Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2017

اكستان

37 - 66
''حضرت مستورد بن شداد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ  ۖ کو دیکھا جب آپ وضو فرماتے توہاتھ کی سب سے چھوٹی اُنگلی (چھنگلیا) سے پاؤں کی اُنگلیوں کو( یعنی ان کے درمیانی حصوں) کو ملتے تھے۔ ''
(٢٤)  عَنْ اَنَسٍ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ۖ اِذَا تَوَضَّأَ اَخَذَکَفًّا مِّنْ مَّآئٍ فَاَدْخَلَہ تَحْتَ حَنَکِہ فَخَلَّلَ بِہ لِحْیَتَہ وَقَالَ ھٰکَذَا اَمَرَنِیْ رَبِّیْ ۔ ( رواہ ابو داود)
''حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ  کا طریقہ تھاکہ جب وضو فرماتے تو ایک ہاتھ سے پانی لے کرٹھوڑی کے نیچے ریش مبارک میں خلال کرتے(یعنی ہاتھ کی اُنگلیاں اس کے درمیان سے نکالتے) اور فرماتے میرے رب نے مجھے ایسا ہی کرنے کاحکم دیا ہے۔''
(٢٥) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ النَّبِیَّ ۖ  مَسَحَ بِرَأْسِہ وَ اُذُنَیْہِ بَاطِنِھِمَا بِالسَّبَّابَتَیْنِ وَظَاھِرِھِمَا بِاِبْھَامَیْہِ۔ ( سُنن النسائی) 
''حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ  نے (وضو میں) اپنے سر مبارک کا مسح فرمایا اور اِس کے ساتھ دونوں کانوں کا بھی  (اس طرح) کہ کانوں کے اندرونی حصہ کاتوانگوٹھوں کے برابر والی اُنگلیوں سے مسح فرمایا اور اُوپر کے حصہ کادونوں انگوٹھوں سے۔''
(٢٦)  عَنِ الرُّبَیِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ اَنَّ النَّبِیَّ  ۖ  تَوَضَّأَ فَاَدْخَلَ اِصْبَعَیْہِ فِیْ جُحْرَیْ اُذُنَیْہِ۔ (سُنن ابی داود، مسنداحمد، سُنن ابن ماجہ) 
''حضرت ربیع بنت معوذ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ نے وضو فرمایا تو(کانوں کا مسح کرتے ہوئے) دونوں کانوں کے سوراخوں میں بھی آپ   نے اپنی اُنگلیاں ڈالیں۔'' 
(٢٧) عَنْ اَبِیْ رَافِعٍ قَالَ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہ ۖ اِذَا تَوَضَّأَ وُضُوْئَ الصَّلٰوةِ حَرَّکَ خَاتَمَہ فِیْ اِصْبَعَیْہِ۔ (سُنن  الدارقطنی  و سُنن ابن ماجہ)                 (باقی صفحہ ٦٢ ) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 16 1
4 حیاتِ مسلم 19 1
5 بیمار، تیمار داری، مزاج پُرسی : 19 4
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 19 4
7 دوا اور دُعا : 20 4
8 مزاج پُرسی اور تیمارداری : 21 4
9 اسلام اور فریضہ تبلیغ 23 1
10 ہمدردی نوعِ انسان کا ہمہ گیر جذبہ 23 9
11 تبلیغ کی ضرورت : 23 9
12 دوسری وجہ : 24 9
13 تیسری وجہ : 24 9
14 عموم تبلیغ میں مسلمانوں کی خصوصیت : 26 9
16 تبلیغ ِ دین 27 1
17 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 27 16
18 پانچویں اصل ...... تلاوتِ قرآن کابیان 27 16
19 تلاوتِ کلام اللہ کی فضیلت : 27 16
20 تلاوتِ کلام اللہ کے ظاہری آداب : 28 16
21 (١) ادبِ اوّل : 28 16
22 (٢) ادب ِدوم : 28 16
23 (٣) ادبِ سوم اور شبینہ کی کراہت کا راز : 29 16
24 تلاوت کی مقدار کا بھی لحاظ رکھو : 29 16
25 تلاوتِ کلام اللہ کے باطنی آداب : 30 16
26 کلامِ الٰہی کے لباسِ الفاظ میںمستور ہونے کی حکمت : 30 16
27 (٢) تلاوت میں ترتیل اور معنی کا فہم و تدبر : 30 16
28 (٤) اِختیاری و سوسے اور اُن کے مراتب : 32 16
29 (٣) ہر آیت سے اُس کے خاص مفہوم ہی کی معرفت 32 16
31 (٥) معرفت کے ساتھ حالت واَثر بھی پیدا کرنا چاہیے : 33 16
32 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 34 1
33 وضو کی سنتیں اور اُس کے آداب : 34 32
34 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 38 1
35 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 47 1
36 فضیلت کی راتیں 51 1
37 ماہِ شعبان کی فضیلت : 51 36
38 شب ِبراء ت کی فضیلت : 52 36
39 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ 53 36
40 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 53 36
41 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 54 36
42 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 55 36
43 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 56 36
44 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا 56 36
45 روزہ کی رُوحانی، جسمانی اور اِجتماعی خصوصیات 57 1
46 بقیہ : وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 62 32
47 اخبار الجامعہ 63 1
48 بقیہ : اسلام اور فریضہ تبلیغ 64 9
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter