Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2008

اكستان

18 - 64
(٣)  جناب نے محمد بن یوسف الضریابی   سے امام بخاری کی روایت کو انقطاع پر محمول فرمایا ہے۔ 
اِس طرح کے اعتراضات تقریبًا ایک سو سندوں پر دارِ قطنی نے کیے ہیں لیکن اُنہیں تسلیم نہیں کیا گیا اور جوابات لکھے گئے ہیں۔ نیز یہ کہ طالقان فاریاب گوزگان بلخ سب بخارا کے قریبی علاقے ہیں وہاں بھی اِستفادہ ممکن ہے کیا ہو، اِس قسم کے اشکالات سے اپنا ہی نقصان ہوتا ہے کہ تعلیمات میں شکوک پیدا ہوتے ہیں اور اِس سے منکرین ِ حدیث کو جو اہل ِ اَہواء ہیں فائدہ پہنچتا ہے۔ 
(٤)  وکیع بن الجراح، ابن ِمبارک، یحییٰ بن القطان، حفص بن غیاث، لیث بن سعد اور بہت سے حضرات یہ سب اگرچہ ائمہ حدیث تھے مگر امامِ اعظم یا اُن کے تلامیذ سے قریبی تعلقات اور اِستفادہ کا ثبوت یقینی ملتا ہے۔ اِن حضرات سے اربابِ صحاح نے روایات لی ہیں اِن میں کتنے آدمی ایسے ہیں جنہوں نے  اَلْاِیْمَانُ قَوْل وَّ عَمَل  کی تصریح کی ہے ۔ 
اِس سلسلہ میں مجھے حافظ زاہد کوثری رحمة اللہ علیہ کی توجیہ بہت پسند ہے وہ لکھتے ہیں  :
لَمْ یُخْرِجِ الْبُخَارِی وَ مُسْلِم عَنِ الْاِمَامِ الْاَعْظَمِ مَعَ اَنَّہُمَا اَدْرَکَا صِغَارَ اَصْحَابِہ وَاَخَذَا عَنْہُمْ وَلَمْ یُخْرِجَا اَیْضًا عَنِ الشَّافِعِیِّ مَعَ اَنَّہُمَا لَقِیَا بَعْضَ اَصْحَابِہ وَلَااَخْرَجَ الْبُخَارِیُّ مِنْ حَدِیْثِ اَحْمَدَاِلَّاحَدِےْثَےْنِ اَحَدُھُمَا تَعْلِیْقًا وَالْاٰخَرُ نَازِلًا بِوَاسِطَةٍ مَعَ اَنَّہ اَدْرَکَہ وَلَازَمَہ وَلَااَخْرَجَ مُسْلِم فِیْ صَحِیْحِہ عَنِ الْبُخَارِیِّ شَیْئًا مَعَ اَنَّہ لَازَمَہ وَنَسَجَ عَلٰی مِنْوَالِہ  وَلَااَخْرَجَ اَحْمَدُ   فِیْ مُسْنَدِہ عَنْ مَالِکٍ بِطَرِیْقِ الشَّافِعِیِّ اِلَّا خَمْسَةَ اَحَادِیْثَ مَعَ اَنَّہ جَالَسَ الشَّافِعِیَّ وَسَمِعَ مِنْہُ مُؤَطَّا مَالِکٍ وَعُدَّ مِنَ الرُّوَاةِ الْقَدِیْمِ ۔وَالظَّاہِرُ مِنْ دِیْنِھِمْ وَاَمَانَتِھِمْ اِنَّ ذَالِکَ مِنْ جِہَةِ اَنَّہُمْ کَانُوْا یَرَوْنَ اَنَّ اَحَادِیْثَ ھٰؤُلائِ فِیْ مَأْمَنٍ مِّنَ الضِّیَاعِ لِکَثْرَةِ اَصْحَابِہِمْ اَلْقَائِمِیْنَ بِرِوَایَتِہَا شَرْقًا وَ غَرْبًا ۔
وَمَنْ ظَنَّ اَنَّ ذَالِکَ لِتَحَامِیْہِمْ عَنْ اَحَادِیْثِھِمْ اَوْ لِبَعْضِ مَا فِیْ کُتُبِ الْجَرحِ مِنَ الْکَلَامِ فِیْ ھٰؤُلائِ الْاَئِمَّةِ کَقَوْلِ الثَّوْرِی فِیْ اَبِیْ حَنِیْفَةَ وَقَوْلِ ابْنِ مُعِیْنٍ فِی الشَّافِعِی وَقَوْلِ الْکَرَابِسِیِّ فِیْ اَحْمَدَ وَقَوْلِ الذُّہَلِیْ فِی الْبُخَارِیِّ وَنَحْوِ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت حفصہ کا اشکال اور آپ ۖ کی طرف سے جواب : 6 3
5 جہنم کی آگ کا مقناطیسی اَثر : 7 3
6 اللہ تعالیٰ کے علم اور فیصلہ کے خلاف نہیں ہو سکتا : 7 3
7 ''موت پر بیعت '' اور اُس کا مطلب : 8 3
8 سب کام اللہ کرتا ہے مگر اسکا احسان ہے کہ وہ ان کو بندوں کی طرف منسوب فرماتا ہے : 8 3
9 اللہ کے پسندیدہ بندوں کا حال : 9 3
10 ایک بشارت اور اُس کا مطلب : 9 3
11 شیطان اِنسان پر جبر نہیں کرتا بس اَثر ڈالتاہے : 10 3
12 فرشتہ نیکی پر اُبھارتا ہے : 10 3
13 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 16 1
14 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 16 13
15 وفیات 20 1
16 عورتوں کے رُوحانی امراض 22 1
17 عورتوں کی بعض کوتاہیاں اور ضروری اصلاحات : 22 16
18 چند اور کوتاہیاں : 23 16
19 حضرت اُم ِکلثوم رضی اللہ عنہا کے مناقب 24 1
20 ہجرت : 24 19
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے عقد : 24 19
22 وفات : 26 19
23 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 27 1
24 مولانا عثمانی صاحب کے پیش کردہ چند نظائر : 27 23
25 (1)وقف : 30 23
26 -2 بیت المال : 31 23
27 شخص قانونی کے وجود و عدم کا شرعی معیار : 33 23
28 محدود ذمہ داری کے فقہی نظائر اور اُن کا جواب 34 23
29 گلدستہ ٔ اَحادیث 47 1
31 جمعہ کی نماز کے لیے تین قسم کے لوگ آتے ہیں : 47 29
32 بقیہ : کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت 49 23
33 ماہِ رجب کے فضائل واحکام 50 1
34 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 50 33
35 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 51 33
36 ماہِ رجب میں روزے : 51 33
37 ٢٢ رجب کے کونڈے : 52 33
38 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت : 53 33
39 ٢٧ رجب کے منکرات اوررسمیں : 56 33
40 ٢٧رجب اورشب ِمعراج : 56 33
41 دینی مسائل 60 1
42 ( طلاق کابیان ) 60 41
43 کن حالتوں میں طلاق ہوتی ہے اورکن میں نہیں ؟ 60 41
44 اخبار الجامعہ 62 1
45 سفر کنگن پور ضلع قصور 62 44
Flag Counter