Deobandi Books

آپ کی امانت آپ کی سیوا میں

25 - 31
آپ کی امانت آپ کی سیوا میں 25         سنابل بک ڈپو،حیدرآباد
ر بھارت کے ہر شہری کے لیے ضروری ہوگا کے اس نئے ترمیمات شدہ قانون کو مانے، اگر اب کوئی  ہندوستانی شہری یہ  کہے کہ جب اندرا گاندھی اصلی  وزیراعظم تھیں  تو میں ان کے ہی قانون مانوں گا، اس نئے وزیراعظم کے ترمیم شدہ قانون نہیں مانتا اور نہ ان  کے ذریعے لگائے گئے ٹیکس دوں گا،تو ایسے انسان کو ہر شخص ملک مخالف کہے گا اور  اسے سزا کا مستحق سمجھا جائے گا، اسی طرح تمام مذاہب اور مذہبی گرنتھ اپنے وقت میں  آئے اور سب سچائی کی تعلیم دیتے تھے؛اس لیے اب  تمام رسولوں اور  مذہبی کتابوں کو سچا مانتے ہوئے بھی آخری رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانا اور انکی شریعت پر  عمل کرنا ہر انسان کے لئے ضروری ہے۔
سچا  دین صرف ایک ہے
اس  لیے یہ کہنا کسی طرح مناسب نہیں کہ تمام مذاہب خدا کی طرف لے جاتے ہیں، اور راستے الگ الگ ہیں، منزل ایک ہے، سچ صرف ایک ہوتا ہے، جھوٹ بہت ہو سکتے ہیں،نور  ایک ہوتا ہے، اندھیرے بہت ہو سکتے ہیں، سچا  دین صرف ایک ہے، وہ شروع ہی سے ایک ہے؛ اس  لیے اس  ایک کو ماننا اور اسی ایک کی ماننا اسلام ہے،  دین کبھی نہیں بدلتا، صرف شریعتیں وقت کے  مطابق بدلتی رہتی ہیں اور وہ بھی اسی مالک کے  بتائے ہوئے طریقے پر ، جب انسان کی نسل ایک ہے اور ان کا  مالک ایک ہے، تو راستہ بھی صرف ایک ہے قرآن نے کہا  ہے:
 دین تو اللہ کا صرف اسلام ہے
ایک اور سوال
یہ ایک سوال بھی ذہن میں آسکتا ہے کہ  حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے نبی اور پیغمبر ہیں اور وہ  دنیا کے آخری نبی ہیں؛ اس کا کیا ثبوت ہے؟
جواب صاف ہے کہ اول تو  یہ قرآن خدا کا کلام ہے،اس  نے  دنیا کو اپنے سچے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 دیباچہ 4 1
3 مجھے معاف کردیں 6 1
4 ایک محبت بھری بات 6 1
5 فطرت کا سب سے بڑا سچ 7 1
6 ایک دلیل 7 1
7 سچی گواہی 8 1
8 ایک بڑی سچائی 9 1
9 موت کے بعد 9 1
10 آواگمن کے خلاف تین دلائل 10 1
11 اعمال کا پھل ملے گا 11 1
12 قرآن پاک میں مورتی پوجا کی مخالفت 13 1
13 ایک بودا خیال 14 1
14 سب سے اچھی نیکی ایمان ہے 15 1
15 پیغمبر 16 1
16 مورتی پوجاکی ابتدا 17 1
17 رسولوں کی تعلیم 18 1
18 آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم 19 1
19 حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی حیات مبارکہ کا تعارف 19 1
20 خدا کا شریک بنانا سب سے بڑا گناہ ہے 12 1
21 ایک مثال 12 1
22 سچ کی آواز 21 1
23 انسان کی ایک کمزوری 21 1
24 روکاوٹیں اور آزمائشیں 21 1
25 حق کی فتح 22 1
26 آخری وصیت 22 1
27 ہر انسان کی ذمہ داری 23 1
28 کچھ اشکالات 23 1
29 دوسرا سوال 24 1
30 سچا دین صرف ایک ہے 25 1
31 ایک اور سوال 25 1
32 پنڈت وید پرکاش اپا دھیائے کا فیصلہ 26 1
33 ایمان کی ضرورت 26 1
34 عزیز قارئین! 27 1
35 ایمان کا امتحان 28 1
36 آپ کا فرض 28 1
37 ایمان لانے کے بعد 29 1
Flag Counter