Deobandi Books

آپ کی امانت آپ کی سیوا میں

16 - 31
کرےاسکی دی ہوئی زندگی کو اس کی مرضی کے مطابق گزارنا ہی دین کہلاتا ہےاور اسکے احکامات کونہ ماننا بےدینی ہے
                  سچادین
آپ کی امانت آپ کی سیوا میں 16               سنابل بک ڈپو،حیدرآباد
    سچادین شروع ہی سے ایک ہے اور اسکی تعلیم ہےکہ اس اکیلے کو ماناجائے اور اس کا حکم مانا جائے پاک قرآن مجید نے کہاہے_
       دین تو اللہ کے نزدیک صرف اسلام ہےاور اسلام کے علاوہ جوبھی مذھب لایا جائے گاوہ ناقابل قبول ہے(سورہ اٰل عمران:85)
انسان کی کمزوری ہےکہ اسکی نظر ایک مخصوص حدتک دیکھ سکتی ہے اس کے کان ایک حد تک سن سکتے ہیں اس کے سونگھنے چکھنے اور چھونے کی قوت بھی محدود ہے ان پانچ حواس سے اسکی عقل کو معلومات فرہم ہوتی ہے اسی طرح عقل کے عمل کی بھی ایک حد ہے 
    وہ  مالک کس طرح کی زندگی پسند کرتا ہے؟ اسکی عبادت کس طرح کی جائے؟مرنے کے بعد کیا ہوگا؟جنت اور جہنم لے جانے والے کام کیا ہیں؟یہ سب آدمی کی عقل اورخودانسان پتہ نہیں لگاسکتے
                     پیغمبر
    انسان کی کمزوری پررحم کرکےاس مالک نے ان عظیم انسانوں پرجن کو اس نے اس منصب کے قابل سمجھا اپنے فرشتوں کے ذریعہ اپنے پیغام نازل کیئے جنہوں نے انسانوں کو زندگی بسرکرنے اور بندگی کے طریقے بتائےاور زندگی کی وہ حقیقتیں بتائیں جو وہ اپنی عقل کی بنیاد پر نہیں سمجھ سکتا تھا ایسے مہاپرش کو نبی رسول یاپیغمبر کہا جاتا ہے اسے اوتاربھی کہہ سکتے ہیں بشرطیکہ اوتارکا مطلب ہو"جس پر اتارا جائے"آج کل
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 دیباچہ 4 1
3 مجھے معاف کردیں 6 1
4 ایک محبت بھری بات 6 1
5 فطرت کا سب سے بڑا سچ 7 1
6 ایک دلیل 7 1
7 سچی گواہی 8 1
8 ایک بڑی سچائی 9 1
9 موت کے بعد 9 1
10 آواگمن کے خلاف تین دلائل 10 1
11 اعمال کا پھل ملے گا 11 1
12 قرآن پاک میں مورتی پوجا کی مخالفت 13 1
13 ایک بودا خیال 14 1
14 سب سے اچھی نیکی ایمان ہے 15 1
15 پیغمبر 16 1
16 مورتی پوجاکی ابتدا 17 1
17 رسولوں کی تعلیم 18 1
18 آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم 19 1
19 حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی حیات مبارکہ کا تعارف 19 1
20 خدا کا شریک بنانا سب سے بڑا گناہ ہے 12 1
21 ایک مثال 12 1
22 سچ کی آواز 21 1
23 انسان کی ایک کمزوری 21 1
24 روکاوٹیں اور آزمائشیں 21 1
25 حق کی فتح 22 1
26 آخری وصیت 22 1
27 ہر انسان کی ذمہ داری 23 1
28 کچھ اشکالات 23 1
29 دوسرا سوال 24 1
30 سچا دین صرف ایک ہے 25 1
31 ایک اور سوال 25 1
32 پنڈت وید پرکاش اپا دھیائے کا فیصلہ 26 1
33 ایمان کی ضرورت 26 1
34 عزیز قارئین! 27 1
35 ایمان کا امتحان 28 1
36 آپ کا فرض 28 1
37 ایمان لانے کے بعد 29 1
Flag Counter