Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2007

اكستان

14 - 64
جگہ دینے کی کوشش کررہے ہیں تو بگڑ کر کہا کہ ''وہ پولٹیکل وعدے تھے'' علاوہ اِس کے اور متعدد اعمال خلافِ اعلان و عہود کیے جن کی بنا پر سخت مایوسی ہوئی اور بجز علیحدگی اور کوئی صورت سمجھ میں نہ آسکی۔ انہوں نے  مرکزی اسمبلی میں شریعت بل پاس نہ ہونے دیا۔ قاضی بل کی سخت مخالفت کی۔ انفساخِ نکاح کے متعلق غیر مسلم حاکم کی شرط کو قبول کرلیا۔ آرمی بل پاس کیا ،وغیرہ وغیرہ۔ 
الحاصل ایسے معاملات اُس دس سالہ مدت میں کیے جن سے ہمیں یقین ہوگیا کہ یہ حضرات مسلمان اور ملک کی مصالح کیلیے نہیں بلکہ سرمایہ داروں، رُجعت پسندوں، جاہ پرستوں کیساتھ ہمدردی اور تعاون کرنے والے ہیں اور اِسی کے ساتھ ساتھ برطانیہ کے بھی یار و مدد گار ہیں اور حسب تصریحات مینو فسٹو  گورنمنٹ بھی ان کی حامی ہے۔ اب آپ ہی غور فرمائیں کہ اُن کے ساتھ رہنا اور اُن کی مدد کرنا کس طرح جائز ہے؟ 
٭  نوجوان طلبہ کو اپنی تعلیمات کو پورا کرنا چاہیے۔ ایام طالب علمی میں کسی عملی سیاست میں حصہ نہ لینا چاہیے۔ ہاں اَوقاتِ فارغہ میں علمی سیاست میں حصہ لینا صحیح اور دُرست ہے۔ 
٭  یقینا فتنہ خاکساری بہت بڑا فتنہ ہے جو عسکریت کے رُوپ کی بنا ء پر قلوب کو جذب کرتا ہے   اور اُن میں انگریزی غلامی کا زہر حلول کرتا ہے۔ اُس کے سامنے کوئی نصب العین موجود نہیں ہے جس پر اعتماد  کیا جائے، اِس کے مٹانے میں جس قدر بھی حصہ لیا جائے از بس ضروری ہے۔ (جاری ہے) 
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  مسجد حامد   کی تکمیل(٢)  طلباء کے لیے دارالاقامہ (ہوسٹل) اور درسگاہیں(٣)  کتب خانہ اور کتابیں (٤)  پانی کی ٹنکی	ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اجر ہے  (ادارہ)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 5 1
4 اپنا خلیفہ حتمی طور پر نامزد نہ فرمانے کی حکمت : 5 3
5 دارُالخلافہ کے لوگ جو فیصلہ دیں وہ سب قبول کرلیتے تھے : 6 3
6 آجکل بھی ایسا ہی ہوتا ہے : 6 3
7 برطانیہ میں آج تک بادشاہت ہے : 6 3
8 نبی علیہ السلام کے جانشین کے بارے میں مشاورت : 7 3
9 حضرت ابوبکر کا حاضرین سے خطاب : 7 3
10 اپنے لیے عہدہ ناپسند : 7 3
11 رجم کے بارے میں خصوصی ہدایت : 8 3
12 حدیث بیان کرنے میں سب صحابہ سچے ہیں : 9 3
13 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
14 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 13
15 سیاسیات : 10 13
16 .اہم خطوط اور مضامین 15 1
17 آغاز دَورِ فتن 15 16
18 صلاح ِخواتین 24 1
19 شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 24 18
20 عورتوں کی زبردست کوتاہی : 24 18
21 .اگر عورتیں چاہیں تو مرد پکے دیندار بن جائیں : 24 18
22 چند اللہ کی بندیوں کی حالت : 25 18
23 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 26 1
25 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 26 23
26 شکایت و ہدایت : 29 1
27 شہاد ت صدام حسین 30 1
28 یہودی خباثتیں 31 1
29 یہودیوں کی خونخواری : 31 28
30 گلدستہ ٔ احادیث 35 1
31 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 35 30
32 اہل بیت کو خاص طور پر تین باتوں کا حکم : 37 30
33 ماہِ صفرکے احکام اور جاہلانہ خیالات 39 1
34 ماہِ صفر ......اسلام کا دُوسرا مہینہ : 39 33
35 ''صفر''کے معنٰی : 39 33
36 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 39 33
37 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 39 33
38 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 40 33
39 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 42 33
40 ماہِ صفر کے آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 43 33
41 بسنت کا تہوار 49 1
42 عید بسنت : 49 41
43 وفیات 53 1
44 ( نکاح کا بیان ) 54 1
45 جن لوگوں سے نکاح کرنا حرام ہے : 54 1
46 -1 قرابت : 54 1
47 عالمی خبریں 56 1
48 اخبار الجامعہ 58 1
Flag Counter