Deobandi Books

محبوب الہی بننے کا طریقہ

ہم نوٹ :

34 - 34
اس وعظ کا تعارف
اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنا ہر انسان پر فرض ہے۔ اسی لیے اللہ تعالیٰ نے اس عمل کو بہت آسان فرمادیا، قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں کہ اللہ توبہ کرنے والوں کو محبوب رکھتا ہے۔ بظاہر نہایت آسان نظر آنے والے اس عمل کا ظہور بھی توفیق الٰہی کے بغیر ناممکن ہے۔ بعض اوقات گناہوں کی کثرت کے باعث انسان سے توفیق توبہ سلب کرلی جاتی ہے، پھر وہ توبہ کرنا بھی چاہے تو توبہ کے الفاظ اس کی زبان سے ادا نہیں ہوتے۔ اسی لیے اللہ تعالیٰ سے توبہ کی توفیق طلب کرنے کی دعا بھی سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو سکھائی ہے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’محبوب الٰہی بننے کا طریقہ ‘‘ میں توبہ کے ذریعے اللہ تعالیٰ کا محبوب بننے کے طریقے، استغفار اور توبہ میں فرق اور توبہ کی اقسام کے بارے میں انتہائی دل نشین، اثر انگیز اور پرکشش انداز میں تشریح فرمائی ہے۔ اس وعظ میں حضرت والا نے توفیق توبہ طلب کرنے کی مسنون دعا اور اس کی شرح بھی بیان فرمائی ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اللہ تعالیٰ کی محبوبیت کا ایک راستہ 6 1
3 قبولِ توبہ کی شرائط 7 1
4 خوفِ شکستِ توبہ اور عزمِ شکستِ توبہ کا فرق 8 1
5 آیت شریفہ میں دو بار یُحِبُّ نازل ہونے کا راز 9 1
6 ایک مسئلۂسلوک کا استنباط 10 1
7 محبوبِ الٰہی بنانے والی دُعا 11 1
8 قرآن وحدیث کے ربط سے ایک علمِ عظیم 12 1
9 دُعائے وضو کی عاشقانہ حکمت 13 1
10 وضو کے وقت اہلُ اللہ کی خشیت 14 1
11 وَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ کے معنیٰ 15 1
12 عظمتِ شیخ کا حق 16 1
13 محبوبیت عنداللہ کے دوام کا طریقہ 17 1
14 استغفار اور توبہ کا فرق 18 1
15 لفظ تَوَّابِیْنْ کے نُزول کی حکمت 20 1
16 ولایتِ عامّہ اور ولایتِ خاصّہ 20 1
17 توبہ کی تین قسمیں 21 1
18 توبہ کی پہلی قسم 22 1
19 توبہ کی دوسری قسم 23 1
20 اہل اللہ کے کاموں میں آسانی کا راز 25 1
21 یُحِبُّھُمْ کی تقدیم کی وجہ 25 1
22 فضل کے ایک اور معنیٰ 26 1
23 اَلتَّحِیَّاتُ کے متعلق علومِ نافعہ 27 1
24 نُزولِ برکت کی علامت 28 1
25 اللہ کے نام کا بے مثل مزہ کون پاتا ہے؟ 30 1
26 توبہ کی تیسری قسم 31 1
Flag Counter