Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2008

اكستان

17 - 64
 اَصل بات یہ محسوس ہوئی کہ میں اپنا مافی الضمیر پوری طرح واضح نہ کرسکا اِنشاء اللہ اگلے خط میں وضاحت سے لکھوں گا کہ میرا مدعا کیا ہے؟ 
اَب یہ خط صرف اِس لیے لکھ رہا ہوں کہ میں اور مولانا الیف اللہ صاحب، مولانا معراج الحق صاحب سے ملنے کے لیے آنا چاہتے ہیں چونکہ اُن کے قیام کا صحیح پتہ معلوم نہیں اِس لیے پہلے آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے۔ 
کل مجھے ایک شادی میں شریک ہونا ہے اِس لیے پرسوں کا پروگرام بنایا مگر پھر یہ خیال ہوا کہ کل  تک میرا خط نہیں مل سکتا اِس لیے بدھ کو علی الصباح چلنے کا پروگرام بنایا اُس وقت تک شاید یہ خط آپ کو مل جائے۔ نہ ملا تو بھی حاضر ہوں گے۔  والسلام 
دُعا گو  نیاز احمدمحترمی و مکرمی دامت مکارمکم السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ' 
رات وقت ملا تو گرامی نامہ کا مطالعہ کیا۔ حدیث کی اِن کتابوں کی مقبولیت تو خدا کی طرف سے ہے اِس پر کسی کا اختیار نہیں البتہ حنفی حضرات کی اپنی کتابوں سے غفلت بہت غلط ہے۔ 
کتاب الآثار۔ جامع صغیر۔ جامع کبیر۔ کتاب الحجج ۔ کتب امام طحاوی پر بالکل توجہ نہیں دی گئی یہ عام حنفی علماء نے تو دیکھی بھی نہ ہوں گی اور بعض نہایت کمیاب ہیں اِن کتابوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔  (مسند ابی حنیفہ پر تو کام ہوا ہے بہت سی کتابیں باقی ہیں) ۔ 
(٢)  علی بن مسہر   کو حافظ ذہبی رحمة اللہ علیہ نے حفاظِ حدیث میں شمار کیا ملاحظہ فرمائیں(تذکرة الحفاظ  جلد نمبر ١  ص ٢٩٠) 
اَب دیکھئے وہ آپ کو کیا لکھتے ہیں مجھے اِس کی کاپی بھی اِرسال فرمائیں تو بہتر ہو اِسی طرح فریابی   کے بارے میں بھی ملاحظہ فرمالیں۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت حفصہ کا اشکال اور آپ ۖ کی طرف سے جواب : 6 3
5 جہنم کی آگ کا مقناطیسی اَثر : 7 3
6 اللہ تعالیٰ کے علم اور فیصلہ کے خلاف نہیں ہو سکتا : 7 3
7 ''موت پر بیعت '' اور اُس کا مطلب : 8 3
8 سب کام اللہ کرتا ہے مگر اسکا احسان ہے کہ وہ ان کو بندوں کی طرف منسوب فرماتا ہے : 8 3
9 اللہ کے پسندیدہ بندوں کا حال : 9 3
10 ایک بشارت اور اُس کا مطلب : 9 3
11 شیطان اِنسان پر جبر نہیں کرتا بس اَثر ڈالتاہے : 10 3
12 فرشتہ نیکی پر اُبھارتا ہے : 10 3
13 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 16 1
14 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 16 13
15 وفیات 20 1
16 عورتوں کے رُوحانی امراض 22 1
17 عورتوں کی بعض کوتاہیاں اور ضروری اصلاحات : 22 16
18 چند اور کوتاہیاں : 23 16
19 حضرت اُم ِکلثوم رضی اللہ عنہا کے مناقب 24 1
20 ہجرت : 24 19
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے عقد : 24 19
22 وفات : 26 19
23 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 27 1
24 مولانا عثمانی صاحب کے پیش کردہ چند نظائر : 27 23
25 (1)وقف : 30 23
26 -2 بیت المال : 31 23
27 شخص قانونی کے وجود و عدم کا شرعی معیار : 33 23
28 محدود ذمہ داری کے فقہی نظائر اور اُن کا جواب 34 23
29 گلدستہ ٔ اَحادیث 47 1
31 جمعہ کی نماز کے لیے تین قسم کے لوگ آتے ہیں : 47 29
32 بقیہ : کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت 49 23
33 ماہِ رجب کے فضائل واحکام 50 1
34 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 50 33
35 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 51 33
36 ماہِ رجب میں روزے : 51 33
37 ٢٢ رجب کے کونڈے : 52 33
38 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت : 53 33
39 ٢٧ رجب کے منکرات اوررسمیں : 56 33
40 ٢٧رجب اورشب ِمعراج : 56 33
41 دینی مسائل 60 1
42 ( طلاق کابیان ) 60 41
43 کن حالتوں میں طلاق ہوتی ہے اورکن میں نہیں ؟ 60 41
44 اخبار الجامعہ 62 1
45 سفر کنگن پور ضلع قصور 62 44
Flag Counter