللہ تعالیٰ آسان اور قبول فرمائے۔
٭  ١٤ جون کو جناب مولانا الیاس گھمن صاحب جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب سے ملاقات کی اور بعد اَز مغرب جامعہ کے اساتذہ اور طلباء سے خطاب فرمایا۔
٭  ١٤ جون کوجامعہ مدنیہ جدید کے فاضل مولا نا حمزہ مقبول صاحب امریکہ سے جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب اوردیگر اساتذہ ٔ کرام سے ملاقات کی اور کچھ روز یہاں قیام کیابعد اَزاں واپس امریکہ تشریف لے گئے۔ 
٭  ٢٠جون کو حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب مدرسہ عربیہ کاشف العلوم کے مہتمم جناب قاری محمد یعقوب صاحب کی دعوت پررَتی پنڈ تحصیل کوٹ رادھا کشن ضلع قصور کی جامع مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھانے کے لیے تشریف لے گئے۔ 
٭  ٢٣ جون کوجناب حافظ رشید احمد صاحب شریفی کراچی سے تشریف لائے اور حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب سے ملاقات کی اور رات کا کھانا حضرت کے ساتھ تناول فرمایا۔
٭  ٢٨جون کوحضرت مولانا سیدمحمودمیاں صاحب مستورات کو حدیث شریف کا درس دینے کے لیے چوبرجی کواٹرز ملتان روڈ تشریف لے گئے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت حفصہ کا اشکال اور آپ ۖ کی طرف سے جواب : 6 3
5 جہنم کی آگ کا مقناطیسی اَثر : 7 3
6 اللہ تعالیٰ کے علم اور فیصلہ کے خلاف نہیں ہو سکتا : 7 3
7 ''موت پر بیعت '' اور اُس کا مطلب : 8 3
8 سب کام اللہ کرتا ہے مگر اسکا احسان ہے کہ وہ ان کو بندوں کی طرف منسوب فرماتا ہے : 8 3
9 اللہ کے پسندیدہ بندوں کا حال : 9 3
10 ایک بشارت اور اُس کا مطلب : 9 3
11 شیطان اِنسان پر جبر نہیں کرتا بس اَثر ڈالتاہے : 10 3
12 فرشتہ نیکی پر اُبھارتا ہے : 10 3
13 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 16 1
14 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 16 13
15 وفیات 20 1
16 عورتوں کے رُوحانی امراض 22 1
17 عورتوں کی بعض کوتاہیاں اور ضروری اصلاحات : 22 16
18 چند اور کوتاہیاں : 23 16
19 حضرت اُم ِکلثوم رضی اللہ عنہا کے مناقب 24 1
20 ہجرت : 24 19
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے عقد : 24 19
22 وفات : 26 19
23 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 27 1
24 مولانا عثمانی صاحب کے پیش کردہ چند نظائر : 27 23
25 (1)وقف : 30 23
26 -2 بیت المال : 31 23
27 شخص قانونی کے وجود و عدم کا شرعی معیار : 33 23
28 محدود ذمہ داری کے فقہی نظائر اور اُن کا جواب 34 23
29 گلدستہ ٔ اَحادیث 47 1
31 جمعہ کی نماز کے لیے تین قسم کے لوگ آتے ہیں : 47 29
32 بقیہ : کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت 49 23
33 ماہِ رجب کے فضائل واحکام 50 1
34 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 50 33
35 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 51 33
36 ماہِ رجب میں روزے : 51 33
37 ٢٢ رجب کے کونڈے : 52 33
38 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت : 53 33
39 ٢٧ رجب کے منکرات اوررسمیں : 56 33
40 ٢٧رجب اورشب ِمعراج : 56 33
41 دینی مسائل 60 1
42 ( طلاق کابیان ) 60 41
43 کن حالتوں میں طلاق ہوتی ہے اورکن میں نہیں ؟ 60 41
44 اخبار الجامعہ 62 1
45 سفر کنگن پور ضلع قصور 62 44
Flag Counter