Deobandi Books

آپ کی امانت آپ کی سیوا میں

23 - 31
آپ کی امانت آپ کی سیوا میں 23         سنابل بک ڈپو،حیدرآباد
آسمان کی طرف انگلی اٹھائی اور تین بار کہا: اے اللہ! آپ  گواہ رہیے، اس کے بعد آپ نے لوگوں سے  فرمایا : یہ سچا دین جن تک  پہنچ  چکا ہے، وہ ان  کو پہنچائیں جن کے پاس  نہیں پہنچا ہے۔
آپ  نے یہ بھی خبر دی کہ  آخری رسول ہوں، اب  میرے بعد کوئی رسول یا نبی نہیں آئے گا، میں یہی وہ  آخری نبی نرانش اور کلکی اوتار ہوں جس کا تم  انتظار کر رہے تھے اور جس کے بارے  میں تم سب کچھ جانتے  ہو۔
قرآن میں ہے: جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اُس (پیغمبر) کو ایسے پہچانتے ہیں جیسے اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہیں، ہاں بے شک ان میں ایک گروہ حق کو چھپاتا  ہے۔(سورہ بقرہ: 147)
ہر انسان کی ذمہ داری
اب قیامت تک آنے والے ہر انسان کی ذمہ داری ہے مذہبی اور  انسانی فریضہ ہے کہ وہ اس اکیلے مالک کی بندگی کرے، اس  کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائے، اس کے آخری پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو  سچا جانے اور ان کے لائے ہوئے دین اور زندگی گزارنے کے طور طریقوں پر چلے، اسلام میں اسی کو ایمان کہا گیا ہے اس کے بغیر مرنے کے بعد ہمیشہ کے لیے جہنم میں جلنا پڑے گا۔
کچھ اشکالات
یہاں آپ کے  ذہن میں کچھ سوال پیدا ہو سکتے ہیں، مرنے کے  بعد  جنت یا دوزخ میں جانا دکھائی تو  دیتا نہیں، اسے  کیوں مانیں؟
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 دیباچہ 4 1
3 مجھے معاف کردیں 6 1
4 ایک محبت بھری بات 6 1
5 فطرت کا سب سے بڑا سچ 7 1
6 ایک دلیل 7 1
7 سچی گواہی 8 1
8 ایک بڑی سچائی 9 1
9 موت کے بعد 9 1
10 آواگمن کے خلاف تین دلائل 10 1
11 اعمال کا پھل ملے گا 11 1
12 قرآن پاک میں مورتی پوجا کی مخالفت 13 1
13 ایک بودا خیال 14 1
14 سب سے اچھی نیکی ایمان ہے 15 1
15 پیغمبر 16 1
16 مورتی پوجاکی ابتدا 17 1
17 رسولوں کی تعلیم 18 1
18 آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم 19 1
19 حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی حیات مبارکہ کا تعارف 19 1
20 خدا کا شریک بنانا سب سے بڑا گناہ ہے 12 1
21 ایک مثال 12 1
22 سچ کی آواز 21 1
23 انسان کی ایک کمزوری 21 1
24 روکاوٹیں اور آزمائشیں 21 1
25 حق کی فتح 22 1
26 آخری وصیت 22 1
27 ہر انسان کی ذمہ داری 23 1
28 کچھ اشکالات 23 1
29 دوسرا سوال 24 1
30 سچا دین صرف ایک ہے 25 1
31 ایک اور سوال 25 1
32 پنڈت وید پرکاش اپا دھیائے کا فیصلہ 26 1
33 ایمان کی ضرورت 26 1
34 عزیز قارئین! 27 1
35 ایمان کا امتحان 28 1
36 آپ کا فرض 28 1
37 ایمان لانے کے بعد 29 1
Flag Counter