Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2017

اكستان

15 - 66
(٧)  دینی مدارس کے خلاف ملکی اور غیر ملکی سطح پر طاغوتی قوتوں کا پروپیگنڈہ بہت عام ہے اور بلا وجہ دین کی حفاظت کے اِن قلعوں کا عسکریت پسندی سے تعلق جوڑا جاتا ہے اس اجتماع سے دینی مدارس کے سراپا خیر ہونے اور دہشت گردی سے اِن کا کسی قسم کا تعلق نہ ہونے کا پہلو بھی اُجاگر کیا گیا  اس حوالہ سے ا مامِ حرم شیخ صالح بن محمد بن ابراہیم کے بیان کے ان الفاظ پر غور فرمائیں  :
'' مدارس دنیا کے اندر جہاں پر بھی ہیں خیر و فلاح کے چشمے ہیں مدارس کے ساتھ دہشت گردی کو جوڑنا بالکل خلافِ حقیقت اور غلط بات ہے۔ ''
(٨)  سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد ناقابلِ برداشت ہے اس کی بھر پور مذمت کی گئی۔ 
(٩)  وطن ِعزیز میںقانونِ توہین ِ رسالت کے حوالہ سے کوئی تبدیلی برداشت نہیں کی جائے گی۔ 
(١٠)  پاکستان کو سیکولر ریاست نہیں بنانے دیا جائے گا،پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے جن لوگوں کی خواہش ہے کہ اِلحاد و بے دینی کی بنیادوں پر اِس ملک کی سیاست کو بڑھایا جائے یہ اُن کی    غلط فہمی ہے ، انشاء اللہ پاکستان میں اسلامی نظام کا نفاذ ہو کر رہے گا اس راہ میں آنے والی ہر رُکاوٹ کا سدباب کیا جائے گا۔
جمعیة علمائِ اسلام کے مرکزی امیر حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم اور جمعیة علمائِ اسلام پاکستان کے تمام رہنما اور کارکن عظیم مبارک باد کے مستحق ہیں، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس عالمی اجتماع کے اثرات ظاہر فرمائے اورعالم اسلام کو ان اثرات سے بہرہ مند فرمائے اور تمام اُمت ِمسلمہ بالخصوص وطنِ عزیز پاکستان کی حفاظت فرمائے ،آمین۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 16 1
4 حیاتِ مسلم 19 1
5 بیمار، تیمار داری، مزاج پُرسی : 19 4
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 19 4
7 دوا اور دُعا : 20 4
8 مزاج پُرسی اور تیمارداری : 21 4
9 اسلام اور فریضہ تبلیغ 23 1
10 ہمدردی نوعِ انسان کا ہمہ گیر جذبہ 23 9
11 تبلیغ کی ضرورت : 23 9
12 دوسری وجہ : 24 9
13 تیسری وجہ : 24 9
14 عموم تبلیغ میں مسلمانوں کی خصوصیت : 26 9
16 تبلیغ ِ دین 27 1
17 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 27 16
18 پانچویں اصل ...... تلاوتِ قرآن کابیان 27 16
19 تلاوتِ کلام اللہ کی فضیلت : 27 16
20 تلاوتِ کلام اللہ کے ظاہری آداب : 28 16
21 (١) ادبِ اوّل : 28 16
22 (٢) ادب ِدوم : 28 16
23 (٣) ادبِ سوم اور شبینہ کی کراہت کا راز : 29 16
24 تلاوت کی مقدار کا بھی لحاظ رکھو : 29 16
25 تلاوتِ کلام اللہ کے باطنی آداب : 30 16
26 کلامِ الٰہی کے لباسِ الفاظ میںمستور ہونے کی حکمت : 30 16
27 (٢) تلاوت میں ترتیل اور معنی کا فہم و تدبر : 30 16
28 (٤) اِختیاری و سوسے اور اُن کے مراتب : 32 16
29 (٣) ہر آیت سے اُس کے خاص مفہوم ہی کی معرفت 32 16
31 (٥) معرفت کے ساتھ حالت واَثر بھی پیدا کرنا چاہیے : 33 16
32 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 34 1
33 وضو کی سنتیں اور اُس کے آداب : 34 32
34 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 38 1
35 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 47 1
36 فضیلت کی راتیں 51 1
37 ماہِ شعبان کی فضیلت : 51 36
38 شب ِبراء ت کی فضیلت : 52 36
39 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ 53 36
40 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 53 36
41 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 54 36
42 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 55 36
43 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 56 36
44 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا 56 36
45 روزہ کی رُوحانی، جسمانی اور اِجتماعی خصوصیات 57 1
46 بقیہ : وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 62 32
47 اخبار الجامعہ 63 1
48 بقیہ : اسلام اور فریضہ تبلیغ 64 9
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter