Deobandi Books

آپ کی امانت آپ کی سیوا میں

17 - 31
آپ کی امانت آپ کی سیوا میں17                 سنابل بک ڈپو،حیدرآباد
اوتار کامطلب یہ سمجھاجاتاہے کہ وہ خودخداہےیاخدااس کی شکل میں اترایہ اندھ وشواش ہے یہ بہت بڑاگناہ ہے اس اندھ وشواش نے ایک مالک کی عبادت سے ہٹاکر انسان کو مورتی پوجا کےدلدل میں پھنسادیا
     یہ عظیم انسان جن کو اللہ نے لوگوں کو سچا راستہ  بتانے کیلئے چنا اورجن کو نبی اور رسول کہا گیا ہر بستی اورخطہ اورہر زمانے میں آتے رہے ہیں ان سب نے ایک خدا کو ماننے صرف اسی اکیلے کی عبادت کرنے اور اس کی مرضی سے زندگی گزارنے کاجو طریقہ (شریعت یامذھبی قانون)وہ لائے اسکی پابندی کرنے کو کہا ان میں سے ایک رسول نے بھی ایک خداکے علاوہ کسی کی بھی عبادت کی دعوت نہیں دی بلکہ انہوں نے سب سے زیادہ اسی گناہ سے روکا ان کی باتوں پرلوگوں نےیقین کیااور سچے استوں پر چلنے لگے
              مورتی پوجاکی ابتدا 
   ایسے تمام پیغمبر اور ان کے ماننے والے انسان تھے ان کو موت آنی تھی (جس کو موت نہیں وہ صرف خدا ہے)نبی یا رسول کی موت کے بعد ان کے ماننے والوں کوان کی یاد آئی اور وہ ان کی یاد میں بہت روتے تھے شیطان کو موقع مل گیا وہ انسان کا دشمن ہے اور انسان کے امتحان کےلئے اس مالک نے اس کو بہکانے اور بری باتیں انسان کےدل میں ڈالنے کی ہمت دی ہے کہ دیکھیں کون اس پیدا کرنے والے مالک کو مانتا ہے اور کون شیطان کو مانتا ہے
               شیطان لوگوں کے پاس آیا اورکہاکہ تمہیں اپنےرسول یانبی سے بڑی محبت ہے مرنےکےبعد وہ تمہاری نظروں سے اوجھل ہوگئے ہیں اس لیئے میں انکی ایک مورتی بنادیتاہوں اس کو دیکھ کر تم سکون پاسکتے ہو شیطان نے مورتی بنائی جب ان کا دل چاہتا وہ اسے دیکھا کرتےتھے آہستہ آہستہ جب اس مورتی کی محبت دل میں بس گئی تو شیطان نےکہا کہ اگر تم اس مورتی کے آگے اپنا سر جھکاؤ گےتواس مورتی میں بھگوان کو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 دیباچہ 4 1
3 مجھے معاف کردیں 6 1
4 ایک محبت بھری بات 6 1
5 فطرت کا سب سے بڑا سچ 7 1
6 ایک دلیل 7 1
7 سچی گواہی 8 1
8 ایک بڑی سچائی 9 1
9 موت کے بعد 9 1
10 آواگمن کے خلاف تین دلائل 10 1
11 اعمال کا پھل ملے گا 11 1
12 قرآن پاک میں مورتی پوجا کی مخالفت 13 1
13 ایک بودا خیال 14 1
14 سب سے اچھی نیکی ایمان ہے 15 1
15 پیغمبر 16 1
16 مورتی پوجاکی ابتدا 17 1
17 رسولوں کی تعلیم 18 1
18 آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم 19 1
19 حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی حیات مبارکہ کا تعارف 19 1
20 خدا کا شریک بنانا سب سے بڑا گناہ ہے 12 1
21 ایک مثال 12 1
22 سچ کی آواز 21 1
23 انسان کی ایک کمزوری 21 1
24 روکاوٹیں اور آزمائشیں 21 1
25 حق کی فتح 22 1
26 آخری وصیت 22 1
27 ہر انسان کی ذمہ داری 23 1
28 کچھ اشکالات 23 1
29 دوسرا سوال 24 1
30 سچا دین صرف ایک ہے 25 1
31 ایک اور سوال 25 1
32 پنڈت وید پرکاش اپا دھیائے کا فیصلہ 26 1
33 ایمان کی ضرورت 26 1
34 عزیز قارئین! 27 1
35 ایمان کا امتحان 28 1
36 آپ کا فرض 28 1
37 ایمان لانے کے بعد 29 1
Flag Counter