Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2017

اكستان

46 - 66
 یہ ہے حضرت اس کا حاصل جو آپ نے پڑھا ہے، یہ حدیث پہلے بھی گزر چکی ہے وہاں   خاص تشریح آگئی ہوگی اس لیے اس پر اب مزید تشریح کیا کرنی ہے ،یہ تو گزر چکی آپ کے اُستاذ نے خوب بحث کی ہوگی۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اُس نے ہمیں یہ توفیق دی اور یہ نعمت ہمیں مل سکی، کتنے لوگ ہیں جو اِس نعمت سے محروم ہیں ، اب ہم پر یہ فرض عائد ہوتا ہے کہ پہلے تو ہم خود اِس پر عمل کریں اور دوسرا فرض یہ ہے کہ اِس کو دوسروں تک پہنچائیں اور یہ متعدی ہے اس کا تعدیہ قیامت تک جاری رہے گا، آپ نے جس کو بتادیا اُس نے جس کو بتادیا سارا آپ کے اعمال نامہ میںآتا رہے گا تو اس طرح یہ ہم پر فرض ہے کہ ہم اس علم کا ابلاغ بھی کریں دوسروں تک پہنچائیں بھی انہیں سمجھائیں بھی توجس کے نصیب میں ہے فائدہ اُٹھانا اُس کا بھلا ہوجائے گا اور ہمیں قیامت تک کے لیے اجر ملتا  رہے گا محدود نہیں ہوگا۔
 یہ دو جملے ہیں اللہ کے بہت پسندیدہ ہیں اور فورًا ادا ہو جاتے ہیں کوئی رُکاوٹ نہیں لمبے چوڑے نہیں ہیں  سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ   تومیں جب یہ پڑھتا ہوں تو اس کے ساتھ ''  اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ  '' بھی ساتھ پڑھتا ہوں۔ اور میزان میں بھی سب سے بھاری ہیں بھائی، تو یہ نیکی کے راستے ہیں یہ پہنچاتے رہیں دوسروں کو آپ قیامت تک لیے اجر سمیٹے رہیے بس سارا جمع  ہوتا رہے گا آپ کے خزانے میں۔ 
میرا خیال ہے جو ضروری باتیں تھیں وہ عرض کردیں اللہ تعالیٰ آپ کو فائدہ پہنچائے اور   ہمیں بھی اور آپ کو اِس لائق بنائے کہ آپ ساری ذمہ داریاں قبول کریں اور اس مدرسے کو آپ فراموش نہ کریںاسی کی وجہ سے آج آپ اِس لائق ہوئے ہیں کہ اِس کو پڑھ سکیں اور سند لے سکیں تو اپنی پوری زندگی میں اس کے لیے بھی دعا کرتے رہیں یہ ہمارا فریضہ ہے ہم اِس میں پلے بڑھے ہیں یہ ہمارا مادرِ علمی ہے اس کو فراموش نہیں کرنا ہے اِس کے حقوق بھی ہمارے ذمے ہیں تولوگوں کو ترغیب دیجئے اور اُن سے کہیے کہ علم حاصل کرنا ہوتو یہاں آجایا کریں اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اِس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آپ کو بھی توفیق دیں۔   وَاٰخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 16 1
4 حیاتِ مسلم 19 1
5 بیمار، تیمار داری، مزاج پُرسی : 19 4
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 19 4
7 دوا اور دُعا : 20 4
8 مزاج پُرسی اور تیمارداری : 21 4
9 اسلام اور فریضہ تبلیغ 23 1
10 ہمدردی نوعِ انسان کا ہمہ گیر جذبہ 23 9
11 تبلیغ کی ضرورت : 23 9
12 دوسری وجہ : 24 9
13 تیسری وجہ : 24 9
14 عموم تبلیغ میں مسلمانوں کی خصوصیت : 26 9
16 تبلیغ ِ دین 27 1
17 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 27 16
18 پانچویں اصل ...... تلاوتِ قرآن کابیان 27 16
19 تلاوتِ کلام اللہ کی فضیلت : 27 16
20 تلاوتِ کلام اللہ کے ظاہری آداب : 28 16
21 (١) ادبِ اوّل : 28 16
22 (٢) ادب ِدوم : 28 16
23 (٣) ادبِ سوم اور شبینہ کی کراہت کا راز : 29 16
24 تلاوت کی مقدار کا بھی لحاظ رکھو : 29 16
25 تلاوتِ کلام اللہ کے باطنی آداب : 30 16
26 کلامِ الٰہی کے لباسِ الفاظ میںمستور ہونے کی حکمت : 30 16
27 (٢) تلاوت میں ترتیل اور معنی کا فہم و تدبر : 30 16
28 (٤) اِختیاری و سوسے اور اُن کے مراتب : 32 16
29 (٣) ہر آیت سے اُس کے خاص مفہوم ہی کی معرفت 32 16
31 (٥) معرفت کے ساتھ حالت واَثر بھی پیدا کرنا چاہیے : 33 16
32 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 34 1
33 وضو کی سنتیں اور اُس کے آداب : 34 32
34 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 38 1
35 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 47 1
36 فضیلت کی راتیں 51 1
37 ماہِ شعبان کی فضیلت : 51 36
38 شب ِبراء ت کی فضیلت : 52 36
39 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ 53 36
40 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 53 36
41 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 54 36
42 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 55 36
43 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 56 36
44 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا 56 36
45 روزہ کی رُوحانی، جسمانی اور اِجتماعی خصوصیات 57 1
46 بقیہ : وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 62 32
47 اخبار الجامعہ 63 1
48 بقیہ : اسلام اور فریضہ تبلیغ 64 9
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter