Deobandi Books

آپ کی امانت آپ کی سیوا میں

19 - 31
آپ کی امانت آپ کی سیوا میں19                 سنابل بک ڈپو،حیدرآباد
سچائی کا ترازو یہ ہے کہ جنہوں نے ایک خدا کو ماننے کی دعوت دی ہو،ان کی تعلیمات میں ایک مالک کو چھوڑ کر دوسروں کی پوجا کی بات نہ ہو، اس لیے جن مہاپرشوں کے یہاں مورتی پوجا یا بہت سے معبودوں کی عبادت کی تعلیم ہو وہ یا تو رسول نہیں تھے، یا ان کی تعلیمات میں ردوبدل ہوگئی ہے،محمد صلی اللہ علیہ و سلم سے پہلے کے تمام رسولوں کی تعلیمات میں ردوبدل کردی گئی ہے اور کہیں کہیں گرنتھوں کو بھی بدل دیا گیا ہے
آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم
یہ ایک بیش قیمت سچ ہے کہ ہر آنے والے رسول اور نبی کے ذریعہ اور ان کے صحیفوں میں ایک آخری نبی کی پیشین گوئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ان کے آنے کے بعد اور ان کو پہنچان لینے کے بعد ساری پرانی شریعتیں اور مذھبی قانون چھوڑ کر ان کی بات مانی جائے اور ان کے ذریعہ لاے گئے کلام اور دین پر چلا جائے ،یہ بھی اسلام کی حقانیت کا ثبوت ہے کہ پچھلی کتابوں میں انتہائی ردوبدل کے باوجود اس مالک نے آخری رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے آنے کی خبر کو بدلنے نہ دیا،تاکہ کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ ہمیں خبر نہ تھی، ویدوں میں اس کا نام نراشنس ، پرانوں میں کلکی اوتار، بائبل میں فارقلیط اور بودھ گرنتھوں میں آخری بدھ وغیرہ لکھا ہے۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی حیات مبارکہ کا تعارف
اب سے تقریبا ساڑھے چودہ سو برس پہلے وہ آخری پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ و سلم ملک عرب کے شہر مکہ میں پیدا ہوئے،پیدائش سے چند مہینے پہلے ہی ان کے والد کا انتقال ہوگیا تھا، والدہ بھی کچھ زیادہ دن زندہ نہ رہیں، پہلے دادا اور ان کی وفات کے بعد آپ کے چچا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 دیباچہ 4 1
3 مجھے معاف کردیں 6 1
4 ایک محبت بھری بات 6 1
5 فطرت کا سب سے بڑا سچ 7 1
6 ایک دلیل 7 1
7 سچی گواہی 8 1
8 ایک بڑی سچائی 9 1
9 موت کے بعد 9 1
10 آواگمن کے خلاف تین دلائل 10 1
11 اعمال کا پھل ملے گا 11 1
12 قرآن پاک میں مورتی پوجا کی مخالفت 13 1
13 ایک بودا خیال 14 1
14 سب سے اچھی نیکی ایمان ہے 15 1
15 پیغمبر 16 1
16 مورتی پوجاکی ابتدا 17 1
17 رسولوں کی تعلیم 18 1
18 آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم 19 1
19 حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی حیات مبارکہ کا تعارف 19 1
20 خدا کا شریک بنانا سب سے بڑا گناہ ہے 12 1
21 ایک مثال 12 1
22 سچ کی آواز 21 1
23 انسان کی ایک کمزوری 21 1
24 روکاوٹیں اور آزمائشیں 21 1
25 حق کی فتح 22 1
26 آخری وصیت 22 1
27 ہر انسان کی ذمہ داری 23 1
28 کچھ اشکالات 23 1
29 دوسرا سوال 24 1
30 سچا دین صرف ایک ہے 25 1
31 ایک اور سوال 25 1
32 پنڈت وید پرکاش اپا دھیائے کا فیصلہ 26 1
33 ایمان کی ضرورت 26 1
34 عزیز قارئین! 27 1
35 ایمان کا امتحان 28 1
36 آپ کا فرض 28 1
37 ایمان لانے کے بعد 29 1
Flag Counter