Deobandi Books

صبر اور مقام صدیقین

ہم نوٹ :

31 - 38
گیا کہ اب بچنا مشکل ہے، ایسا معلوم ہوتا ہے کہ عالمِ برزخ منکشف ہورہا ہے۔
حالاتِ برزخ
بہرحال اللہ تعالیٰ نے ان کا جسم خاکی لے لیا اور قبرستان میں لٹادیا لیکن اس پر ایمان لانا ضروری ہے کہ فوراً جسم اعلیٰ عطا ہوگیا ہوگا۔ عالم برزخ جو روحوں کی انتظار گاہ اور ویٹنگ روم ہے جہاں پر قیامت تک رہنا ہے وہاں مرتے ہی دوسرا جسم عطا کردیا جاتا ہے۔ ایمان والوں کو عِلِّیِّیْنْ میں اور کافروں کو سِجِّیْنْ میں رکھا جاتا ہے۔ ایمان والوں کے لیے جنت کی کھڑکی کھول دی جاتی ہے اور کافروں کے لیے دوزخ کی کھڑکی کھول دی جاتی ہے۔ اور مؤمن جب مرکر اللہ کے پاس جاتا ہے تو عالمِ برزخ میں اس کو فوراً حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب کی جاتی ہے خواہ کتنا ہی گناہ گار ہو۔ اس طرح جو خاندان والے پہلے جاچکے ہیں مثلاً دادا، دادی، نانا، نانی وغیرہ سب سے ملاقات ہوگی۔
موت بھی رحمت ہے
پس مرنے والا تو وہاں خوش ہوتا ہے لیکن یہاں رہنے والوں کو غم ہوتا ہے لیکن یہ تکوینی انتظام ہے، اگر موت نہ آئے تو گھر میں رہنے کی جگہ نہ ہو۔ مان لیجیے دو سو گز کا پلاٹ ہے اور پانچ نانا اور پانچ نانی اور پانچ دادا اور پانچ دادی سب زندہ ہیں اور بستروں پر لیٹے ہوئے ہیں تو بتائیے گھر میں جگہ رہے گی؟ پھر تو تعویذ دباؤگے کہ اللہ میاں ان کو جلدی بلائیے، نہ معلوم یہ جاتے کیو ں نہیں ہیں؟ معلوم ہوا کہ موت بھی اللہ تعالیٰ کی رحمت ہے۔
صبر پر تین عظیم الشان بشارتیں
رہا غم تو اس پر کتنی بڑی بشارت دی جارہی ہے، وہ کیا بشارت ہے؟ فرماتے ہیں اُولٰٓئِکَ عَلَیۡہِمۡ صَلَوٰتٌ مِّنۡ رَّبِّہِمۡ جو مصیبت کے وقت صبر سے رہتے ہیں، اللہ تعالیٰ سے راضی رہتے ہیں تو ان پر ان کے ربّ کی طرف سے خاص خاص رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔ صلوٰۃ کے کئی معنیٰ ہیں، جب بندے کے لیے کہا جائے کہ صلوٰۃ پڑھ رہے ہیں، تو صلوٰۃ کےمعنیٰ نماز 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مقدمۃ الکتاب 7 1
4 ابتلاء و امتحان کا مفہوم 11 1
5 عاشقانِ خدا کے امتحان کا مقصد 11 1
6 شرح حدیث اَللّٰہُمَّ اجْعَلْنِیْ صَبُوْرًا... الخ 12 1
7 اللہ تعالیٰ کے امتحان کے منصوص پرچے 13 1
8 تاثیر صحبتِ اہل اللہ 13 7
9 اللہ تعالیٰ کے امتحان کا پہلا پرچہ 14 7
10 انبیاء علیہم السلام پر مصائب کی وجہ 15 7
11 جن کے رتبے ہیں سِو ا ان کو سِوا مشکل ہے 15 7
12 اولیاء اللہ پر مصائب کی وجہ 15 7
13 امتحان کا دوسرا پرچہ 16 7
14 امتحان کا تیسرا پرچہ 17 7
15 امتحان کا چوتھا پرچہ 17 7
16 امتحان کا پانچواں پرچہ 18 7
17 مصیبت اور لفظ بشارت کا ربط 18 1
18 متاعِ جانِ جاناں جان دینے پر بھی سستی ہے 18 1
19 صبر کی تین قسمیں 18 1
20 مصیبت میں صبر کرنا 19 19
21 طاعت پر صبر کرنا 19 19
22 گناہو ں سےصبر کرنا 20 19
23 قلبِ شکستہ اور نزولِ تجلیاتِ الٰہیہ 20 1
24 ولایت و نسبت کی علامت 21 1
25 گناہ چھوٹنے اور گناہ چھوڑنے کا فرق 23 1
26 غمِ تقویٰ کی کیف و مستیاں 23 1
28 استرجاع کی سنت 24 1
29 تعریفِ مصیبت بزبانِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم 25 1
30 اس اُمت کی ایک امتیازی نعمت 26 1
31 حقیقی صبر کیا ہے؟ 27 1
32 اِنَّالِلہِ کی تفہیم کے لیے ایک انوکھی تمثیل 27 1
33 مقامِ تسلیم و رضا 29 1
34 حضرت پیرانی صاحبہ رحمۃ اللہ علیہا کے حالاتِ رفیعہ 30 1
35 حالاتِ برزخ 31 1
36 موت بھی رحمت ہے 31 1
37 صبر پر تین عظیم الشان بشارتیں 31 1
38 صلوٰۃ علی النبی کی تفسیر 32 1
39 صلوٰۃ (درود) کے مختلف مطالب 33 1
41 صلوٰۃ (درود) کے مختلف مطالب 33 1
42 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بے مثل محبوبیت عنداللہ 33 1
43 پہلی بشارت ’’رحمتِ خاصہ‘‘ 34 42
44 دوسری بشارت ’’رحمتِ عامہ‘‘ 34 42
45 تیسری بشارت ’’نعمت اِھْتِدَاء 35 42
46 حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ارشاد 35 1
48 شرح حدیث’’اِنَّ لِلہِ مَا اَخَذَ ‘‘ 36 1
Flag Counter