ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2008 |
اكستان |
١٩١٤ء - ١٩١٨ئ ولسن کے دَور میں ١٩٣٩ء - ١٩٤٥ئ روز ولٹ کے دَور میں معاشی اُمور کے ایڈوائزر یہودی برنارڈ باروخ جس نے اعتراف کیاتھاکہ وہ سب سے زیادہ طاقت کامالک ہے۔ مشیرمعاشیات برنارڈ باروخ مشیر مالیات یہودی ملیز ہنری مارگانٹو مشیر مالیات ہنری مارگا نٹو جو بعد میں وزیر مالیات ہوگیا تھا ،دوہزار ملین ڈالر کا وہ خود مالک تھا۔ مشیر سیاسیات یہودی کرنل مانڈل مشیر سیاسیات صموئیل روزنمین مشیربین الاقوامی قانون یہودی وولٹرلیمان مشیربین الاقوامی قانون یہودی وولٹرلیمان قانونی مشیر یہودی جسٹس لوئس برانڈس ممبر عدالت علیا قانونی مشیر یہودی جسٹس لوئس برانڈس صدر مشیر انِ سیاست یہودی ملیز فلیکس فرانکفورٹ صدر مشیرا نِ سیاست فلیکس فرانکفورٹ روز ولٹ خود بھی یہودی تھا ،اُس کے خاندان کا نام ROSENVELT تھا ،اُس نے اپنی حکومت کے دوران ہر محکمہ میں یہودیوں کو بھر دیااور اُنہیں معاشیات اور طبعی پیداوار کے ذخائر کا مالک بنادیا، روز ولٹ کے دور میں ''ستارئہ داؤد ''کو محکمہ ڈاک کی علامت بنادیا گیا ،فوج کی چھٹی بٹالین کے خو د پر اُس کا نشان لگایا گیا،امریکی بحری طاقت کی مہروں ،ڈالر اور صدر جمہور یہ مڈل شیکا گو کی پولیس کے طغرے اور متعدد