Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2008

اكستان

19 - 64
ھٰذَا فَقَدْ رَکِبَ شَطَطًا۔ (مقدمہ لامع الدراری ص ٥١۔ ملخصًا) 
باقی آپ حضرات کی خط و کتابت ملتی رہے تو محظوظ ہوتا رہوں گا۔ 
والسلام نیاز احمد ٥ نومبر  ٨٠   ئ9-11-80
محترمی حضرت مولانا صاحب   زَادَ لُطْفُکُمْ
السلام علیکم 
آپ کے دو خطوط کے جواب میرے ذمّے ہیں، پہلے خط کا جواب میں نے لکھ لیا ہے صاف کرانا باقی ہے ایک دو دن میں صاف ہوجائے گا تو روانہ کردُوں گا۔ اِرتعاش کی وجہ سے بعض جگہ عبارت  مَایَقْرَئُ  نہیں رہتی اِس لیے صاف کرالیتا ہوں۔ میرا ایک بھتیجا یہاں گورنمنٹ کالج میں عربی کا پروفیسر ہے اُس سے یہ بیگار لیتاہوں اللہ تعالیٰ اُسے خوش رکھے بخوشی یہ خدمت انجام دے دیتا ہے۔ جواب لمبا ہے میں نے اِسے چھوٹے چھوٹے پہروں میں تقسیم کردیا ہے اور ہر پہرے پر نمبر لگادیے ہیں۔ بعض اہم پہروں پر ایک نشان     لگا دیا ہے مقصد یہ ہے کہ اِن پر خصوصی توجہ فرمائیں، بعض میں وضاحت کی درخواست ہے اگر وضاحت آجائے تو ممنون ہوں گا۔ 
یہ خط ایک تکلیف دینے کے لیے لکھ رہا ہوں مولانا معراج الحق صاحب نے فرمایا تھا کہ وہ کراچی جارہے ہیں وہاں سے آکر اگر ممکن ہوا تو سرگودھے کا پروگرام بنائیں گے۔ 
مجھے بھی اپنے ایک ذاتی کام کے لیے کراچی جانا پڑگیا میرے دو لڑکے کراچی میں ہیں ایک وہاں تجارت کرتا ہے دُوسرا وکیل ہے۔ وہ وہاں ایل۔ ایل۔ ایم میں داخل ہے یہ ''قانون'' کا اعلیٰ امتحان ہے۔ دو سال کا کورس ہے حکومت ِ پاکستان نے پچھلے سال سے شروع کیا ہے میرا لڑکا پہلے سے ایم۔ اے ، ایل ایل۔ بی  ہے پہلے سرگودھے میں وکالت کرتا تھا اَب کراچی میں وکالت شروع کردی ہے۔ میں دس بارہ روز وہاں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت حفصہ کا اشکال اور آپ ۖ کی طرف سے جواب : 6 3
5 جہنم کی آگ کا مقناطیسی اَثر : 7 3
6 اللہ تعالیٰ کے علم اور فیصلہ کے خلاف نہیں ہو سکتا : 7 3
7 ''موت پر بیعت '' اور اُس کا مطلب : 8 3
8 سب کام اللہ کرتا ہے مگر اسکا احسان ہے کہ وہ ان کو بندوں کی طرف منسوب فرماتا ہے : 8 3
9 اللہ کے پسندیدہ بندوں کا حال : 9 3
10 ایک بشارت اور اُس کا مطلب : 9 3
11 شیطان اِنسان پر جبر نہیں کرتا بس اَثر ڈالتاہے : 10 3
12 فرشتہ نیکی پر اُبھارتا ہے : 10 3
13 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 16 1
14 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 16 13
15 وفیات 20 1
16 عورتوں کے رُوحانی امراض 22 1
17 عورتوں کی بعض کوتاہیاں اور ضروری اصلاحات : 22 16
18 چند اور کوتاہیاں : 23 16
19 حضرت اُم ِکلثوم رضی اللہ عنہا کے مناقب 24 1
20 ہجرت : 24 19
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے عقد : 24 19
22 وفات : 26 19
23 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 27 1
24 مولانا عثمانی صاحب کے پیش کردہ چند نظائر : 27 23
25 (1)وقف : 30 23
26 -2 بیت المال : 31 23
27 شخص قانونی کے وجود و عدم کا شرعی معیار : 33 23
28 محدود ذمہ داری کے فقہی نظائر اور اُن کا جواب 34 23
29 گلدستہ ٔ اَحادیث 47 1
31 جمعہ کی نماز کے لیے تین قسم کے لوگ آتے ہیں : 47 29
32 بقیہ : کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت 49 23
33 ماہِ رجب کے فضائل واحکام 50 1
34 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 50 33
35 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 51 33
36 ماہِ رجب میں روزے : 51 33
37 ٢٢ رجب کے کونڈے : 52 33
38 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت : 53 33
39 ٢٧ رجب کے منکرات اوررسمیں : 56 33
40 ٢٧رجب اورشب ِمعراج : 56 33
41 دینی مسائل 60 1
42 ( طلاق کابیان ) 60 41
43 کن حالتوں میں طلاق ہوتی ہے اورکن میں نہیں ؟ 60 41
44 اخبار الجامعہ 62 1
45 سفر کنگن پور ضلع قصور 62 44
Flag Counter