Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2007

اكستان

11 - 64
کرنے والوں پر آیا تھا۔ 
٭  جب تک گورنمنٹ برطانیہ یہاں موجود ہے اور اُس کی پالیسی موجودہ پالیسی ہے اُس وقت  میں کیا سارے قومی اور سرگرم کارکنوں کے لیے آزادی تقریبًا مستحیل ہے۔  
٭  خواہ برطانیہ اور اُس کے ہوا خواہ ناراض ہوں اُن سے تکالیف پہنچیں، وہ ہم کو برباد کریں کسی  کی پرواہ نہیں ہے۔ بحمد اللہ بعافیت مطمئن الخاطر ہوں۔ خوش و خرم ہوں۔ دُنیاوی مستقبل کی طرف سے مجھے  پورا اطمینان ہے۔ آخرت کے مستقبل کی طرف سے اُمیدیں بہت قوی ہیں کہ اپنے اَسلاف کی برکات سے محروم نہ رہوں گا۔ حضرت شیخ الہند رحمة اللہ علیہ اور حضرت گنگوہی رحمة اللہ علیہ کی زیارتیں خواب میں خلافِ توقع بار بار ہوچکی ہیں جوکہ نہایت اُمید اَفزا ہیں۔ جو لوگ میری گرفتاری اور مزید گرفتاری کی کوشش کرتے  ہیں اِس پر خوش ہوتے ہیں اُن کو اپنی عاقبت کی طرف توجہ کرنی چاہیے۔ 
٭  ہم کو کسی سے بھی دُشمنی نہیں ہے، صرف برطانیہ، اُس کے اَعوان، دُشمنانِ اسلام سے دُشمنی ہے۔ اللہ تعالیٰ اُن کو جلد سے جلد برباد کرے اور مثل عاد و ثمود اِن کا نام صفحۂ ہستی سے مٹادے، آمین۔ 
٭  اِس زمانہ میں جبکہ اِلحاد و بے دینی کا اِس قدر شور ہے۔ دین اور اہل دین سے لوگوں کو جس  قدر دُوری اور تنفر پیش آرہا ہے نہ صرف اَغیار کو بلکہ اپنوں کو بھی۔ لیگ ایک طرف زور و شور سے علماء کے  اِقتدار کو مٹانے کا بیڑا اُٹھائے ہوئے ہے، علی الاعلان مجامع میں آوازیں کس رہی ہے، مشرقی اور اُس کی جماعت ''مولوی کے ایمان'' کے نام سے اہل دین سے اِنتہائی نفرت پھیلارہی ہے۔ مودودی صاحب اور  اُن کے ہمنواکس زور سے حملے کررہے ہیں۔ قادیانی ایک طرف زہریلی گیس پھیلارہے ہیں۔ شیعوں کا  مدرسة الواعظین اور اُس کے متعلقین پنجاب کے اضلاع کو گمراہ کرتے جارہے ہیں۔ نئی نئی چالیں شیعیت   کے پھیلانے کی چلی جارہی ہیں۔ کہیں مجلس حسینی کا جال پھیلایا جارہا ہے، کہیں تبرا ایجی ٹیشن اِعلانیہ کیا جارہا  ہے، کہیں اہل بیت کے جلوس نکلوائے جارہے ہیں۔ اہل بدعت کے دَجل و فریب کا جال پہلے ہی اَطرافِ   ہند میں پھیلا ہوا ہے۔ انگریزی یورپین تعلیم نونہا لان اسلام کو برابر اسلام سے نکال رہی ہے۔ بقول      ڈبلیوڈ بلیوہنٹر ''ہمارے کالجوں اور سکولوں سے پڑھا ہوا کوئی نوجوان ہندو یا مسلمان ایسا نہیں ہے جس نے اپنے بزرگوں کے مذہبی عقائد کو غلط سمجھنا نہ سیکھا ہو''۔ فوج دَر فوج لوگ اِسلام سے برگشتہ کیے جارہے ہیں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 5 1
4 اپنا خلیفہ حتمی طور پر نامزد نہ فرمانے کی حکمت : 5 3
5 دارُالخلافہ کے لوگ جو فیصلہ دیں وہ سب قبول کرلیتے تھے : 6 3
6 آجکل بھی ایسا ہی ہوتا ہے : 6 3
7 برطانیہ میں آج تک بادشاہت ہے : 6 3
8 نبی علیہ السلام کے جانشین کے بارے میں مشاورت : 7 3
9 حضرت ابوبکر کا حاضرین سے خطاب : 7 3
10 اپنے لیے عہدہ ناپسند : 7 3
11 رجم کے بارے میں خصوصی ہدایت : 8 3
12 حدیث بیان کرنے میں سب صحابہ سچے ہیں : 9 3
13 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
14 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 13
15 سیاسیات : 10 13
16 .اہم خطوط اور مضامین 15 1
17 آغاز دَورِ فتن 15 16
18 صلاح ِخواتین 24 1
19 شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 24 18
20 عورتوں کی زبردست کوتاہی : 24 18
21 .اگر عورتیں چاہیں تو مرد پکے دیندار بن جائیں : 24 18
22 چند اللہ کی بندیوں کی حالت : 25 18
23 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 26 1
25 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 26 23
26 شکایت و ہدایت : 29 1
27 شہاد ت صدام حسین 30 1
28 یہودی خباثتیں 31 1
29 یہودیوں کی خونخواری : 31 28
30 گلدستہ ٔ احادیث 35 1
31 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 35 30
32 اہل بیت کو خاص طور پر تین باتوں کا حکم : 37 30
33 ماہِ صفرکے احکام اور جاہلانہ خیالات 39 1
34 ماہِ صفر ......اسلام کا دُوسرا مہینہ : 39 33
35 ''صفر''کے معنٰی : 39 33
36 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 39 33
37 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 39 33
38 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 40 33
39 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 42 33
40 ماہِ صفر کے آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 43 33
41 بسنت کا تہوار 49 1
42 عید بسنت : 49 41
43 وفیات 53 1
44 ( نکاح کا بیان ) 54 1
45 جن لوگوں سے نکاح کرنا حرام ہے : 54 1
46 -1 قرابت : 54 1
47 عالمی خبریں 56 1
48 اخبار الجامعہ 58 1
Flag Counter