Deobandi Books

آپ کی امانت آپ کی سیوا میں

6 - 31
آپ کی امانت آپ کی سیوا میں        6                سنابل بک ڈپو،حیدرآباد
اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور انتہائی رحم والا ہے
مجھے معاف کردیں
میرے پیارے قارئین! مجھے معاف کردیجئے،میں اپنی اور اپنی تمام مسلم برادری کی جانب سے آپ سے معذرت چاہتا ہوں،جس نے اس دنیا کے سب سے بڑے شیطان کے بہکاوے میں آکر آپ کی سب سے بڑی دولت آپ تک نہیں پہنچائی،اس شیطان نے گناہ کی جگہ گنہگار کی بے عزتی دل میں بٹھاکر اس پوری دنیا کو جنگ کا میدان بنادیا،اس غلطی کا خیال کرکے ہی میں نے آج قلم اٹھایا ہے کہ آپ کا حق آپ تک پہنچاؤں اور بغیر کسی لالچ کے محبت اور انسانیت کی باتیں آپ سے کہوں۔
وہ سچا مالک جو دلوں کے حال جانتاہے، گواہ ہے کہ ان صفحات کو آپ تک پہنچانے میں،میں بے لوثی کے ساتھ حقیقی ہمدردی کا حق ادا کرنا چاہتا ہوں،ان باتوں کو آپ تک نہ پہنچاپانے کے غم میں کتنی راتوں کی میری نیند اڑی ہے،آپ کے پاس ایک دل ہے،اس سے پوچھ لیجیئے،وہ بالکل سچاہوتا ہے۔ 
ایک محبت بھری بات
یہ بات کہنے کی نہیں،مگرمیری تمنا ہے کہ  میری ان باتوں کو جو محبت کے کلمات ہیں،آپ پیار کی آنکھوں سے دیکھیں اور پڑھیں،اس مالک کے لئے جو سارے جہان کو چلانے اور بنانے والا ہے،غور کریں،تاکہ میرے دل اور روح کو سکون حاصل ہو،کہ میں نے اپنے بھائی یا بہن کی امانت اس تک پہنچائی اور اپنے انسان ہونے کافرض ادا کردیا۔
اس جہان میں آنےکےبعد ایک انسان کیلئے جس سچائی کو جاننا اور ماننا ضروری ہے اور جو اس کی سب سےبڑی ذمہ داری اور فرض ہے،وہ محبت بھری بات میں آپ کو سنانا چاہتا ہوں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 دیباچہ 4 1
3 مجھے معاف کردیں 6 1
4 ایک محبت بھری بات 6 1
5 فطرت کا سب سے بڑا سچ 7 1
6 ایک دلیل 7 1
7 سچی گواہی 8 1
8 ایک بڑی سچائی 9 1
9 موت کے بعد 9 1
10 آواگمن کے خلاف تین دلائل 10 1
11 اعمال کا پھل ملے گا 11 1
12 قرآن پاک میں مورتی پوجا کی مخالفت 13 1
13 ایک بودا خیال 14 1
14 سب سے اچھی نیکی ایمان ہے 15 1
15 پیغمبر 16 1
16 مورتی پوجاکی ابتدا 17 1
17 رسولوں کی تعلیم 18 1
18 آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم 19 1
19 حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی حیات مبارکہ کا تعارف 19 1
20 خدا کا شریک بنانا سب سے بڑا گناہ ہے 12 1
21 ایک مثال 12 1
22 سچ کی آواز 21 1
23 انسان کی ایک کمزوری 21 1
24 روکاوٹیں اور آزمائشیں 21 1
25 حق کی فتح 22 1
26 آخری وصیت 22 1
27 ہر انسان کی ذمہ داری 23 1
28 کچھ اشکالات 23 1
29 دوسرا سوال 24 1
30 سچا دین صرف ایک ہے 25 1
31 ایک اور سوال 25 1
32 پنڈت وید پرکاش اپا دھیائے کا فیصلہ 26 1
33 ایمان کی ضرورت 26 1
34 عزیز قارئین! 27 1
35 ایمان کا امتحان 28 1
36 آپ کا فرض 28 1
37 ایمان لانے کے بعد 29 1
Flag Counter