صبر اور مقام صدیقین |
ہم نوٹ : |
|
اِنَّالِلہِ کی تفہیم کے لیے ایک انوکھی تمثیل 26 مقامِ تسلیم و رضا 28 حضرت پیرانی صاحبہ رحمۃ اللہ علیہا کے حالاتِ رفیعہ 29 حالاتِ برزخ 30 موت بھی رحمت ہے 30 صبر پر تین عظیم الشان بشارتیں 30 صلوٰۃ علی النبی کی تفسیر 31 صلوٰۃ (درود) کے مختلف مطالب 32 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بے مثل محبوبیت عنداللہ 32 پہلی بشارت ’’رحمتِ خاصہ‘‘ 33 دوسری بشارت ’’رحمتِ عامہ‘‘ 33 تیسری بشارت ’’نعمت اِھْتِدَاء ‘‘ 34 حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ارشاد 34 شرح حدیث’’ اِنَّ لِلہِ مَا اَخَذَ ‘‘ 35 مجھے تو قرب کا عالم دیا ہے آہِ صحرا نے نہ کر تحقیر اے زاہد خدا کے درد مندوں کی مقام دردِ دل کو بے خبر تو آہ کیا جانے تجلی ان کی ہوتی ہے عطا قلبِ شکستہ میں کیا ہے قلب کو لیکن شکستہ غم کے سودانے نہیں ہے زندگی میں جس کی کوئی داستاں غم کی وہ اہلِ غم کے قربِ خستگی کو آہ کیا جانے وہی کرتے ہیں ان کے عاشقوں پر تبصرے اخترؔ جو ظالم دردِ الفت سے ہوا کرتے ہیں بیگانے