Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2007

اكستان

28 - 64
جب، نفل سب حرام و ممنوع ہے۔ ہاں حضراتِ مذکورین کی خدمت بطریق ِہبہ، تواضع اور محبت سے بلحاظِ قرابت رسولِ مقبول  ۖ  اچھی طرح کرنا چاہیے اور خود اُن حضرات کو حرص و طمع دُنیاوی سے بچ کر محض   خدا وکے بھروسہ پر زندگی بسر کرنا مناسب ہے بلکہ واجب ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے پیغمبر محبوب و مقبول کے تعلق داروں کو ضائع نہ کرے گا۔ اُس کی رحمت ِدُنیاوی تو ایسی عام ہے کہ کافر مردُود بھی محروم نہیں۔ پھر مسلمان    ذی قرابت نبوی  ۖ  کی نسبت کیا گمان ہے۔  شعر 
دوستاں را کجا کنی محروم 	تو کہ با دُشمناں نظر دَاری 
اور مضمونِ مذکور کی تفصیل فتح القدیر اور فتاویٰ اشرفیہ میں دیکھنی چاہیے۔ تھوڑی سی عبارت فتح القدیر کی نقل کرتا ہوں  :  
فِیْ شَرْحِ الْکَنْزِ لَافَرْقَ بَیْنَ الصَّدَقَةِ الْوَاجِبَةِ وَالتَّطَوُّعِ ثُمَّ قَالَ وَقَالَ بَعْضُھُمْ یَحِلُّ لَھُمُ التَّطَوُّعُ اِنْتَھٰی فَقَدْ اَثْبَتَ الْخِلَافَ عَلٰی وَجْہٍ یُّشْعِرُ تَرْجِیْحَ حُرْمَةَ النَّافِلَةِ وَھُوَ الْمُوَافِقُ لِلْعُمُوْمَاتِ فَوَجَبَ اِعْتِبَارُہ فَلایُدْفَعُ اِلَیْھِمُ النَّافِلَةُ اِلَّا عَلٰی وَجْہِ الْھِبَةِ مَعَ الْاَدَبِ وَخَفْضِ الْجَنَاحِ تَکْرِمَةً لِاَھْلِ بَیْتِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَاَقْرَبُ الْاَشْیَائِ اِلَیْکَ حَدِیْثُ لَحْمِ بَرِیْرَةَ الَّذِیْ تُصُدِّقَ بِہ عَلَیْھَا لَمْ یَأْکُلْہُ حَتّٰی اعْتَبَرَہ ھَدِیَّةً مِّنْہَا فَقَالَ ھُوَ عَلَیْھَا صَدَقَة وَلَنَا مِنْہَا ھَدِیَّة وَالظَّاھِرُ اَنَّھَا کَانَتْ صَدَقَةً نَّافِلَةً وَ اَیْضًا لَا تَخْصِیْصَ لِلْعُمُوْمَاتِ اِلَّا بِدَلِیْلٍ اِنْتَھٰی کَلَامُ الْمُحَقِّقِ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ وَاَرْضَاہُ ۔ 
صاحب ِفتح القدیر بڑے درجے کے امام اور مصنف اور حنفیہ میں مجتہد مقید اور دَرویش ہیں۔ نیز  امام زیلعی شارحِ کنز بھی بڑے نامی مستند امام ہیں جن حضرات کا یہ فتویٰ ہے ۔اور امام طحاوی نے حضرت   امام ابویوسف و امام محمد   کا بھی یہی مذہب نقل کیا ہے جو تحقیق صاحب ِفتح القدیر کی ہے۔ اور حضرت امام اعظم سے بھی ایک روایت اِسی مضمون کی نقل کی ہے جس کا جی چاہے شرح آثار مؤلفہ امام طحاوی ملاحظہ کرے اور  عقلی دلیل سے بھی اِسی قول کو ترجیح دی ہے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 5 1
4 اپنا خلیفہ حتمی طور پر نامزد نہ فرمانے کی حکمت : 5 3
5 دارُالخلافہ کے لوگ جو فیصلہ دیں وہ سب قبول کرلیتے تھے : 6 3
6 آجکل بھی ایسا ہی ہوتا ہے : 6 3
7 برطانیہ میں آج تک بادشاہت ہے : 6 3
8 نبی علیہ السلام کے جانشین کے بارے میں مشاورت : 7 3
9 حضرت ابوبکر کا حاضرین سے خطاب : 7 3
10 اپنے لیے عہدہ ناپسند : 7 3
11 رجم کے بارے میں خصوصی ہدایت : 8 3
12 حدیث بیان کرنے میں سب صحابہ سچے ہیں : 9 3
13 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
14 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 13
15 سیاسیات : 10 13
16 .اہم خطوط اور مضامین 15 1
17 آغاز دَورِ فتن 15 16
18 صلاح ِخواتین 24 1
19 شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 24 18
20 عورتوں کی زبردست کوتاہی : 24 18
21 .اگر عورتیں چاہیں تو مرد پکے دیندار بن جائیں : 24 18
22 چند اللہ کی بندیوں کی حالت : 25 18
23 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 26 1
25 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 26 23
26 شکایت و ہدایت : 29 1
27 شہاد ت صدام حسین 30 1
28 یہودی خباثتیں 31 1
29 یہودیوں کی خونخواری : 31 28
30 گلدستہ ٔ احادیث 35 1
31 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 35 30
32 اہل بیت کو خاص طور پر تین باتوں کا حکم : 37 30
33 ماہِ صفرکے احکام اور جاہلانہ خیالات 39 1
34 ماہِ صفر ......اسلام کا دُوسرا مہینہ : 39 33
35 ''صفر''کے معنٰی : 39 33
36 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 39 33
37 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 39 33
38 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 40 33
39 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 42 33
40 ماہِ صفر کے آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 43 33
41 بسنت کا تہوار 49 1
42 عید بسنت : 49 41
43 وفیات 53 1
44 ( نکاح کا بیان ) 54 1
45 جن لوگوں سے نکاح کرنا حرام ہے : 54 1
46 -1 قرابت : 54 1
47 عالمی خبریں 56 1
48 اخبار الجامعہ 58 1
Flag Counter