ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2005 |
اكستان |
|
گزشتہ تعلیمی سال کے اختتام پر جامعہ مدنیہ جدید کے ١٨٧ طلباء نے وفاق المدارس کا امتحان دیا نتیجہ بحمدللہ توقعات سے بڑھ کررہا۔اللہ تعالیٰ حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب نوراللہ مرقدہ کے جاری کردہ اس فیضِ علمی کومزید ترقیات سے نواز کر ہم سب کے لیے تا قیامت صدقہ جا ریہ بنادے ،آمین ۔نتیجہ کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں ۔ (ادارہ)