Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2007

اكستان

23 - 64
نہیں صحابہ میں شمار کیا ہے۔ حضرت ابواُمامہ الباہلی رضی اللہ عنہ کے ساتھ فتوحات شام میں جہاد کرتے رہے  ہیں پھر عراق میں رہنے لگے ۔حضرت عمر نے انہیں کوفہ کا قاضی مقرر فرمادیا، کوفہ کے سب سے پہلے قاضی یہی تھے۔ہر سال حج کرتے تھے۔ پھر حضرت عثمان کے دَور میں ارمینیہ میں جہاد کیا۔ وہاں بلنجر میں شہید ہوگئے۔(تہذیب التہذیب  ج ٤  ص ١٣٦)  
جب آپ کی وفات ہوئی تو آپ نے وصیت کی تھی کہ اہل بدر میں سے جو حضرات زندہ ہیں اُن  میں سے ہر ایک کو چار چار سو دینار ترکہ میں سے دے دیے جائیں۔ اُس وقت اہل ِبدر شمار کیے گئے     وَکَانُوْا مِأَةً  تو یہ حضرات ایک سو تھے۔ سب ہی نے اِن کا یہ عطیہ قبول کیا حتی کہ حضرات ِعثمان و علی نے بھی فَاَخَذُوْھَا حَتّٰی عُثْمَانُ وَ عَلِیّ  اور اُمہاتُ المؤمنین کے لیے الگ اِسی طرح بہت بڑی رقم کی وصیت فرمائی۔ رضی اللہ عنہ و عنہم ۔(البدایہ  ج ٧  ص ١٦٤) ۔ (جاری ہے)
درس ِ حدیث
کریم پارک  اور  ڈیفنس 
حضر ت مولانا سید محمود میاں صاحب ( مہتمم جامعہ مدنیہ جدید) ہر انگریزی مہینے کے پہلے ہفتہ کو بعد از نماز ِ عصر4:30  بمقام بیت الحمد نزد جامعہ مدنیہ کریم پارک راوی روڈ میں اور ہر مہینے کے دُوسرے ہفتہ کو بعد از نماز ِ عصر4:30 بمقام 35-X  فیزIII   ڈیفنس ہاوسنگ سوسائٹی لاہور میںمستورات کو حدیث شریف کا درس دیتے ہیں۔ خواتین کو شرکت کی عام دعوت ہے۔  رابطہ نمبر  :042 - 7726702   
042 - 5027139      -      0333 - 4300199 
 نوٹ  :   سفر کے درپیش ہونے کی بناء پر درس نہیں ہو سکے گا لہٰذا کسی بھی غیر متوقع زحمت سے بچنے کے لیے مقررہ تاریخ سے ایک دن پہلے خواتین فون پر رابطہ کر کے درس حدیث کے انعقاد کی ضرور تصدیق کر لیا کریں۔شکریہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 5 1
4 اپنا خلیفہ حتمی طور پر نامزد نہ فرمانے کی حکمت : 5 3
5 دارُالخلافہ کے لوگ جو فیصلہ دیں وہ سب قبول کرلیتے تھے : 6 3
6 آجکل بھی ایسا ہی ہوتا ہے : 6 3
7 برطانیہ میں آج تک بادشاہت ہے : 6 3
8 نبی علیہ السلام کے جانشین کے بارے میں مشاورت : 7 3
9 حضرت ابوبکر کا حاضرین سے خطاب : 7 3
10 اپنے لیے عہدہ ناپسند : 7 3
11 رجم کے بارے میں خصوصی ہدایت : 8 3
12 حدیث بیان کرنے میں سب صحابہ سچے ہیں : 9 3
13 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
14 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 13
15 سیاسیات : 10 13
16 .اہم خطوط اور مضامین 15 1
17 آغاز دَورِ فتن 15 16
18 صلاح ِخواتین 24 1
19 شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 24 18
20 عورتوں کی زبردست کوتاہی : 24 18
21 .اگر عورتیں چاہیں تو مرد پکے دیندار بن جائیں : 24 18
22 چند اللہ کی بندیوں کی حالت : 25 18
23 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 26 1
25 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 26 23
26 شکایت و ہدایت : 29 1
27 شہاد ت صدام حسین 30 1
28 یہودی خباثتیں 31 1
29 یہودیوں کی خونخواری : 31 28
30 گلدستہ ٔ احادیث 35 1
31 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 35 30
32 اہل بیت کو خاص طور پر تین باتوں کا حکم : 37 30
33 ماہِ صفرکے احکام اور جاہلانہ خیالات 39 1
34 ماہِ صفر ......اسلام کا دُوسرا مہینہ : 39 33
35 ''صفر''کے معنٰی : 39 33
36 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 39 33
37 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 39 33
38 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 40 33
39 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 42 33
40 ماہِ صفر کے آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 43 33
41 بسنت کا تہوار 49 1
42 عید بسنت : 49 41
43 وفیات 53 1
44 ( نکاح کا بیان ) 54 1
45 جن لوگوں سے نکاح کرنا حرام ہے : 54 1
46 -1 قرابت : 54 1
47 عالمی خبریں 56 1
48 اخبار الجامعہ 58 1
Flag Counter