Deobandi Books

آپ کی امانت آپ کی سیوا میں

15 - 31
آپ کی امانت آپ کی سیوا میں15                 سنابل بک ڈپو،حیدرآباد
خلاصہ یہ ہےکہ کسی بھی طرح سے کسی کوبھی اسکا شریک ماننا سب سے بڑاگناہ ہے,جس کو خداتعالٰی کبھی بھی معاف نہیں کرے گا اور ایساآدمی ہمیشہ کےلئے جہنم کا ایندھن بنے گا
سب سے اچھی نیکی ایمان ہے 
اسی طرح سب سے بڑی بھلائی اور نیکی "ایمان"ہے جس کے بارے میں دنیا کے تمام مذہب والے کہتے ہیں کہ سب کچھ یہیں چھوڑجانا ہے,مرنےکےبعد آدمی کے ساتھ صرف ایمان جائے گا,ایمانداری یا ایمان والااس کو کہتے ہیں جو حق والے کوحق دینے والا ہواور حق مارنے والے کو ظالم کہتے ہیں اس انسان پر سب سے بڑا حق اس کے پیدا کرنے والے کاہے وہ یہ سب کو پیدا کرنے والا,موت و زندگی دینے والا مالک,رب اور عبادت کے لائق وہ اکیلا ہے,تو پھراسی کی عبادت کی جائے,اسی کو مالک ,نفع ونقصان,عزت و ذلت دینے والا سمجھا جائےاور یہ دی ہوئی زندگی اسی کی مرضی اوراطاعت کے ساتھ بسر کی جائےاسی کو ماناجائےاور اسی کی مانی جائے اسی کانام ایمان ہے صرف اسی ایک کو مالک مانےبغیراوراس کی تابعداری کے بغیر انسان ایماندار نہیں ہو سکتا,بلکہ وہ بے ایمان کہلائے گا 
    مالک کاسب سے بڑاحق مارکرلوگوں کے سامنے ایمانداری دکھانا ایسا ہی ہے کہ ایک ڈاکو بہت بڑی ڈکیتی سے مالدار بن جاتاہےاور پھردوکان پر لالہ جی سے کہے کہہ آپ کا پیسہ حساب میں زیادہ چلا گیا ہے آپ لے لیجیئے اتنا مال لوٹنے کےبعدوہ پیسے کاحساب دینا جیسی ایمانداری ہے اپنے مالک کو چھوڑکرکسی اور کی عبادت کرنا اس سے بدتر ایمانداری ہے
    ایمان صرف یہ ہے کہاانسان اپنے مالک کو اکیلامانے اس اکیلے کی عبادت کرے اور اس کے ذریعہ زندگی کی ہر گھڑی کو مالک کی مرضی اور حکم ماننے کے ساتھ بسر
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 دیباچہ 4 1
3 مجھے معاف کردیں 6 1
4 ایک محبت بھری بات 6 1
5 فطرت کا سب سے بڑا سچ 7 1
6 ایک دلیل 7 1
7 سچی گواہی 8 1
8 ایک بڑی سچائی 9 1
9 موت کے بعد 9 1
10 آواگمن کے خلاف تین دلائل 10 1
11 اعمال کا پھل ملے گا 11 1
12 قرآن پاک میں مورتی پوجا کی مخالفت 13 1
13 ایک بودا خیال 14 1
14 سب سے اچھی نیکی ایمان ہے 15 1
15 پیغمبر 16 1
16 مورتی پوجاکی ابتدا 17 1
17 رسولوں کی تعلیم 18 1
18 آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم 19 1
19 حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی حیات مبارکہ کا تعارف 19 1
20 خدا کا شریک بنانا سب سے بڑا گناہ ہے 12 1
21 ایک مثال 12 1
22 سچ کی آواز 21 1
23 انسان کی ایک کمزوری 21 1
24 روکاوٹیں اور آزمائشیں 21 1
25 حق کی فتح 22 1
26 آخری وصیت 22 1
27 ہر انسان کی ذمہ داری 23 1
28 کچھ اشکالات 23 1
29 دوسرا سوال 24 1
30 سچا دین صرف ایک ہے 25 1
31 ایک اور سوال 25 1
32 پنڈت وید پرکاش اپا دھیائے کا فیصلہ 26 1
33 ایمان کی ضرورت 26 1
34 عزیز قارئین! 27 1
35 ایمان کا امتحان 28 1
36 آپ کا فرض 28 1
37 ایمان لانے کے بعد 29 1
Flag Counter