Deobandi Books

آپ کی امانت آپ کی سیوا میں

4 - 31
آپ کی امانت آپ کی سیوا میں          4              سنابل بک ڈپو،حیدرآباد
دیباچہ

اگر آگ کی ایک چھوٹی چنگاری آپ کے سامنے پڑی ہو اور ایک نادان بچہ سامنے سے ننگے پاؤں آرہا ہو،اس کا ننھا سا پاؤں سیدھے آگ پر پڑنے جارہا ہو، تو آپ کیا کریں گے ؟
آپ فوراً اس بچے کو گود میں اٹھالیں گے اور آگ سے دور کھڑا کرکے آپ کو بے حد خوشی کا احساس ہوگا۔
اسی طرح اگر کوئی انسان آگ میں جھلس جائے یا جل جائے تو آپ تڑپ جاتے ہیں اور اس کے لئے آپ کے دل میں ہمدردی پیدا ہوجاتی ہے۔
کیا آپ نے کبھی سوچا آخر ایسا کیوں ہے؟ اس لئے کہ تمام مخلوق صرف ایک ماں باپ کی اولاد ہے اور ہر ایک کے سینے  میں ایک دھڑکتا ہوا دل ہے،جس میں محبت ہے، ہمدردی اور غمگساری ہے،وہ ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں تڑپتا ہے، اور ایک دوسرے کی مدد کر کے خوش ہوتا ہے، اس لئے سچا انسان اور آدمی وہی ہے جس کے سینے میں پوری انسانیت کے لئے محبت کا جزبہ پیدا ہو، جس کا ہر کام انسان کی خدمت کے لئے ہو اور جو ہر ایک کو دکھ درد میں دیکھ کر تڑپ جائے اور اس کی مدد اس کی زندگی کا لازمی حصہ بن جائے۔
اس جہاں میں انسان کی یہ زندگی عارضی ہے اور مرنے کے بعد اسے ایک زندگی ملے گی جو دائمی ہوگی، اپنے سچے مالک کی بندگی اور اسی کی اطاعت کے بغیر مرنے کے بعد کی زندگی میں جنت حاصل نہیں ہوسکتی، اور ہمیشہ کے لئے دوزخ کا ایندھن بننا پڑے گا ۔
آج لاکھوں کروڑوں انسان دوزخ کی ایندھن بننے کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں،اور ایسے راستے پر چل رہے ہیں، جو سیدھا دوزخ کی طرف جاتا ہے، اس ماحول میں ان تمام لوگوں کی ذمہ داری ہے،جو نسل انسانی سے محبت کرتے ہیں اور انسانیت میں یقین 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 دیباچہ 4 1
3 مجھے معاف کردیں 6 1
4 ایک محبت بھری بات 6 1
5 فطرت کا سب سے بڑا سچ 7 1
6 ایک دلیل 7 1
7 سچی گواہی 8 1
8 ایک بڑی سچائی 9 1
9 موت کے بعد 9 1
10 آواگمن کے خلاف تین دلائل 10 1
11 اعمال کا پھل ملے گا 11 1
12 قرآن پاک میں مورتی پوجا کی مخالفت 13 1
13 ایک بودا خیال 14 1
14 سب سے اچھی نیکی ایمان ہے 15 1
15 پیغمبر 16 1
16 مورتی پوجاکی ابتدا 17 1
17 رسولوں کی تعلیم 18 1
18 آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم 19 1
19 حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی حیات مبارکہ کا تعارف 19 1
20 خدا کا شریک بنانا سب سے بڑا گناہ ہے 12 1
21 ایک مثال 12 1
22 سچ کی آواز 21 1
23 انسان کی ایک کمزوری 21 1
24 روکاوٹیں اور آزمائشیں 21 1
25 حق کی فتح 22 1
26 آخری وصیت 22 1
27 ہر انسان کی ذمہ داری 23 1
28 کچھ اشکالات 23 1
29 دوسرا سوال 24 1
30 سچا دین صرف ایک ہے 25 1
31 ایک اور سوال 25 1
32 پنڈت وید پرکاش اپا دھیائے کا فیصلہ 26 1
33 ایمان کی ضرورت 26 1
34 عزیز قارئین! 27 1
35 ایمان کا امتحان 28 1
36 آپ کا فرض 28 1
37 ایمان لانے کے بعد 29 1
Flag Counter