Deobandi Books

آپ کی امانت آپ کی سیوا میں

22 - 31
آپ کی امانت آپ کی سیوا میں 22               سنابل بک ڈپو،حیدرآباد
لیے هدایت کی دعاء کرتے ، ایک مکه کے لوگوں سے مایوس هو کر طائف شهر کی جانب گئے،وهاں کے لوگوں نے اس عظیم انسان کی توهین کی ،آپ صلی الله علیه وسلم کے پیچهےشریر لڑکے لگادئے ،جو آپ صلی الله علیه وسلم کو برا بهلا کهتے ،انهوں نے آپ صلی الله علیه وسلم کو پتهر مارے،جس سے آپ صلی الله علیه وسلم کے پیروں سے خون بهنے لگا ،تکلیف کی وجه سے جب آپ صلی الله علیه وسلم کهیں بیٹھ جاتے تو وه لڑکے آپ صلی الله علیه وسلم کو دوباره کهڑا کردیتےاور پهر مارتے ،اس حال میں آپ صلی الله علیه وسلم شهر سے باهر نکل کر ایک جگه پر بیٹھ گئے،آپ صلی الله علیه وسلم نے انهیں بد دعا نهیں دی ،بلکه اپنے مالک سے دعا کی:اے مالک ! انکو سمجه دیدے ،یه جانتے نهیں ،
آپ صلی الله علیه وسلم کو اس پاک کلام اور وحی پهنچانے کی وجه سے اپنا پیارا شهر مکه بهی چهوڑنا پڑا ،پهر آپ صلی الله علیه وسلم اپنے شهر سے مدینه چلے گئے،وهاں بهی مکه والے فوجیں تیار کرکے بار بار آپ صلی الله علیه وسلم سے لڑنے گئے-
                     حق کی فتح
سچائ کی همیشه فتح هوتی هے،اسلئے یهاں بهی هوئ ،۲۳سال کی سخت مشقت کے بعد آپ صلی الله علیه وسلم نے سب لر فتح پائ اور سچائ کے راستے کی جانب آپ صلی الله علیه وسلم کی بے لوث دعوت نے پورے ملک عرب کو اسلام کی ٹهنڈی چهاؤں میں کهڑا کردیا اور پوری دنیا میں ایک انقلاب آگیا ،بت پرستی بند هوئ ،اونچ نیچ ختم هوگئ اور سب لوگ ایک الله کو ماننے اور اسی کی عبادت کرنے والے هوگئے
                        آخری وصیت
اپنی رحلت سے کچه هی سال پهلے آپ صلی الله علیه وسلم نے تقریبا سوا لاکھ لوگوں کے ساته حج کیا اور تمام لوگوں کو اپنی آخری وصیت کی چ جس میں آپ صلی الله علیه وسلم نے یه بهی کها :لوگو! تم سے مرنے کے بعد جب اعمال کی پوچه گچه هوگی تو میرے بارے میں بهی پوچها جائیگا ، که کیا میں نے الله کا دین اور وه سچائ لوگوں تک پهنچائی تهی ؟ سب نے کها :بے شک آپ پهنچا چکے  آپ صلی الله علیه وسلم نے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 دیباچہ 4 1
3 مجھے معاف کردیں 6 1
4 ایک محبت بھری بات 6 1
5 فطرت کا سب سے بڑا سچ 7 1
6 ایک دلیل 7 1
7 سچی گواہی 8 1
8 ایک بڑی سچائی 9 1
9 موت کے بعد 9 1
10 آواگمن کے خلاف تین دلائل 10 1
11 اعمال کا پھل ملے گا 11 1
12 قرآن پاک میں مورتی پوجا کی مخالفت 13 1
13 ایک بودا خیال 14 1
14 سب سے اچھی نیکی ایمان ہے 15 1
15 پیغمبر 16 1
16 مورتی پوجاکی ابتدا 17 1
17 رسولوں کی تعلیم 18 1
18 آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم 19 1
19 حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی حیات مبارکہ کا تعارف 19 1
20 خدا کا شریک بنانا سب سے بڑا گناہ ہے 12 1
21 ایک مثال 12 1
22 سچ کی آواز 21 1
23 انسان کی ایک کمزوری 21 1
24 روکاوٹیں اور آزمائشیں 21 1
25 حق کی فتح 22 1
26 آخری وصیت 22 1
27 ہر انسان کی ذمہ داری 23 1
28 کچھ اشکالات 23 1
29 دوسرا سوال 24 1
30 سچا دین صرف ایک ہے 25 1
31 ایک اور سوال 25 1
32 پنڈت وید پرکاش اپا دھیائے کا فیصلہ 26 1
33 ایمان کی ضرورت 26 1
34 عزیز قارئین! 27 1
35 ایمان کا امتحان 28 1
36 آپ کا فرض 28 1
37 ایمان لانے کے بعد 29 1
Flag Counter